
کراچی : جماعت اسلامی زون نارتھ ناظم آباد کے تحت شب داری18 جون کو جامع مسجد الفلاح میں ہوگی۔
درس قرآن رکن کراچی شوریٰ سید محمد اقبا ل پیش کریں گے جبکہ مولا نا ثناء اللہ ”نبی کریم ۖ کی دعوت کا طریقہ کار” کے موضوع پر خطاب فرمائیں گے۔
امیر زون نارتھ ناظم آباد اویس یاسین نے تمام کارکنا ن سے دوست و احباب کے ہمراہ شرکت کی اپیل کی ہے۔
