Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جماعت اسلامی کی امت رسول ۖ ریلی

January 3, 2017January 3, 2017 0 1 min read
Jamaat-e-Islami Rally
Jamaat-e-Islami Rally
Jamaat-e-Islami Rally

تحریر : میر افسر امان
جماعت اسلامی نے کئی دنوں سے شام اور برما کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے امت رسولۖ ریلی کا اعلان کیا ہوا تھا۔اس کے لئے جماعت اسلامی کے ذمہ داروں نے کراچی شہر میں مختلف مکتبہ فکر کے علماء سے رابطے شروع کئے۔علماء نے اس امتّ رسولۖ ریلی میں شرکت کی حامی بھی بھری۔ جماعت کی طرف سے شہر کے اندر نمایاں جگہوں پر اس کی تشہیرکے لیے کثیر تعداد میں اشتہاری بینرز بھی لگائے گئے ۔ شہر میں بل بورڈ بھی لگائے گئے۔ امت رسول ۖریلی کی تشہیر کے لیے بڑی تعداد میں ہینڈ بل بھی چھپوائے گئے جو جماعت کے کارکنوںنے پبلک مقامات پر عوام میں تقسیم کیے۔ ہینڈ بل گھر گھر ملاقاتوں کے درمیان بھی تقسیم کیے گئے۔ جماعت کے کارکنوں نے گھر گھر جا کر امتّ رسول ۖ سے اظہار یکجہتی کے لیے ملاقاتیں کر کے عوام کو بتایا کہ دشمنو ں نے ہر جگہ مسلمانوں پر ظلم و زیادتی شروع کی ہوئی ہے۔

شہر میں جماعت اسلامی کے اضلاع اور زونز نے اپنے اپنے علاقوں میں بھر پور تحریک چلائی۔مختلف جگہوں پر سی ڈی شو دیکھاکرعوام کو ان مظالم سے آشنا کیا۔ شہر بھر میں اشتہاری فلوٹز کے ذریعے عوام کو امتّ رسولۖ ریلی میں شرکت کی دعوت دی۔ ان ہی کوششوں کی وجہ سے آج شاہراہ قائدین پر لاکھوں لوگ جمع ہوئے۔ لوگوں نے اپنے سروں پر امتّ رسولۖ ریلی کی تشہر کے لیے پٹیاں باندھی ہوئیں تھیں۔ عوام نے ہاتھوں میں شام اور برما کے مظلومین کے کتبے اُٹھائے ہوئے تھے۔ شاہرہ قائدین سڑک کی ایک طرف عورتوں اور دوسری طرف مردوں کے لیے مخصوص تھیں۔ شہر بھر سے خواتین، بچے، بوڑھے ، نوجوانوں، علما، سول سوسائٹی کے افراد، قلیتی رہنما، مزدور ، وکلا، معزز شہری اور ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں اس امتّ رسولۖ ریلی میں شریک ہوئے۔ صاحبو! جماعت اسلامی نے ہمیشہ امتِ مسلمہ سے یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالی ہیں جن میںلاکھوںلوگ شامل ہوتے رہے ہیں۔ اسی پر( مرحوم) قاضی حسین کی امارت کے دوران سیکولر حضرات نے طنزیا کہا تھا کہ ”سارے جہاں کادرد ہمارے جگر میں ہے” اس طنز پر جماعت اسلامی نے ایک ہینڈ بل تیار کیا تھا جس میں سیکولر حضرات کے ناجائز اعتراض کا جواب دیا تھا۔

آج بھی سیکولر لکھاری ایسے ہی طنز کرتے رہتے ہیں کہ سید مودودی نے دنیا میں اسلام کی نشاة ثانیہ کی تبلیغ کی ہے۔ جبکہ آج کل اپنی اپنی سرحدوں میں رہ کر اپنی اپنی قوم کی باتوں کاچلن ہے وغیرہ۔ جماعت اسلامی ان سیکولر سوچ کے لوگوں کو اکبر الہ آبادی کے شعر کے مطابق بناتی رہتی ہے کہ آپ سے پہلے والے سیکولر لوگ بھی یہی کہا کرتے تھے کہ اللہ رسول ۖ کا نام نہ لو۔ یہ زمانہ سرحدوں کے اندر رہ کر اپنی قوم کے لیے کام کرنے کا زمانہ ہے وغیرہ۔کیا اکبر الہ آبادی نے بھی ایسے ہی سیکولرز پر طنزیہ کہا تھا؟ شعر کا مفہوم کچھ اس طرح ہے کہ رقیب اس کے خلاف تھانے میں جا جا کر رپورٹ درج کرواتے ہیں کہ اکبر اس زمانے میں اللہ کا نام لیتا ہے۔

Jamaat-e-Islami Rally
Jamaat-e-Islami Rally

جناب ہر زمانہ یہی کہتا رہا ہے۔ اسلام ایک آفاقی دین ہے یہ ساری دنیا پر چھا جانے کے لیے آیا ہے۔ جماعت تو یہی کام کرتی رہی ہے اور کرتی رہے گی۔ آپ سیکولرز حضرت کنویں کے مینڈک بننے پر راضی ہیں تو جماعت آپ کیلیے دعا ہی کر سکتی ہے۔ بہر حال آج جماعت اسلامی نے شہر کراچی میں شاہراہ قائدین پر شام اور برما کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک بہت بڑی ریلی منعقد کی ہے۔ اسٹیج شاہرہ قائدین پر، طارق روڈچورنگی سے پہلے قائد اعظم کے مزار کی سمت بنایا گیا ۔ شرکاء ریلی نے نماز عصر وہیں روڈ پر امیر جماعت اسلامی حلقہ کراچی جناب نعیم الرحمان کی امامت میں ادا کی گئی۔اجتماع کی کاروائی اللہ کے بابرکت نام سے شروع ہوئی ۔ اس کے بعد نعت رسولۖ مقبول پڑی گئی۔اسٹیج سیکرٹری کے فرائض نائب امیر جماعت اسلامی حلقہ کراچی جناب اسامہ رضی نے انجام دیے۔ سب سے پہلے برما کے حبیب اللہ تاج صاحب کو تقریر کے لیے بلایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ برما میں ظلم کی انتہا کر دی گئی ہے۔ بچوں کو مولی گاجر کی طرح کاٹا جا رہا ہے۔

جماعت اسلامی نے ہمیشہ برما کے مسلمانوں کے ساتھ ظلم پر آواز اُٹھائی ہے۔ انہوں نے شام ، کشمیر اور فلسطین کے مظالم پر بھی بات کی۔ اس کے بعد جماعت الدعوةٰ کراچی کے امیر جناب مزمل عاشمی نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ شام اور برما میں بچوں کو قتل کیا گیا۔ روس نے شام پربمبار ی کر کے مسلم دشمنی کاثبوت دیا ہے۔ فلسطین اورکشمیر میں دشمنوں نے مظالم کی انتہا کر دی ہے۔مظلوم مسلمانوں کی آواز بننا امت کا فرض ہے۔ اس کے بعد جماعت اسلامی کراچی کے امیر انجینئر حافظ نعیم الرحمان کو خطاب کے لیے بلایا گیا تو اسٹیج سے نعرے لگائے گئے جو امریکا کا یار ہے غدار ہے غدرا ہے۔ نعروں کے بعد نعیم الرحمان صاحب نے اپنے مختصر خطاب میںکہا کہ امریکا روس کے مظالم سے شام میں شیطان بھی پناہ مانگ رہا ہے پانچ سال سے جاری جنگ میں شام کے پانچ لاکھ مسلمان شہید ہو چکے ہیں۔ چالیس لاکھ مہاجر بن چکے ہیں۔ کثیر تعداد کو ترکی نے پناہ دی ہے۔ ساٹھ لاکھ شامی مسلمان شام کے اندرہی مہاجرت کی زندگی گزار رہے ہیں۔

دنیا میں کہیں بھی شامی مہاجرین کو پناہ نہیں مل رہی۔ حلب کے اندرظلم کی داستان رقم کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے امتّ رسولۖ ریلی عالمی ضمیرجچھنجھوڑنے منعقد کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے لوگ یک جان ہیں جس کا مظاہرہ لاکھوں کی اس ریلی میں دیکھا جا سکتاسہے۔انہوں نے کراچی کے عوام کا ریلی کی شرکت کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔نعیم الرحمان نے اپنی تقریر علامہ اقبال کا یہ شعر پڑھا۔” ایک ہو مسلم حرم کہ پاسبانی کے لیے۔ نیل کے ساحل سے لے کر تابخاکِ کاشغر۔ اس کے بعد تقریر کرنے کے لیے جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکڑ معراج الہدیٰ صدیقی کو بلایا گیا۔انہوں نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ امت رسولۖ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کراچی کے عوام کا جہاں شاہراہ قائدین پر جمع ہونا قابل اطمینان ہے۔شام، فلسطین ،کشمیر اور برما کے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیے گئے ہیں ۔ مسلمان حکمران سو رہے ہیں۔ برما ، شام، کشمیر اور فلسطین میں والدین بچوں کی لاشیں اُٹھا اُٹھا کر نڈھال ہو چکے ہیں۔

Oppressed Muslims
Oppressed Muslims

انسانی حقوق کی نام نہاد علم بردار موم بتی مافیا کو مسلمانوں پر ظلم کہیں نظر نہیں آتا۔ ان کے مغربی آقائوں کے بچوں کو کہیں سوئی بھی چب جائے تو موم بتیاں جلاتے ہیں۔ اختتامی تقریر سے پہلے اسٹیج سیکر ٹری نے میڈیا سے شکایت کی کہ ایک د و ٹی وی چینلز کے علاوہ،برما اور شام کے مسلمانوں کے ساتھ ظلم و سفاکیت کے خلاف اظہار یکجہتی کے لیے کراچی کے لاکھوں عوام کی کی ریلی کو مناسب کوریج نہیں دے رہا۔ جس پر ہم احتجاج کرتے ہیں۔ آخر میں امیر جماعت اسلامی پاکستان اور سینیٹر جناب سراج الحق کو خطاب کے لیے بلایا گیا تو اس سے قبل ایک ترانہ سنایا گیا جس کا مفہوم کچھ اس طرح ” اے اللہ مسلمانوں پر ظلم ختم کرنے کے لیے کسی عمر یا محمد بن قاسم کو بھیج”پروگرام میں ایک قرارداد بھی منظور کی گئی جس میں حکومت سے کہا گیا کہ وہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے اقدام کرے۔ڈکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ ریلی میں موجود تھیں۔ سراج الحق نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں کراچی کے عوام کو اس کامیاب ریلی پر مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ آپ لوگ اتنی زیادہ تعداد میں جمع ہو کر برما اور شام کے مظلوم مسلمان بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے اکٹھے ہوئے۔انہوں نے کہا کہ شام اور برما میں مسلمان بچوں کو مرغیوں کی طرح ذبح کیا گیا ہے اور مسلمان حکمران ، خاص طور پر پاکستانی حکمرانوں پرقبرستان کی سی خاموشی طاری ہے۔

صرف جماعت اسلامی ہی شام اور برما کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے آواز اُٹھا رہی ہے۔مودی کا پانی بند کرنے کا اعلان ہماری زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔سمغرب ہمارے حکمرانوں کے ساتھ مل کر ہمارے نظام تعلیم کو تبدیل کر کے اسے سیکولر بنا رہا ہے۔ میں پاکستان کے مسلمانوں سے کہتا ہوں کہ وہ اللہ کے بندے، ایک قوم بن کر رہیں تو اللہ ان پر اپنی رحمتیں نازل کرے گا۔ ملک میں کرپشن عام ہے۔ حکمرانوں کی کرپشن کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمے چل رہے ہیں۔ گزشتہ سال کراچی میں انتقال کرنے والے ،سماجی کارکن عبدا لستار ایدھی کا بھی ذکر کیا۔انہوں نے کہا کہ مسلم ممالک اپنی علیحدہ عالمی تنظیم،معاشی منڈی اور مشترکہ فوج بنائیں۔ آخر میں نمازِ مغرب سے چند منٹ پہلے نائب امیر جماعت اسلامی جناب اسداللہ بھٹو کی دعا پر اس عظیم الشان برما اور شام کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی امتّ رسولۖ ریلی کا اختتام ہوا۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:
Tags:
Jamaat-e-Islami Mir Afsar Aman participation Rally Syria برما جماعت اسلامی ریلی شام شرکت
Accident
Previous Post شیخوپورہ، کار ویگن تصادم میں سلینڈر پھٹ گیا، 7 جاں بحق
Next Post اگر مجھے مل جائے نیا سال
New Year 2017

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close