Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسیسواں (٨٠) یوم تاسیس جماعت اسلامی

August 25, 2021 0 1 min read
Jamaat-e-Islami
 Jamaat-e-Islami
Jamaat-e-Islami

تحریر : میر افسر امان

٢٦ اگست ٢٠٢١ء کو جماعت اسلامی کا اسیواں (٨٠) یوم تاسیس ہے۔جماعت اسلامی ایک ایسی اسلامی نظریاتی سیاسی جماعت ہے جن نے امت مسلمہ کو اُس کابھولا ہوا سبق یاد کرایا۔ وہ بھولا ہوا سبق دنیا میں اللہ کے کلمے کو بلند کرنا ہے۔ جماعت اسلامی کا ١٩٤١ء میں لاہور شہر میں پچھتر(٧٥) افراد اور پچھتر( ٧٥) روپے ١٤ آنے کے اثاثے سے آغاز ہوا۔اس کے بانی سید ابوالاعلیٰ مودودی نے ٢٦ اگست ٩٧٠ ء میں اپنی ایک تقریر جو”جماعت اسلامی کے ٢٩ سال” کتاب کی شکل میں شائع ہوئی۔ جماعت اسلامی کے قیام کے متعلق فرماتے ہیں”دراصل یہ کوئی اتفاقی واقعہ نہ تھا کہ کسی شخص کے دل میں یکایک یہ شوق چرایا ہو کہ وہ اپنی ایک جماعت بنا ڈالے اور اس نے چند لوگوں کو جمع کر کے ایک جماعت بنا ڈالی ہو، بلکہ وہ میرے ٢٢ سال کے مسلسل تجربات، مشاہدات، مطالعے اور غور و خوص کا نچوڑ تھا جس نے ایک اسکیم کی شکل اختیار کی تھی اور اسی اسکیم کے مطابق جماعت اسلامی بنائی گئی تھی” جماعت اسلامی نے ملک پاکستان اور دنیا میں مدینہ کی اسلامی ریاست جیسی ”حکومت الہیّا” قائم کرنے کا بیڑا اُٹھا۔ سید مودودی نے جماعت اسلامی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ایک موقعہ پر کہا تھا” قرآن اور حدیث کی دعوت کولے کر اُٹھو اور ساری دنیا پر چھا جائو” اس کے کارکن ہر سال یہ ہی سبق یاد رکھنے کی غرض سے جماعت اسلامی کا یوم تاسیس مناتے رہتے ہیں۔

دنیا جانتی ہے کہ وحی کی روشنی کے تحت رسولۖ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں مدینہ کی اسلامی فلاحی جہادی ریاست وجود میں آئی۔ سارا عرب شرک اور دوسری خرابیوں سے توبہ کر کے اسلام کے بابرکت نظام میں آ گیا۔ اللہ کے رسول ۖ نے اللہ کی منشا اور اللہ کے احکامات کے مطابق ایک رول ماڈل انسانوں کے سامنے پیش کر دیا ۔ اسی رول ماڈل پر چلنے میں دنیا کی فلاح ہے۔اس میں مسلمانوں کے آپس کے معاملات غیر مسلوں،جن میں یہود و نصارا،مجوسی ،صابی اور مشرکوں سے ڈیل کرنے کے طریقے بیان کر دیے گئے۔ حجة الوداع کے موقعہ پر رسولۖ اللہ نے ایک لاکھ چالیس ہزار لوگوں کے اجتماع میں انسانیت کو آئیدہ ا لائحہ عمل بھی بتا دیا۔رسول ۖ اللہ نے پہلے اللہ کی کبریائی بیان کی پھرفرمایا جاہلیت کے تمام دستور میرے پا ئوں کے نیچے ہیں،عربی کو عجمی سفید کو سیاہ پر کوئی فضلیت نہیں مگر تقویٰ،مسلمان بھائی بھائی ہیں،جو خود کھائو غلاموں کو کھلا ئو ،جاہلیت کے تمام خون معاف،سود پر پابندی،عورتوں کے حقوق،ایک دوسرے کا خون اور مال حرام،کتاب اللہ کو مضبوطی سے پکڑنے کی تاکید،حقدار کو حق،لڑکا اس کا جس کے بستر پر پیدا ہوا، اس کے بعد ایک لاکھ چالیس ہزار انسانوں کے سمندر کو آپ ۖنے فرمایا میر ے بعد کوئی بنی نہیں آنا ہے۔ اللہ کی عبادت کرنا پانچ وقت کی نماز رمضان کے روزے زکوٰة اللہ کے گھر کا حج اور اپنے حکمرانوں کی اطاعت کرنا جنت میں داخل ہو گے ۔تم سے میرے متعلق پوچھا جانے والا ہے صحابہ نے کہا آپۖ نے تبلیغ کر دی، پیغام پہنچا دیا اور حق ادا کر دیا۔یہ سن کر رسولۖ اللہ نے شہادت کی انگلی کو آسمان کی طرف اٹھائی اور کہا اے اللہ آپ بھی گواہ رہیے۔اس خطبے کے بعد یہ آیات نازل ہوئیں ”آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کر دیا اور تم پر اپنی نعمت پوری کر دی اور تمہارے لیے اسلام کو بحیثیت دین پسند کر لیا” (المائدہ۔٣)۔ مدینہ کی اسلامی ریاست مسلمانوں کے لیے رول ماڈل ہے۔ اسے خلفائے رشدین نے اسی طریقے سے چلایا ۔ جیسے رسولۖ اللہ نے متعین کیا تھا۔ خلفائے راشدین کے عہد میں روم اور ایران یعنی قیصر اور کسرا کو شکست ہوئی۔

مگر اس کے بعد اُس وقت خرابی پیدا ہوئی جب خلافت ملوکیت میں تبدیل کر دی گئی۔ اس کو بانیِ جماعت اسلامی سید مودددی نے اپنی مشہورکتاب ” خلافت و ملوکیت” میں تفصیل سے بیان کیا ہے۔ جماعت اسلامی کے بانی سید موددودی نے کافی سوچ بچار اور گہری فکر کے بعد سوچا ،کہ مسلمانوں کی فلاح اسی میں ہے کہ وہ پھر سے اپنی اصل سے جوڑ جائیں۔ ظاہر ہے یہ کام مشکل ہے۔ مگر مطلوب بھی یہ کام ہے۔جماعت اسلامی عوام سے وہی کہتی ہے جو قرآن کے احکامات ہیں۔جماعت اسلامی کہتی ہے ،شرک کو چھوڑ کر صرف ایک اللہ کی عبادت کرو۔ جماعت اسلامی حکومت الہیٰا قائم کرنے میں کسی سے اجر نہیںمانگتی۔ اس کا اجر اللہ کے پاس محفوظ ہے۔ جماعت اسلامی امین ہے۔ کرپشن سے پاک ہے۔ ا ب تو اس کی صدیق پاکستان کی سپریم کورٹ نے بھی کر دی۔

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم اللہ کے آخری پیغمبر ۖ ہیں اور یہ دین آخری دین ہے۔ قیامت تک نہ کوئی نیا نبی آئے گا نہ نیا دین آئے گا۔ اب اس دین کو دوسری قوموں تک پہنچانے کا کام امت محمدی ۖ کرے گی۔ لہذا ہمارے لیے سبق ہے کہ ہم اپنے اعمال ٹھیک کریں اسلام کے دستور میں جتنی بھی انسانوں کی خواہشات داخل کر دی گئیں ہیں انہیں ایک ایک کر

کے اپنے دستو ر عمل سے نکال دیں اور اپنے ملکِ پاکستان میں ”حکومت الہےّا” جس کو نظام مصطفےٰ یا اسلامی نظام(جو بھی نام ہو) اس کو قائم کریں۔ اور اس بابرکت نظام کو ساری دنیا میں قائم کرنے کی کوشش کریں۔ حکومت الہیّا کے دستور کو دنیا کے تمام انسانوں تک پہنچائیں۔ جنت کے حق دار بنیں ۔ جہنم کی آگ سے نجات پائیں، جو کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے۔ جنت میں داخل ہوں جہاں ہمیشہ رہنا ہے۔ جہاں نہ موت ہو گی نہ تکلیف ہو گی۔ اللہ مومنوں سے راضی ہو گا۔ اور یہی کامیابی ہے۔

اس سال ٢٠٢١ء کی طرح جماعت اسلامی کے یونٹ ہر سال سال اپنے اپنے طورپر جماعت اسلامی کا یوم تاسیس مناتے ہیں۔ ایک یوم تاسیس کے موقعہ پر شہر راولپنڈی میں جماعت اسلامی پاکستان کے جرنل سیکر ٹیری امیر العظیم صاحب ،جو اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ رہ چکے ہیں اور نوجوان ہیں اور سیاست کے دائو پیچ سے اچھی طرح واقف ہیں کہا کہ یہ خوش آیند بات ہے کہ جماعت اسلامی پاکستان کو مرکزی قیادت اسلامی جمعیت طلبہ ہی فراہم کر رہی ہے۔ مثلاًسابق امیر سید منور حسن صاحب، موجودہ امیر سراج الحق صاحب،موجودہ سیکر ٹیری جرنل امیر العظیم صاحب، موجودہ نائب امیر لیاقت بلوچ صاحب،موجودہ نائب امیر سید راشد نسیم صاحب وغیرہ ،سارے صاحبان اپنے اپنے وقتوں میںاسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم ا علیٰ رہ چکے ہیں۔ یہ حضرات پاکستان کے چپے چپے سے واقف ہیں۔انہوں نے اپنی جوانیاں اللہ کے دین کو قائم کرنے کے لیے وقف کی ہوئی ہیں۔ ماشاء اللہ نوجوان اور تازہ دم ہیں۔ان ہی سے کامیابی کی توقع کی جا سکتی ہے۔

سید مودودی نے رسالے ترجمان القرآن کے ذریعے مسلمانوں کو سبق یاد کرایا۔ اسکے لیے رسالہ ترجمان القرآن میں مضامن شائع کرنے کا سلسلہ جاری کیا۔ مسلمانوں میں مغربی سوچ کو زائل کرنے کی کوشش کی۔مولانا مودودی علامہ اقبال کی خواہش کے مطابق حیدر آباد دکن سے نے١٩٣٨ء میں پٹھان کوٹ پنجاب منتقل ہوئے۔ ١٩٤٧ء تک پٹھان کوٹ جمال پور میں رہے اورپاکستان بننے کے بعد اس کو اسلامی کی بنیاد پر چلانے کے لیے اسلامی لٹریچر اور کارکن تیار کیے۔١٩٤٧ء میں پاکستان بنا تو جماعت اسلامی نے تعلیم اداروں، فیکٹریوںاورسیاست میں سیکولرسٹو ںاور کیمونسٹوںکو شکست فاش دی۔ اسلامی آئین میں قراداد مقاصد شامل کروائی۔ پھر ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں موجودہ اسلامی آئین منظور ہوا۔جماعت اسلامی کے سیکرٹیری جنرل امیر اعظیم نے کہا کہ میں جماعت اسلامی کے کارکنوں سے کہتا ہوں کہ وہ جماعت اسلامی کے لٹریچر کا مطالعہ کریں۔ اپنے بچوں اور خاندان کو اس سے روشناس کرائیں اور اسے پھیلائیں۔ جماعت اسلامی کے ایک سدا بہارکارکن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ جب اللہ کو پیارے ہوئے تو ان کے ایک دوست نے ان کے بچوں سے کہا کہ با با جی کی ایک پوٹلی ہمارے ہاںہے اُسے لے جائیں ۔ جب پوٹلی کو کھولا گیا تو اس میں جماعت اسلامی کے پمپلٹ اور کچھ اعانت کاحساب کتاب نکلا تھا۔ہمیں ایسی پوٹلیاں چھوڑ کے جانا چاہیے نہ کہ جائیدادیں۔اس لیے جماعت اسلامی کے لٹریچر کا مطالعہ کرنا چاہیے۔سیدمودودی نے اسلام کی طاقت سے خدا بیزار کیمونسٹ سویٹ یونین کو ماسکو، سرمایہ درانہ نظام کے حامی امریکا کو واشنگٹن اور لندن اور قومیت کے پرچارک کو جرمنی میں چیلنج کیا۔ کیمونسٹ روس توختم ہوا۔ اب سرمایادارانہ نظام کی باقیات کو ختم ہو نا ہے ۔ پھررہے گا نام اللہ کا!۔

صاحبو!ہمارے پڑوسی برادر مسلمان ملک میں افغان طالبان نے چالیس(٤٠) نیٹو صلیبی فوجوں کو جہاد کی مدد سے شکست فاش دے کر اپنے ملک سے نکال دیا ہے۔ اب افغانستان میں پھر سے اسلامی امارت افغانستان کا اعلان کر دیا ہے جماعت اسلامی پاکستان بھی طاقت ور پوزیشن حاصل کر چکی ہے۔ کئی شعبوں میں ترقی کرتی ہوئے، اپنے جاندار اسلامی نظام زندگی کے بیانیہ ، اپنے تعین کردہ ا یجنڈے اور اپنے جھنڈے کے تحت ماس موومنٹ بن کر انتخابی مورچہ بھی فتح کر لے گی۔ اس ہم جماعت کے ان ساتھیوں جو کسی بھی وجہ سے الگ تھلگ ہو گئے ہوں ان سے درخواست کرتے ہیں کہ اب جب جماعت اسلامی نے اپنے بیانیہ،اپنے منشور اور اپنے جھنڈے تلے الیکشن میں حصہ لینے کا واضع اعلان کر دیا ہے۔ تو اب یک سوہو کر جماعت اسلامی کے نمایندوں کو ملک میں جاری کنٹونمنٹ کے الیکشن میں کامیاب کرانے کے لیے سر ددھڑ کی بازی لگا دینی چاہیے ۔ہم عوام سے بھی درخواست کرتے ہیں کہ کرپشن سے پاک اور اسلامی نظام ِ حکومت قائم کرنے والی جماعت اسلامی کے نمایندوں کو کنٹونمنٹ کے الیکشن میں کامیاب کرائیں ۔ ہی یوم تاسیس کا پیغام ہے۔اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Establishment Jamaat-e-Islami Mir Afsar Aman political party Rulers Workers جماعت اسلامی حکمرانوں سیاسی جماعت قیام کارکن
Lahore Police
Previous Post ’شورٹی دیں جرائم میں ملوث نہیں‘، لاہور میں ایس ایچ اوز کو حکم جاری
Next Post ’ٹی ٹی پی پاکستان کیخلاف افغان سرزمین استعمال کرتی آئی ہے جس پر تشویش ہے‘
Shah Mehmood Qureshi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close