Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جماعت اسلامی ٢٦ اگست ١٩٤١ء کو قائم ہوئی

August 27, 2019 0 1 min read
Jamaat e Islami
Jamaat e Islami
Jamaat e Islami

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

جیسے دوسری جماعتیں، لوگ قائم کرتے ہیں ویسے ہی بانی جماعت اسلامی حضرت مولانا ابو اعلیٰ موددی نے جماعت اسلامی، ٢٦ اگست ١٩٤١ء کو قائم کی۔ اس میں اور دوسری جماعتوں میں فرق کیا ہے۔پہلی بات کہ اس کو قائم کرنے والا ایک مجدد تھا نہ کہ عام مذہبی عالم یا عام سیاسی لیڈر۔ جب جماعت اسلامی بنی تو اس سے قبل مذہبی اور سیاسی جماعتیں قائم تھی۔ مولانا ابو اعلیٰ موددی پہلے سے موجود مذہبی اور سیاسی جماعتوں میں شریک کیوں نہیں ہوئے اور ایک علیحدہ جماعت بنانے کی ان کو کیوں سوجی۔ صحیح بات یہ ہے کہ موددی ایک عرصے سے لوگوں کو ایک خاص نکتے پر جمع کر رہے تھے۔ وہ نکتہ یہ تھا کہ مدینے کی اسلامی فلاحی ریاست کا پھر سے احیاء ہو، جیسے مولانا موددی حکومت الہیا کہتے ہیں۔ اس پر پہلے سے قائم جماعتوں کے لوگ متفق نہیں ہو رہے تھے اس لیے مولانا موددی نے جماعت اسلامی بنائی۔کسی نے کہا کہ چودہ سو سال پہلے کا نظام کیسے قائم ہو سکتا ہے۔

دنیا بہت بدل گئی ہے وغیرہ۔آخر کارمولانا موددی کی آواز پر برطانوی ہند میں سے صرف پچھتر افراد اس بات پر تیار ہوئے۔ یہ لوگ لاہور میں جمع ہوئے اور دنیا کی منفرد دینی جماعت ٢٦ اگست ١٩٤١ء مولاناموددی کی قیادت میں وجود میں آئی۔سب سے پہلا سوال یہ اُٹھا کہ ُاسی وقت برصغیر کے مسلمان میں قائد اعظم محمد علی جناح تحریک پاکستان بھر پاہ کیے ہوئے تھے۔ ایک سال قبل ١٩٤٠ء میں قرارداد پاکستان پاس ہو چکی تھی۔موددی مسلم لیگ میں کیوں نہیں شریک ہوئے اور ایک علیحدہ جماعت کیوں بنا ڈالی۔کم فہم لوگ اس بات کا ادراک نہیں رکھتے تھے کہ مولاناموددی کی زراف نگاہی دیکھ رہے تھی کہ قائد کے ارد گر،د ینی حضرات کو چھوڑ کر باقی لوگ یا تو موقعہ پرست، سرمایہ دار، جاگیر دار،کیمونسٹ اورچھپے ہوئے قادیانی ہیں۔ جو پاکستان بننے کے بعد پاکستان کے مقاصد یعنی قراداد پاکستان کی رو کے مطابق نئی بننے والی ریاست کے نظام کو قطعاً نہیں چلائیں گے۔ملک تو انشاء اللہ عام لوگوں کی قربانیوں اور جدو جہد سے حاصل ہو جائے گا اور ہو بھی گیا۔ مگرمولانا موددی کے ذہن میں جس ملک کا نقشہ تھا اس کو چلانے والوں کے لیے کچھ مخصوص قابلیت کے لوگ درکار تھے جس کے لیے وہ ایک عرصہ تیاری اور ذہن سازی کر رہے تھے۔ اس کواس طرح سمجھنا چاہیے کہ مولاناموددی نے تحریک پاکستان کے دوران قائدکے دو قومی نظریہ کی مدد مسئلہ قومیت لکھ کر کی۔ جو آج بھی کتابی شکل میں موجود ہے۔ مولانا موددی آل انڈیا مسلم لیگ کی دستوری کمیٹی کے ایک ممبر تھے۔

پاکستان بننے کے بعد قائد نے مولانا موددی کو حکم دیا کہ وہ نئی مملکت پاکستان کو اپنے طے کیے گئے نقشے کے مطابق اسلامی بنانے کے لیے پاکستان قوم کی رہنمائی کریں۔ مولاناموددی ریڈیو پاکستان پر پاکستان میں اسلامی نظام قائم کرنے کے لیے کئی تقاریر کیں۔ یہ تقریریں کتابی شکل اور ریڈیو پاکستان کے ریکارڈ میں اب تک موجود ہیں۔ پاکستان بننے سے پہلے پاکستان کا خواب دیکھنے والے حضرت علامہ شیخ محمد اقبال نے مولاناموددی کا رسالہ ترجمان القرآن پڑ ھتے تھے جس میں وہ لوگوں کو مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست قائم کرنے کی طرف بلا رہے تھے۔ انہوں نے سمجھ لیا تھا کہ ایک طرف قائد پاکستان حاصل کرنے کی جد وجہد کر رہے ہیں تو دوسری طرف مولانا موددی مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست کے چلانے والے لوگوں کو اکٹھا کر رہے تھے۔

یوں سمجھیں کی ایک طرف آل انڈیا مسلم لیگ پاکستان حاصل کرنے کی جد وجہد میں لگی ہوئی تھی اور مولانا موددی کی جماعت اسلامی اس کو چلانے والوں ہیروں کو معاشرے سے اکٹھا کر رہے تھے۔ یہی وجہ تھی کہ علامہ اقبال نے موددی کو حیدر آباد سے پنجاب آنے کی دعوت دی۔ جسے مولانا موددی نے قبول کیا اور چوہدری نیاز علی خان کے جمال پور پٹھان کوٹ میں بنے ادارے دارسلام میں بیٹھ کر ایک اسلامی ریاست کو چلانے کی تدبیریں کرنے کا پروگرام بنایا۔ علامہ اقبال نے مولاناموددی سے وعدہ کیا تھا کہ وہ جمال پور پٹھان کوٹ میں سال کے چھ ماہ گزرا کریں گے۔ مگرمولاناموددی کے جمال پورپٹھان کوٹ آنے کے ایک ماہ بعد علامہ اقبالاللہ کو پیارے ہوگئے۔(حوالہ٤٠ خط وکتابت، مکتوب درمیان چوہدری نیازی علی خان اور مولانا موددی صفحہ نمبر١٠٣ سے٣٠٧ تک کتاب اقبال داراسلام مودد ی تصنیف اسد گیلانی سال اشاعت ١٩٧٨ء ناشر اسلامی اکادمی اردو بازار لاہور ۔

یہ جو باتیں ہم نے تحریر کیں ہے کوئی ہوا میں باتیں نہیں ہیں۔ یہ تاریخ کا حصہ ہیں۔ لیکن کیا کیا جائے شیطان کے چیلوں کا جو جماعت اسلامی پر تحریک پاکستان اور قائد کے مخالف ثابت کرتے رہتے ہیں۔جماعت اسلامی مدینہ کی فلاحی اسلامی ریاست کے لیے اپنا کام کرتی رہتی ہے اور اسلام مخالف لابیاںاس کے خلاف طرح طرح کے ناجائز شوشے چھوڑتی رہتی ہیں۔ اللہ ان کو ہدایت دے ۔آمین۔

اس تجزیے کے بعد اب آتے ہیں کہ جماعت اسلامی کیا ہے۔ سیاست میںکامیا ب کیوں نہیں ہوتی۔ سب سے پہلے یہ جان لیں کہ جماعت اسلامی عام جماعتوں کی طرح جماعت نہیںبلکہ ایک دینی جماعت ہے۔ اگر ذرا غور سے تجزیہ کریں توجماعت اسلامی پیغبروں کے جماعتوں کے قریب ترین ہے۔ہر پیغمبر نے قرآن میں کہا کہ میں اللہ کا

٢
بندہ ہوں۔تم بھی اللہ کے بندے بنو، یعنی توحیدی بنو۔ مجھے تم سے اس دعوت کے بدلے اجر نہیں چاہیے۔ میراجر میرے اللہ کے پاس محفوظ ہے۔ میں امین ہوں۔ یہی جماعت اسلامی کادستور ہے۔ یہی بات جماعت لوگوں کو بتاتی ہے ۔ اس کے دستور مطالعہ کرلیں وہ توحید کے بنیادی اصولوں پر مبنی ہے۔ جماعت لوگوں کواللہ کی طرف بلاتی ہے اور کہتی ہے اس کو لوگوں سے اجر نہیں چاہیے۔ بلکہ اسے اللہ سے اجر چاہیے جو اللہ کے پاس محفوظ ہے۔ جماعت بھی ایک امین جماعت ہے۔ اسکے ارکان پر آج تک کرپشن کا الزام نہیں لگا۔بلکہ ملک کی اعلیٰ عدلیہ، سپریم کورٹ کے معزز جج صاحب کی ابزرویشن ہے کہ اگر پاکستان کے آئین کی دفعہ ٦٢۔٦٣ پر سیاست دانوں کو پرکھا جائے تو جماعت اسلامی کے امیر کے سوا کوئی بھی پورا نہیں اُترتا۔ جماعت اسلامی دیگر سیاسی دینی جماعتوں کی طرح مورثی جماعت نہیں۔ جماعت کاکوئی بھی کارکن دین میں آگے نکل کر تقویٰ کی بنیاد پراس کا امیر بن سکتا ہے۔جماعت اسلامی کے امیر کسی مخصوص علاقہ ،قوم ، زبان بولنے والوں نہیں ہوتے۔یعنی جیسے پیپلزپارٹی کا سربراہمیشہ سندھی،نیشنل عوامی پارٹی کا سربراہ پٹھان،بلوچ نیشنل پارٹی کا سربراہ بلوچ وغیرہ۔ بلکہ اس کا امیر پہلا مہاجر،دوسرا پنجابی ،تیسرا پٹھان ،چوتھا پھر مہاجر اور موجودہ پھر پٹھان ہے۔

جماعت اسلامی انتخابات کیوں نہیں جیتتی۔ ٹھیک ہے جماعت انتخابات نہیں جیتتی۔ ویسے ٢٠١٢ء میں متحدہ مجلس عمل کے تحت خیبر پختونخواہ میںانتخابات جیت کر پانچ سال حکومت کی۔ جماعت اسلامی نے شروع سے صرف انتخابات جیتنے کا پروگرام نہیں بنایا تھا۔ بلکہ جماعت نے تطہیر افکار، تعمیر افکار،صالح افراد کی تلاش ،ان کی تربیت، اصلاح معاشرہ اور آخری میں نظام حکومت کی تبدیلی کا پروگرام بنایا۔یعنی انتخابات میں جمہوری طریقے سے جیت کر مدینہ کی اسلامی فلاح ریاست کا قیام۔ اب لوگ جماعت کو مروجہ انتخابات، جیتنے اور ہارنے کے پیمانے پر تولتے رہتے ہیں۔ جماعت کے باقی کاموں کو اگنور کر جاتے ہیں۔ جماعت کی کامیابی کو اگر تولنا ہے تو دکھیں کہ جماعت اسلامی کی دعوت کہاں کہاں پہنچ چکی ہے۔ جماعت اسلامی پاکستان کے علاوہ بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا، مقبوضہ کشمیر بلکہ اس سے متاثر تنظیمیں پوری دنیا کے اندر کام کر رہی ہیں۔مولانا موددی کا لٹریچر پوری دنیا کی زبانوں میں پہنچ چکا ہے۔بقول مرحوم میاں طفیل صاحب سابق امیر جماعت کہ، پانی گھاس کے نیچے پینچ چکا ہے۔ کسی وقت بھی گھاس کے اُوپر آسکتا ہے۔

صاحبو! جماعت اسلامی انسانوں کی جماعت ہے اس میں یقیناً خرابیاں بھی ہے۔ اس کی اصلاح ہونے چاہیے۔کوئی ایس نظام ترتیب دینا چاہیے کہ جس سے دوسری کامیابیوں کے ساتھ الیکشن میں بھی جماعت کو کامیابی ملے۔مگر ایک بات طے ہے کہ دنیا میں صرف جماعت اسلامی ہی ایک جماعت ہے جس کی بنیاد اللہ کے کلمے کو بلند کرنے کے لیے رکھی گئی تھی۔ جو آج بھی اسی بنیاد پر قائم ہے۔ اپنا تحریر اس بات پر ختم کرتا ہوں جو بانی جماعت اسلامی نے مسلمانوں سے کہی تھی کہ” قرآن اور سنت کی دعوت لے اُٹھو اور ساری دنیا پر چھا جائو” اللہ جماعت سمیت تمام دنیا کے مسلمانوں کو کامیاب کرے۔ یہی جماعت اسلامی کے قیام کا پیغام ہے۔آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

Share this:
Tags:
Jamaat-e-Islami Mir Afsar Aman Muslim Muslim League pakistan state پاکستان جماعت اسلامی ریاست مسلم لیگ مسلمان
Shahbaz Sharif
Previous Post نواز شریف کو کچھ ہوا تو عمران نیازی اور پنجاب حکومت مجرم ہوں گے: شہباز شریف
Next Post ٹیسٹ رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10میں جگہ نہ بنا سکا
ICC Test Rankings

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close