Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فرصت کے لمحات کو بہتر بنائیں

August 24, 2017 0 1 min read
Jamaat-e-Islami
Jamaat-e-Islami
Jamaat-e-Islami

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ
جماعت اسلامی ٢٥ اگست ١٩٤١ء میں وجود میں آئی۔ اوًل روز ہی سے اس کا مقصد اللہ تعالیٰ کے دین کو قائم کرنا تھا جو آج تک اُسی مقصد کو لیکردرجہ بدرجہ آگے بڑھ رہی ہے۔ اسلامی حکومت یا نظامِ مصطفےۖ ایک ہی مقصد ہے۔یہ یاد رہے کہ دنیا میں مذہبی حکومت سوائے پاکستان اور اسرائیل کے علاوہ کہیں بھی قائم نہیںہوئی۔پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا۔ اسی طرح یہودیت کے نام پر اسرائیل قائم ہوا۔ یہودیوں نے اپنے ملک میں یہودی نظامِ حکومت قائم کیا ہوا ہے۔ پاکستان جو لا الہ الاللہ کے نام سے بنا اس میں اسلام کی فلاحی حکومت اب تک قائم نہیں ہو سکی۔ ساری دنیا میں آج کل سیکولر حکومتیں قائم ہیں۔اسلامی حکومت نہ توسیکولر لوگ قائم کر سکتے ہیں نہ وہ کریں گے۔کیونکہ اُن کے سامنے تو ہے ہی سیکولر نظام جس میں دنیا میں مروجہ د ستورکے مطابق مذہب کا دخل نہیں ہوتا۔آپ اپنے مذہب پر قائم رہیں اُس پر عمل کریں،مساجد بنائیں،نمازیں پڑھیں ،روزے رکھیں،حج پرجائیںتمام مذہبی رسوم ادا کریںلیکن وقت کی حکومت میں مداخلت نہ کریں کیوں کہ نظامِ حکومت سیکو لر ہے۔

گو کہ پاکستان کے آئین کے مطابق پاکستان میں غیر اسلامی قانون سازی نہیں ہو سکتی۔ مگر عملاًاس کی پارلیمنٹ جوچاہے گی قانون بنائے گی، چاہے وہ اسلام مخالف ہی کیوں نہ ہو، اُس کی عدلیہ مغربی قانون کے مطابق فیصلے کرے گی ،اُس کی انتظامیہ غیروں کے طور طریقے پر عمل کرے گی۔ جماعت اسلامی حکومت یعنی حکومتِ الہیا قائم کرناچاہتی ہے۔ کسی انسان کی نہیں بلکہ اللہ کی طرف سے دیے گیے احکامات کے مطابق عرفِ عام میں مذہبی حکومت۔ چاہے ساری دنیا سیکولر کی سمت میں چل رہی ہو۔ یہ بہت بڑا چیلنج ہے۔دھارے کا رخ موڑنا ہے۔ اس لیے جو لوگ اسلامی حکومت قائم کرنے کے داعی ہیںاُن کے کچھ اوصاف ہونے چاہیں۔جماعت اسلامی کا کارکن بندہ اُس وقت ہی بن سکتا ہے جب وہ دِل میںاسلام کی تڑپ رکھتا ہو ، دِل میں درد رکھتاہو،اُس کی خواہش ہو کہ ملک پاکستان میں اللہ تعالیٰ کاقانون ہونا چاہیے۔اس لیے اوًل روز ہی سے جماعت اسلامی نے افراد کی تربیت کو اولیت دی ہے اس کے رکن کے لیے ضروری ہے کہ ایک فرد ، فرائض کی ادائیگی کرتا ہو ،کبائر سے اجتناب کرتا ہو،نظم کی پابندی کرتا ہو۔ ذریعہ معاش حلال ہو،اپنی سوسائٹی میں مرجہِ خلائق ہو ، معروف میں لوگ اُسے اچھا سمجھتے ہوں ،معاملات میں لوگ اُس کی طرف رجوع کرتے ہوں۔ کرپشن سے پاک ہو اورلوگوںکے کام آتاہو۔ یہ سارے اوصاف ایک فردکے اندر ہوں تب جاکر وہ جماعت اسلامی کا رکن بن سکتا ہے۔

اس کے علاوہ اسلام کا اتنا ضرور علم ہو کہ وہ حرام و حلال سمجھتاہو، کس چیز سے اسلام منع کرتا ہے ،کس چیز کی اسلام میں اجازت ہے۔یعنی اسلام کے بارے میںبنیادی معلومات اُسے ہونی چاہیے ،یہ معلومات نہایت ضروری ہے ۔صاحبو! جب بندہ سوسائٹی کے اندر اسلام کی بات کرتا ہے،تو لوگ سوال کرتے ہیں کہ اسلام کیوں ہوناچاہیے یہ کیوں کا جواب اگر تحریک اسلامی کے کارکن کے پاس نہیں تو وہ اپنے نصب العین میں کمزور ہے ۔لہٰذا ایک فرد جو جماعت اسلامی کا کارکن ہے تو ضروری ہے اُس میںاسلام کے بارے میں بنیادی معلومات ہونی چاہیے ۔اِن بنیادی معلومات کے لیے جماعت اسلامی کے ہاں تربیتی پروگرام ہوتے ہیں جن میں کارکنان شریک ہو کر بنیادی معلومات حاصل کرتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ قرآن وحدیث شریف کا مطالعہ اورسیرت کے مطالعہ کاشوق بھی کارکنان کو بنیادی معلومات فراہم کرتا ہے۔ علمائے اسلام اور خاص کرمو لانا مودودی کاتحریکی لٹریچر اس سلسلے میں بنیادی کردار ادا کرتاہے کیونکہ لٹریچرقرآن وحدیث، سیرت اور صحابہ کے عمل اورصحابہ کی سیرت پر مبنی ہے۔

اس سے کارکنان کی ذہنی آبیاری ہوتی ہے۔ایک کارکن ہر ہفتے درس قرآن وحدیث کی محفل میں شریک ہو ا ہے۔ تربیتی پروگراموں میں شرکت کرتاہے۔ مربی حضرات کی تقاریر سنتا ہے نیک لوگوں کی محفل میں ہمیشہ رہتا ہے۔ جماعت اسلامی کے اسلامی رسائل و جرائد کا مطالعہ کرتا ہے یہ اخبار ،رسائل، ڈیلی، ہفتہ وار،پندر ہ روزہ،اور ماہوار شائع ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ کارکنان کی آپس کی گفتگوئیں” جس میں اسلام کی عملی نفاذ کی باتیںہوتی رہتی ہیں”میں شامل رہتا ہے۔جماعت اسلامی ،اسلام پر لیکچرز کا اہتمام کراتی رہتی ہے۔خصوصاً اسلامی ممالک کے دانشوروں کی ورکشاپ کے پروگرام کا انتظام کراتی ہے جو کہ عوام اور کارکنان کے لیے یکساں فوائد رکھتے ہیں۔ ہمار ے نزدیک ان تمام کاموں میں ایک نقشہ نظر آتا ہے۔

یہ سارا کام( سید مودودی بین الااقوامی اسلامک اوپن یونیورسٹی) کرتی ہے جس کاہیڈ کواٹرلاہور میں ہے جس کے کیمپس سارے پاکستان میں ہیں۔ جو ا پنے طالبعلموں کو (یعنی تحریک اسلامی کے کارکنوں کو) اور عوام کو اسلام کی بنیادی معلومات فراہم کرتی ہے۔کیونکہ جن لوگوں کے ہاتھوں سے اسلامی نظام قائم ہونا ہے اُن کو اسلام کی بنیادی معلومات کا علم ہونا چاہیے۔ (سید مودودی بین الااقوامی اسلامک اوپن یونیورسٹی )کے طالب علم مندرجہ بالا کورسوں سے گزر کر ایک اسلام کے چلتے پھرتے نمونے بن جاتے ہیں ۔اِن میں کوئی طالب علم ٦٠ سال ،کوئی ٤٠ سال ،کوئی ٢٠ سال ، کوئی ١٠ سال اور کوئی ایک سال کا ہے۔ یعنی جیسے ہی جماعت اسلامی میںبندہ داخل ہوتا ہے اس اوپن یونیورسٹی کا طالب علم بن جاتاہے اس طرح لاکھوں طالب علم اس یونیورسٹی سے علم حاصل کرچکے ہیں اور باقی حاصل کر رہے ہیں اور یہ سلسلہ چلتا رہے گا ایک وقت انشا اللہ جلد از جلد آئے گا کہ پورے پاکستان میں پھیلے ہوئے یہ لاکھوں کارکن(طالب علم ) بانیِ پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کے ویژن کے مطابق میںملک خداداد میں اسلامی نظام کو قائم کریں گے ۔پھر اللہ کے حکم کے مطابق ملک میں آسمان سے رزق برسے گا۔اور زمین سے بھی رزق نکالے گی۔

ملک سے بے روزگاری ختم ہو گی۔لوڈشیڈنگ اور مہنگائی ختم ہو گی۔ ہر کسی کو روزگار ملے گا۔ دہشت گردی ختم ہو گی ملک میں امن و امان ہو گا۔ پاکستان خوشحا ل ہوگا ۔انصاف ہو گا، برابری ہو گی ،عزت ہوگی،وقارہو گا ۔ اس ملک کے باشندے اللہ کے شکر گزار ہونگے اور ملک میں ہر طرف خوشحالی ہوگی۔ یہی جماعت اسلامی کے قائم کرنے کی وجہ تھی اور ہے جس کا یوم تاسیس ٢٥ اگست کو ہے۔ اللہ ہمارے ملک مثل مدینہ کا نگہبان ہوں آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

Share this:
Tags:
government Jamaat-e-Islami World جماعت اسلامی حکومت دنیا یوم تاسیس
Donald Trump
Previous Post ہم انکے ستم کو کرم جان رہے ہیں
Next Post فاسٹ ٹریک سینڑز نادرا کا قابلِ تحسین قدم
Nadra

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close