Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جماعت اسلامی کا ٧٧واں یوم تاسیس ٢٦ اگست

August 25, 2016 0 1 min read
Jamaat e Islami
Jamaat e Islami
Jamaat e Islami

تحریر : میر افسر امان
جماعت اسلامی کا ٧٧ واں یوم تاسیس ٢٦ اگست کو منایا جا رہا ہے۔ اس دوران جماعت اسلامی نے کیا پایا کیا کھویا اس پر گفتگو کرنے سے پہلے اس بات کو سمجھ لینا ضروری ہے کہ جماعت اسلامی نے اپنے پہلے یوم تاسیس کے وقت کس منزل کو حاصل کرنے کا تعین کیا تھا۔ اس مقصد کی تلاش میں جب ہم جماعت اسلامی کی اپنی مرتب کردہ روداد(تاریخ) سے رجوع کرتے ہیں تو ہمیں صاف معلوم ہوتا ہے کہ اس کے بنانے والے سید ابواعلیٰ مودودی نے جماعت اسلامی کے تاسیسی اجلاس میں اللہ کی زمین پر اللہ کے کلمے کو بلند کرنے کا عہد کیا تھا جسے عام زبان میں حکومت الہیا، اسلامی نظام، یا نظام مصطفے کہتے ہیں۔

اسلامی نظام کے حصول کے لیے جماعت اسلامی سے پہلے بھی تحریکیں قائم تھیں۔ان تحریکوں نے اپنی حد تک کوششیں بھی کیںلیکن ان سے وہ مقاصد حاصل نہیں ہو رہے تھے جو ایک مکمل اسلامی نظام کے لیے ضروری تھا۔جب ہم رہنمائی کے لیے اللہ کے قرآن کا گہرے انداز میں مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ اللہ کے پیغمبر وں اور ان کی بنائی ہوئی جماعتوں نے کس طرح اللہ کی زمین پر اللہ کے کلمے کو بلند کرنے کے لیے انسانوں کا کیسا نظم قائم کیا اور اس نظم سے کیسے انسان تیار ہوئے۔سب سے پہلی بات جو اللہ کے پیغمبروں انسانوں سے کہی وہ یہ تھی کہ میں اللہ کا پیغام تم تک پہچانے کے لیے اللہ کی طرف سے مقرر کیا گیا ہوں۔میں اللہ کا بندہ ہوں تم بھی صرف اللہ کے بندے بنو یعنی شرک نہ کرو۔دوسری بات جو کہی وہ یہ تھی کہ مجھے تم سے اس کام کے کرنے کے لیے کوئی اجر نہیں چاہیے میرا اجر میرے رب کے پاس محفوظ ہے۔

تیسری بات جو کہی وہ یہ تھی کہ میں امین ہوں یعنی امانت دار ہوں۔ان باتوں کو عوام کے سامنے کرنے کے بعد کوئی پیغمبر اپنے مشن میں کامیاب ہوا اور کسی کی بات لوگوں نے نہیں مانی۔ حضرت نوح ٩٠٠ سال تک اللہ کے پیغام اللہ کے بندوں تک پہنچاتے رہے لیکن اس مدت میں صرف اتنے لوگوں نے بات مانی جو ایک کشتی میں سوار ہو سکے۔لہٰذا یہ بات صاف ظاہر ہے کہ بندے کو اللہ کا پیغام اس کے بندوں تک پہچانے کی ذمہ داری ہے۔

Quran
Quran

کتنے لوگ مانتے ہیں کتنے لوگ نہیں مانتے یہ اللہ کے حکم کے مطابق ہوتا ہے۔ بندے کی کوششوں پر منحصر نہیں۔ لیکن اللہ کا وعدہ ہے کہ جو بھی اللہ کے راستے میں جان کھپائے گا اس کا اجر اللہ کے پاس محفوظ ہے۔اللہ اسے ان دنیا میں اور آخرت میں بھی اس کی محنت کا پھل دے گا۔اگر ہم قرآن میں بیان کی گئی ان ہدایات کے مطابق جماعت اسلامی کے قیام اور اس کی جد وجہد اور کامیابی اور نا کامی کا جائزہ لیں تو جماعت اسلامی کی اصل کامیابی یا ناکامی ہمارے سامنے آ سکے گی۔ جماعت اسلامی عرف عام میں صرف سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک دینی جماعت جو دعوت کاکام کرتی ہے ۔جماعت اسلامی اللہ کے قرآن اور رسولۖ کی سنت سے ہدایات لے کر عوام کے درمیان اصلاح کا کام کرتی ہے جس میں سیاست بھی شامل ہے۔ کوئی فرد بھی جماعت کا کوئی بھی رکن نہیں بن سکتا جب تک وہ اللہ سے عہد نہیں کرتاکہ اس کی زندگی کا مقصد اللہ کی زمین پر اللہ ک کلمہ بلند کرنا ہے یعنی اسلامی نظام زندگی قائم کرنا ہے۔ اس کے ارکان اسلام، یعنی توحید، نماز، زکوةٰ، روزہ اور حج پر سختی اور پابندی سے عمل کرتے ہیں۔

جماعت اسلامی اصلاح کے اس کام میں لوگوں سے اجر نہیں مانگتی بلکہ کہتی ہے اس کا اجر اللہ کے پا س محفوط ہے ۔ اس کی تشریع یہ ہے کہ جماعت اسلامی کے لوگ اقتدار میںاس لیے شامل نہیں ہوتے کہ وہ پرمٹ، ٹھیکے،نوکریاں یا کوئی اور مراعات حاصل کریں۔ بلکہ وہ کہتے ہیں ہم اقتدار میں عبادت کے لیے شامل ہوتے ہیں اور سیاست کو بھی عبادت سمجھتے ہیں۔ جماعت اسلامی امانت دار افراد کی جماعت ہے اس نے عوام کی امانتوں میں کبھی بھی خیانت نہیں کی۔ پاکستان میں اس کے ہزاروں لوگ الیکشن جیت کر عہدوں پر تعینات ہوئے مگر آج تک کوئی بھی کرپشن میں ملوث نہیں ہوا۔اگر ہم جماعت کی ان خوبیوں کو سامنے رکھ کر دیکھیں تو ایک انصاف پسند انسان کو معلوم ہوتا ہے جماعت اسلامی قرآن میں بیان کردہ انبیا کی جماعتوں کو اپنا رول ماڈل بنا کر کام کر رہی ہے لہٰذا ان کے قریب تر ہے۔اس جماعت میں مورثی لیڈر شپ نہیں ہے جب کہ پاکستان کی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں میں یہ مرض موجود ہے۔

جماعت اسلامی ایک جمہوری اور دستوری جماعت ہے اس نے آج تک کوئی بھی کام انڈر گرائونڈ رہ کر نہیں کیا۔ کسی دہشت گردی میں شامل نہیں رہی۔ عوام کو جمہوری طریقے سے اسلامی نظام کی طرف بلاتی ہے چائے کوئی مانے چائے کوئی نہ مانے۔ اس کا ایک تحریری دستور ہے جس پراوّل روز سے عمل پیرا ہے۔اس کے مرکزی امیر سے لیکر ایک یونٹ کے ناظم تک بقاعدگی سے چنائو کے تحت منتخب ہوتے ہیں۔

جماعت اسلامی قرآنی اصول کے مطابق ایک شورائی جماعت ہے اس کے سارے فیصلے باہمی مشاوارت سے ہوتے ہیں۔ کوئی بھی باہر سے یا اندر سے اس پر اپنا فیصلہ ٹھونس نہیں سکتا۔ جماعت بنتے ہی اس کے کام کو چار نکاتی کام میں بانٹ دیا گیا تھا۔ تتہیر افکار اور رتعمیر افکاریعنی لوگوں کے اندر جو قرآن و حدیث سے ہٹ کر افکار در آئے ہیں ان کی تتہیر کی جائے ۔اس کے لیے جماعت اسلامی ایک اصلاح معاشرے پر کام کر رہی ہے۔ پورے پاکستان میں فہم قرآن و سنت کے بڑے پیمانے پروگرام ہوتے ہیں لوگوں تک اللہ اور اس کے رسول کا پیغام پہنچایا جاتاہے۔ پاکستان بھر ہریونٹ میں میں درس قرآن اور درس حدیث ہوتا ہے۔

رمضان میں دورہ قرآن کے پروگرام ہوتے ہیں۔ جماعت کے ہر فرد پر مطالعہ قرآن، حدیث اور اسلامی لٹریچرلازم ہے اس سے تتہیر افکار اور تعمیر کا کام اسلامی طرز پر ہوتا ہے۔ صالح افراد کی تلاش اور ان کو نظم میں سمونے کے تحت معاشرے میں جو بھی جماعت اسلامی کے پروگرام سے اتفاق رکھتے ہیں اور ملک میں اسلامی نظام کا داعی ہے اس سے رابطے پیدا کر نے کا کام ہوتا ہے افراد تلاش کیے جاتے ہیں تاکہ ان کو جماعت کے نظم میں شامل کیا جا سکے اور پاکستان میں جمہوری طریقے سے اسلامی نظام قائم کیا جا سکے۔

Election
Election

تتہیر افکاراور تعمیر افکار، اصلاح معاشرہ، صالح افراد کی تلاش اور ان کو جماعت اسلامی کے نظم میں سمونے کے ساتھ ساتھ نظام حکومت کی تبدیلی کے تحت ملکی الیکشن میں حصہ بھی لیا جاتا ہے تاکہ حکمرانوں کو بھی اسلامی نظام پر تیار کیا جائے اور پارلیمنٹ میں جا کر اسلامی قانون سازی بھی کی جائے۔تاکہ بلا آخر جماعت اپنا ملک میں اور اس کے بعد دنیا میں حکومت الہیا کا مقصدحاصل کر سکے۔قارئین! اب ہم ایسے اوصاف رکھے والی جماعت اسلامی کی کامیابی اور ناکامی کا جائزہ لیتے ہیں۔ان حالات میںجماعت اسلامی کی کامیابی کو صرف اس کے الیکش میں کامیابی اور ناکامی کے پیمانے پر ناپنے کی کوشش کر کے اکثر کہتے ہوئے سنے جاتے ہیں کہ جماعت اسلامی نے نصف صدی سے زیادہ مدت میں کیا کامیابی حاصل کی ۔خیرتو یہ ان کا حق ہے مگر جس حضرات پر جماعت کے اوپر بیان کیے گئے سارے کاموں پر نظر ہوتی ہے تو وہ بھی کہتے ہوئے سنے جاتے ہیں کہ جماعت ایک اصلاحی، نظریاتی اور نظریہ پاکستان پر کامل یقین رکھنے والی جماعت ہے۔

وہ عرف عام میںصرف الیکشن لڑنے والی جماعت نہیں۔ اس نے اپنے شروع کردہ پروگرام کے تحت الیکشن سے ہٹ کر بھی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ جماعت اسلامی ایک نہ ایک دن الیکشن میں کامیاب ہو گی انشاء اللہ۔ کیا جماعت کی دعوت کے نتیجے میںلاکھوں لوگوں کی زندگیاں تبدیل نہیںہوئی ہیں۔ جماعت اسلامی نے دوسرے لوگوں سے مل کر ملک کے اندر دستوری مہم شروع کی تھی جس کا ثمرہ ہے کہ پاکستان میں اسلامی دستور بنا۔پاکستان میں سرخ سویرے اور ایشیاء سرخ ہے کو لگام دینے میں جماعت اسلامی کا دخل ہے۔

جماعت کی دعوت کے نتیجے میں ہزاروں لکھنے والے لوگ پیدا ہوئے جن میںسیکڑوں کالم نگار بھی اس کام میں شریک ہیں۔جماعت اسلامی نے پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے محافظ پیدا کیے۔ قائد اعظم کے پاکستان کو جعلی طریقوں سے سیکولر ثابت کرنے والوں کے سامنے جماعت اسلامی نے بند ھ رکھا ہے۔ یہ وہی جماعت ہے جو ٢٦ اگست کو اپنا ٧٧وان یوم تاسیس منا رہی ہے۔ ہماری دعا ہے اللہ جماعت کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور اپنے نیک مقاصد میں کامیاب ہو آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسرامان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:
Tags:
election Jamaat-e-Islami Mir Afsar Aman اجلاس اسلامی نظام اگست جماعت اسلامی حکومت یوم تاسیس
Previous Post جناب سید علی عباس شاہ صاحب کا دورہ سندھ ؛ ککوترما موہن جو دڑو‎
Next Post ترک اور باغی فورسز کا حملہ، جرابلس سے داعش بے دخل
Turkey Tanks

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close