کراچی: جماعت اسلامی زون دستگیر کے امیر نصرت اللہ نے مقامی شوری کی مشاورت سے نظم زون کا اعلان کر دیا۔
جس کے مطابق جنرل سیکریٹری اعظم محی الدین، نائب امراء فیصل عبدالغنی، سید عظیم اللہ حسینی، ممتاز خان اور مصباح الدین کو مقرر کیا گیا ہے۔

Start typing to search...