Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جماعت اسلامی کے بغیر اتحاد کامیاب نہیں ہوتے

April 10, 2021 0 1 min read
Jamaat e Islami
Jamaat e Islami
Jamaat e Islami

تحریر : میر افسر امان

پاکستان کی سیاسی جماعتیں الیکشن میں اقتدار کی خاطر اور ملک کو کسی بڑے خطرے سے بچانے کے لیے ایک دوسرے سے اتحاد کرتیں رہتیں ہیں۔ مگر اسلامی نظریات کی حامل، جماعت اسلامی نے ہمیشہ ملک کے وسیع تر مفاد اور اسلامی نظامِ حکومت کے قیام کے لیے پاکستان کے سیاسی اتحادوں میں حصہ لیتی رہی۔ پہلا بڑا اتحاد، متحدہ پاکستان میں ڈکٹیٹر ایوب خان کے خلاف” کمبائنڈ اپوزیش الائینس”(سی او پی) کے نام سے بنا تھا۔ سکندر مرزا اور کمانڈر انچیف ایوب خان نے ، ١٩٥٨ء ملک میںمارشل لاء نافذ کیا۔ پھر ایوب خان نے سکندر مرزا کو فارغ کر کے ملک اقتدار خود سنمبھال لیا۔ مشرقی اور مغربی پاکستان کے سیاستدانوں کا بنایا ہوا،١٩٥٦ء کا متفقہ آئین جس میں پاکستان کے لیے” اسلامیہ جمہوریہ” کے الفاظ اور اردو کو پاکستان کی قومی زبان تسلیم کیا گیا تھا کو منسوخ کر دیا۔ اس سے مشرقی پاکستان کی علیحدگی کی بنیاد پڑی۔

ایوب خان نے خود ساختہ ١٩٦٢ء کا سیکولر آئین نافذ کیا، جس میں پاکستان کے لیے” اسلامی جمہوریہ” کے الفاظ تک ترک کر دیے۔ اس عمل نے جمہوریت کو مذا ق بنا دیا۔ اسی دوران ایوب خان سے یہ بات بھی منسوب ہوئی، کہ ُاس نے اپنے وزیر قانون سے کہا کہ بنگالیوں سے کہو کہ ہماری جان چھوڑیں ۔ ہم سے علیحدہ ہو جائیں۔جب وزیر قانون نے یہ بات مشرقی پاکستان سے ایک ممبر قومی اسمبلی سے کہی۔ تو اس نے واپس جواب دیا کہ پاکستان میں آپ کی آبادی زیادہ ہے یا ہماری۔ وزیر قانون نے جواب دیا، آپ کی آبادی زیادہ ہیں۔ تو پھر مشرقی پاکستان کے ممبر قومی اسمبلی نے کہا کہ اقلیت اکثریت سے علیحدہ ہو جائے(حوالہ کتاب وزیر قانون)۔ ایوب خان نے سارے اختیارات اپنے پاس رکھنے کے لیے صدارتی نظام ٹھونس دیا۔ڈکٹیٹر ایوب خان نے بالغ رائے دہی کے معروف جمہوری طریقہ سے ہٹ کر بنیادی جمہوریت کا نظام رائج کیا ۔ پھر اس کے ذریعے اسی ہزار سے زاہد بلدیاتی ممبران ( بی ڈی ممبران)کی بنیاد پرپاکستان کی صدارت حاصل کی۔ امریکا کو خوش کرنے کے لیے مسلمانوں کے عاہلی قوانین کو تبدیل کیا ۔ ڈکٹیٹر جنرل یخییٰ او ر سولین ڈکٹیٹرذوالفقار علی بھٹو کی مشترکہ غلط پالیسیوں کی وجہ مشرقی پاکستان میں علیحدگی کی تحریک نے زور پکڑا اور پاکستان دو ٹکڑے ہو گیا۔ جماعت اسلامی کی شوریٰ نے آئین، جمہوریت ، اسلام کے تحفظ اور ڈکٹیٹر سے جان چھڑانے کے بڑے مقاصد کے لیے مخالف نظریات کی جماعتوں سے سیای اتحاد کیا۔ مقصد پاکستانی قوم کو ڈکٹیٹر کے ہاتھوں میں جانے کے بجائے جمہوریت پسند قوتوں کے ہاتھ میں دینا تھا۔ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح اس اتحاد کی روح رواں تھی جسے پاکستانی عوام کی حمایت حاصل تھی۔

سولین ڈکٹیٹر ذوالفقار علی بھٹو جو ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان کی حکومت میں وزیر خارجہ تھاجو ڈکٹیٹر ایوب خان کو ذیڈی کہتا تھا۔ ١٩٦٥ء کی سترا روزہ پاک بھارت جنگ کے خاتمہ کے بعدتاشقند کے معاہدے کی آڑ میں ڈکٹیٹر ایوب خان کے خلاف ہو گیا۔ جب پاکستان کی عوام ڈکٹیٹر ایوب خان کے مخالف ہو گئے تو وہ دوسرے ڈکٹیٹر یخییٰ خان کو حکومت حوالے کر کے ایک طرف ہو گیا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے ڈکٹیٹر جنرل یخییٰ خان سے دوستی کی۔ بھٹو اور یخییٰ کے گٹ جوڑ اور غلط پالیسیوں اور غدار وطن شیخ مجیب کی بغاوت کی وجہ سے پاکستان دو لخت ہوا۔١٩٧٠ء کے الیکشن جنہیں سیکولر حضرات آزادانہ اور غیر جانبدرانہ الیکشن کہتے ہیں ، بلکل غلط ہے ۔ یہ الیکشن پاکستان کے بنیادی اسلامی وژن کے خلاف مغربی پاکستان میں اسلامی سوشلزماور مشرقی پاکستان میں، ، جبر ، قومیت اور لسانیت کی بنیاد پر لڑے گئے۔

مشرقی پاکستان میں غدار وطن شیخ مجیب بنگلہ زبان اور قومیت کی بنیاد ، جبر دھونس دھاندالی سے کامیاب ہوا۔ مغربی پاکستان میں بھٹو نے بانی پاکستان کے اسلامی وژن کے خلاف ،اسلامی سوشل ازم اور روٹی کپڑا مکان کے نعرہ سے اکثریت حاصل کی۔ بھٹو نے فسطائی طریقے سے حکومت کی ۔ اپنی حفاظت کے ایف ایس ایف بنائی۔ پیپلز پارٹی کے بنیادی ارکان پارٹی سے نکالااور حزب اختلاف کے لوگوں کو سیاسی اختلاف کی بنیاد پر قتل کروایا۔ ایسے ہی ایک سیاسی مخالف کے قتل کے احکامات جاری کرنے پر پھانسی کی سزا بھی پائی۔ ١٩٧٧ء میں بھٹو نے جعلی انتخابات کروائے۔ الیکشن میں دھاندلی کے سارے سابقہ ریکارڈ توڑ ڈالے ۔ بھٹو کی فسطایت اور الیکشن میں دھاندالی کے خلاف ”پاکستان قومی اتحاد” کے نام سے اتحاد بنا۔ شوریٰ کے فیصلہ پر جماعت اسلامی اس اتحاد میں شامل ہوئی۔

اس اتحاد نے نظام ِ مصطفےٰ ۖ کی شکل اختیار کر لی۔ اس اتحادمیں بھی پاکستان میں جماعت اسلامی نے مختلف نظریات رکھنے والی سیاسی پارٹیوں سے اتحاد کیا۔ مقصد اس میں بھی پاکستان کی سیاست کو خالص جمہوریت کی پٹری پر ڈالنے اور ملک میں قائد اعظم کے اسلامی وژن، اسلامی نظام کی رہ ہموار کرنا تھا۔ پاکستان قومی اتحاد میں بھی جماعت اسلامی اس کی روے رواں تھی۔ بھٹو نے پریس پر کنٹرول حاصل کیا ہوا تھا ۔ پریس پاکستان قومی اتحاد کی خبروں کا بائی کاٹ کرتی تھی۔جماعت اسلامی نے اس زمانے جلسے جلوسوں کا انتظام کرنے کے علاوہ عوام تک خبریں پہنچانے کے لیے” خبر نامہ” کے نام سے روزانہ کی بنیاد پر سائیکلو اسٹائل کے ذریعے خبر نامہ تیار کرتی تھی۔ اپنی تنظیم کے ذریعے تازہ خبروں کے

٢
ساتھ خبر نامہ روزانہ کی بنیاد پر ہر جگہ پہنچ جاتا تھا۔ راقم اس زمانے میں کراچی ضلع جنوبی میں مقیم تھا۔ ہم کارکن خبر نامہ کو برنس روڈ کراچی میں جماعت اسلامی کے دفتر کے باہر دیوار پر چپساں کر دیتے تھے۔ایک دفعہ کچھ فوجی جماعت اسلامی کے دفتر میں گھس آئے۔راقم جماعت اسلامی کے دفتر انچارج مرحوم ظفر صاحب کی ٹیبل کے سامنے بیٹھا کسی بات پر مشورے میں مصروف تھا۔ پاک فوج کے جوان فوجی انداز میں بولتے ہوئے کہنے لگے یہ خبر نامہ کس نے چساں کیا ہے؟ظفر صاحب مرحوم نے کہاں ہم نے چپساں کیا ہے۔ خیر فوجی ہمیںڈرا دھمکا کر واپس چلے گئے۔ اس اتحاد کی مقبولیت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ پاکستان میں پہلی اور آخری بار پہیا جام تاریخی ہڑتال ہوئی تھی۔ بد قسمتی کے نظام مصطفےٰ ۖ کے مطالبے کو روکنے کے لیے امریکا کی شہ پر فوج نے ایک بار پھر مار شل لا لگا دیا۔ اس اتحاد کو بھی پاکستانی عوام کی حمایت حاصل تھی۔

بھٹو کی پھانسی پر بھی معدود اور ذاتی مقصد کے لیے تحریک بحالی جمہورت (ایم آر ڈی ) کے نام سے اتحاد بنا تھا۔ گوبظاہر یہ فوجی حکومت کے خلاف تھا ۔ اس اتحاد میں پیپلز پارٹی آگے آگے تھی۔کیوں کہ ڈکٹیٹر ضیاء الحق کے فوجی دور حکومت میں اس کے لیڈر کو عدالت نے محمد احمد قصوری صاحب کے قتل کے مقدمے میں پھانسی کی سزا سنائی تھی۔ ذوالفقار علی بھٹو کے بڑے بیٹے نے فوجی حکومت سے اپنے باپ کی پھانسی کا بدلہ لینے کے لیے دہشت گرد تنظیم الذوالفقار بنائی۔ دشمن ملکوں سے رابطے کیے۔ جہاز اغوا کیا جہاز سے ایک میجر کو جہاز سے گھرا دیا۔ ڈکٹیٹر جرنل ضیا الحق بہاول پور میں جہاز کے حادثے میں شہید ہو گیا۔پھر یہ تحریک بھی دم توڑ گئی ۔ بحر حال اس اس ذاتی مقاصد کے اتحاد میں جماعت اسلامی شریک نہیں ہوئی۔

بے نظیر بھٹوکے دور حکومت میں ایک اور ا تحاد” پاکستان جمہوری اتحاد” ُ(پی این اے)ے نام سے وجود میں آیا۔ اس میں بھی جماعت اسلامی شامل ہوئی۔ جماعت اسلامی کے پاس سیکرٹری شپ تھی۔ مرحوم نائب امیر جماعت اسلامی محترم عبدالغفور صاحب پاکستان جمہوری اتحاد کے سیکر ٹیری تھے۔ یہ اتحاد بھی پیپلز پارٹی کے قومی مفادات سے ہٹ جانے کی وجہ سے بنا تھا۔پیپلز پارٹی نے بھارت کے ساتھ پاکستان کے مفادات کے خلاف رویہ اپنا تھا۔ پاکستان کی قومی پالیسیوں کے خلاف بھارت میں جاری خالصتان کی تحریک کے سکھوں کی لسٹیں بھارت کو فراہم کیں۔

بھارت نے اس لسٹ کی بنیاد پر خالصتان کے فعال سکھوں کو تلاش کر کے قتل کر دیا۔ بھارت کے وزیر اعظم راجیو گاندھی کے دورے کے دوران اسلام آباد کی سڑکوں سے کشمیر کے بورڈ ہٹا دیے گئے۔ پیپلز پارٹی کے اس دور میں فحاشی نے زور پکڑا۔ جماعت اسلامی، پیپلز پارٹی کی روشن خیالی ، سیکولر اور غیر اسلامی رجانات کی وجہ سے ہمیشہ مخالف رہی ہے۔ اس اتحاد میں بھی جماعت اسلامی نے مثبت کردار ادا کیا۔ نواز شریف صاحب اس اتحاد کے صدر تھے۔ اسی اتحاد کی وجہ سے نواز شریف وزیر اعظم پاکستان بنے۔جماعت اسلامی کے پر زور مطالبے کے باوجود شریعت بل کو سینیٹ سے پاس نہیں کروایا۔ سود کو ختم کرنے کے شریعت کورٹ کے تاریخی فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست داخل کی جو آج تک لٹکی ہوئی ہے۔جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین احمد صاحب نے اتحاد بنتے وقت نواز شریف صاحب کو مشورہ دیا تھا کہ اپنے اثاثے پاکستانی عوام کے سامنے ظاہر کریںویں۔ یا اپنے اثاثوں کو ٹرسٹ کی شکل دے دیں۔ مگر نواز شریف نے اپنے والد سے مشورے کے بعد قاضی حسین احمد کو جواب دیا کہ ہم تجارت پیشہ لوگ ہیں ایسانہیں کر سکتے۔کیا اسی سوچ کی وجہ ہے کہ اس کے بعد نواز شریف کے اثاثوں میں بے انتہااضافہ ہوتا رہا؟۔بقول عمران خان وزیر اعظم پاکستان کہ ایک اتفاق فوئنڈری سے نواز شریف نے گیاہ ملیں بنائیں۔ لندن میں قیمتی فلیٹ اور بیرون ملک جائدادیں بنائیں۔نواز شریف کرپشن کے مقدمات میں سزا یافتہ ہے۔

نواز شریف خاندان کے کئی لوگ کرپشن کے مقدمات کی وجہ سے ملک سے فرار ہیں۔اب بھی کرپشن کے مقدمات میں تاریخوں پر تاریخیں بھگت رے ہیں۔ کاش!قاضی حسین احمد امیر جماعت اسلامی کا مشورہ مان لیتے تو شاید یہ دن نے دیکھنے پڑھتے۔ مگر دولت کی ہوس مقتدر لوگوں کو یہ دن دکھاتی رہتی ہے۔ نواز شریف کی پاکستان کے سارے فوجی سربراہوں کے ساتھ نہیں بنتی تھی۔ مخالف الزام لگاتے ہیں کہ نواز شریف کا مزاج ہی ایسا ہے۔ وہ پاک فوج کو بھی پنجا ب کے گلو بٹ پولیس کے طرح دیکھنے کے خواہش مند رہے ہیں۔ لیکن پاک فوج دنیا کی منظم ترین اور بہترین فوج مانی جاتی ہے۔ وہ نواز شریف کی خواہش پر پوری نہیں اُتر سکتی۔ کیا دنیا نے نواز شریف کے فوج دشمن رویہ کا مشاہدہ اس وقت نہیں کیا کہ پاک فوج کا سربراہ جنرل پرویز مشرف جو سری لنکا کے سرکاری دورے سے پاکستان واپس آرہا تھا ۔ اس کے جہاز کو پاکستان کے ایئر پورٹ پر نہیں اُترنے دیا۔ پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کے کسی ایئر پورٹ پر اُترنے کا کہا۔ پھر پاک فوج نے اپنے سربراہ کی عزت کا خیال کرتے ہوئے اسے کراچی ایئر پورٹ پر اُتارا۔ ڈکٹیٹر مشرف پرویز نے نواز شریف کی حکومت کو ختم کر کے پاکستان میں مارشل لا لگا دیا۔ فوج سے سو اختلافات کے باوجود یہ نواز شریف کا پاکستان فوج کو ذلیل کرنے کا بودا طریقہ نہیں تھا؟ فوج کے سربراہ کی عدم موجودگی کے وقت دوسرے جنرل کو پاکستان کی فوج کا سربراہ لگا دیا۔ اس واقع پر ڈکٹیٹر پروپز مشرف کا یہ بیان وزن رکھتا ہے کہ سرکاری کلرک کو بھی نکالتے وقت ایک ماہ کو شو کاز نوٹس دیا جاتا ہے۔ اس سے جواب مانگا جاتا ہے۔ پھر مناسب کاروائی عمل میں لائی جاتی۔ڈکٹیٹر پرویز مشرف کا یہ کہنا کہ مجھے مارشل لاء لگانے کا شوق نہ تھا ۔ بلکہ یہ سوچانا چاہیے کہ مجھے دھکا کس نے دیا ہے؟( راقم ڈکٹیٹر پرویز مشرف کی ملک دشمنیوں سے وجہ سے مخالف ہیں)

٣
اس کے بعد پاکستان میں ایک اور اتحاد” متحدہ مجلس عمل” کے نام سے وجود میں آیا۔ اس اتحاد میں ساری دینی جماعتیں شامل تھیں ۔ اس اتحاد میںصدرات جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین احمد اور سیکرٹیری شپ جمعیت علمائے اسلام (ف)کے ہاتھ میں تھی۔ یہ اتحاد ڈکٹیٹرمشرف اور بردار اسلامی ملک افغانستان پر امریکا اور چالیس ملکوں کی نیٹو اتحاد کی فوجوں کا حملہ اور افغان طالبان کی جائز حکومت” امارت اسلامیہ افغانستان” کو بزور قوت ختم کر کے افغانستان پر قبضہ کرنے کے خلاف ایم بڑے مقصد کے لیے بنا تھا ۔ اس اتحاد کو افغانوں کے خون کی وجہ سے پاکستان کے عوام میں پذیرائی ملی ۔متحدہ مجلس عمل نے الیکشن میں اچھی خاصی کامیابی حاصل کی۔پاکستان کے دو صوبوں خیبر پختونخواہ اور بلو چستان میں صوبائی حکومتیں بنائیں۔مرکز میں لیڈر آف اپوزیشن کی سیٹ متحدہ مجلس عمل کے سیکر ٹیری، مولانا فضل الرحمان صاحب کو ملی۔ فضل الرحمان صاحب ڈکٹیٹر مشرف کے حامی تھے۔ یہ اتحاد ڈکٹیٹر مشرف کے خلاف خیبر پختونخواہ کی صوبائی اسمبلی نہ توڑنے کے اختلاف پر ختم ہوا۔ فضل الرحمان صاحب نے ایک دفعہ جماعت اسلامی کے بغیرمتحدہ مجلس عمل( ایم ایم اے) بحال کرنے کے لیے پھر اتحاد بنایا۔ اس پر ہم نے کالم لکھا تھا کہ بغیر ڈرئیور کے گاڑی کیسے چلی گی ۔جو جماعت اسلامی کے شریک نہ ہونے کے وجہ سے واقعی نہیں چلی۔

نواز شریف صاحب کو٢٠١٣ء کے انتخابات میں کامیابی ہوئی۔ وہ تیسری مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔اپنے دور حکومت میں کسی کو بھی وزیر خارجہ نہیں بنائی۔ امریکن لابی کے سرتاج عزیز کو خاجہ کا مشیر بنا کر کام نکالتے رہے۔کشمیر کے کور ایشو کو ایک طرف رکھ کر پاکستان کے ازلی دشمن بھارت سے آلو پیز کی تجارت کرتے رہے۔ بھارت کے اسٹیل ٹائیکون جو پاکستان کا سخت دشمن ہے کی اپنی اوربیٹے کی ذاتی دوستی بنائی۔اسے بغیر ویزے کے مری میں اپنی ذاتی خاندانی محفل میں ملاقات کی۔ میڈیانے شور مچایا تو مریم صفدر صاحبہ نے کہا کہ ان سے ہماری ذاتی دوستی ہے۔میڈیا نے خدشہ ظاہر کی کہ مودی کا پیغام لے کر آیا ہوگا کہ کلھلبوشن یادیو جاسوس پرہلکا ہاتھ رکھنا۔ مودی را کے انچارج اجیت دول اسٹیل ٹائیکون کو وغیرہ کوبغیر قانونی کاروائی اورویزے کے لاہور رائے ونڈ جاتی عمرہ میںاپنی نواسی کی شادی کے موقعہ پر بلایا۔ جس کا وازرت خارہ کو اتا پتا نہیں تھا۔ شیخوپورہ کی شوگر مل میں بھارت کے لوگوںکو ملازم رکھنے کا الزام لگا۔ گلبھوشن یادیو بھارتی جاسوس کی گرفتاری پر زبان بند رکھی۔ بھارت اعلانیہ کہتا رہا کہ پہلے پاکستان کے دو ٹکڑے کیے تھے اب دس کریں گے۔بھارت کے اس جارحانہ رویہ کے برعکس معذرتانہ رویہ رکھا۔ اپنی فوج پر انتہا پسندوں کا ساتھ دینے کی مہم چلائی ۔ ڈان لیک سامنے آئی ۔ قومی رزا فاش کرنے کی کوشش کی۔ فوج کے ا عتراض پر اپنے کئے ساتھیوں کو پارلیمنٹ کی ممبر شپ اور پارٹی سے نکالا۔ ملک دشمن پالیسیوں کی کی ایک لمبی داستان ہے۔

میڈیا نے تبصرہ کیا کہ نواز شریف تیس برس لمبے اقتدار میں رہ کر مغل بادشاہ بن بیٹھے۔ آف شور کمپنی سپریم کورٹ کو خود خط لکھا کہ مقدمہ سن کر دودھ کادودھ اور پانی کا پانی کر دیں۔سپریم کورٹ کے فل بنچ نے اقامہ پر سیاست سے تا حیات نا اہل قرار دیا۔ آف شور کمپنی کیس میںرشتہ داروں کے نام نکلنے پر دو دفعہ میڈیا اور ایک دفعہ پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے کہا، جناب اسپیکر یہ ہیں ثبوت۔جب عدالت نے منی ٹرائیل طلب کی تو نہ پیش کر سکے، بلکہ جعلی ڈاکومنٹ پیش کیے۔ اس پرعدالت سے کرپشن میں سزا پائی۔نواز شریف نے اپنی نا اہلی اور کرپشن بچانے کے لیے پیپلز پارٹی مولانا فضل الررحمان صاحب کو ملا کر پاکستان ڈیموکرٹک الائنس ( پی ڈی ایم) بنائی۔کہنے کو تو جمہورت اور آئین کی بلادستی کی بات کی مگر ذاتی مقاصد اورملک دشمن ایجنڈے پر اتحاد بنایا۔ اسی وجہ سے جماعت اسلامی اس اتحاد میں شریک نہیں ہوئی ۔ اوپزیشن نے اس اتحاد کو ابو، چچا،پھوپھی کرپشن بچائو اتحاد کہہ کر مذاق اُڑایا۔کرپشن بچائو اتحاد کے اپنے اپنے مقاصد ہیں۔ اس اتحاد میں اختلافات اتنے بڑھے کہ پیپلز پارٹی اورنیشنل عوامی پارٹی کو شو کاز نوٹس جاری کیے گئے۔ اس پر نیشنل عوامی پارٹی نے تو پریس کانفرنس کرکے پی ڈی ایم سے نکلنے کا اعلان کر دیا۔ اب پیپلز پارٹی بھی یہ اتحاد چھوڑنے کے لیے کے اعلان کر چکی ہے۔ صاحبو!کوئی بھی اتحاد جو ذاتی مقاصد کے لیے بنا اور جس اتحاد میں جماعت اسلامی شریک نہیں ہوئی وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہو ا۔پی ڈی ایم کا بھی اتحاد بھی اب وینٹیلیٹر پر ہے۔ آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا؟

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
elections Jamaat-e-Islami Mir Afsar Aman pakistan political parties Success unity اتحاد الیکشن پاکستان جماعت اسلامی سیاسی جماعتیں کامیاب
Pakistan Corona Cases
Previous Post کورونا کی تیسری لہر مزید سو جانیں لے گئی، 5139 نئے مریضوں کا اضافہ
Next Post قوم کی صحت کے لئے سخت فیصلے ضروری ہیں
Coronavirus

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close