Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جماعتہ الدعوة کا اجتماع اور نظریہ پاکستان مہم

December 12, 2014 0 1 min read
Jamaat ud Dawa
Jamaat ud Dawa

تحریر: حبیب اللہ سلفی
جماعتہ الدعوة پاکستان نے ان دنوں ملک گیر سطح پر نظریہ پاکستان کے تحفظ کی مہم شروع کر رکھی ہے۔ اس سلسلہ میں ملک بھر کی مذہبی و سیاسی جماعتوں سے روابط کئے جارہے ہیں اور کوشش کی جارہی ہے کہ ایک رابطہ کونسل جس میں قومی مذہبی و سیاسی جماعتوں کی نمائندگی ہو ‘ بنا کر پورے ملک میں اس مہم کو مزید منظم کیاجائے تاکہ لوگوں میں پائی جانے والی مایوسیاں ختم ہوں ‘ اتحادویکجہتی کاماحول پیدا ہو اور انہیں نظریہ پاکستان کے تحفظ کیلئے متحدو بیدار کیا جا سکے۔ یہ ایک ایسا نکتہ ہے کہ جس پر تمام مذہبی و سیاسی جماعتیں اکٹھی ہو سکتی ہیںاور اس پر سب کا اتفاق رائے بھی موجود ہے۔ پچھلے چند ماہ کے دوران جماعةالدعوة نے احیائے نظریہ پاکستان مہم کے سلسلہ میں مختلف شہروں میں بڑے پروگراموں کا انعقاد کیا’ تاہم مینار پاکستان گرائونڈ میں ہونے والا دور وزہ اجتماع اس حوالہ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس میں ملک کے کونے کونے سے تمامتر مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ چند دن قبل جماعت اسلامی کے مینار پاکستان گرائونڈ میں ہونے والے اجتماع کا بھی بنیادی نکتہ نظریہ پاکستان تھااور جماعةالدعوة کے مرکزی اجتماع میں بھی اسی نظریہ کے تحفظ پر سب سے زیادہ زور دیا گیاجس سے اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ مذہبی جماعتیں بہت شدت سے اس کی ضرورت و اہمیت کو محسوس کر رہی ہیں۔

مینار پاکستان گرائونڈ میں ہونے والے جماعةالدعوة کے اجتماع کا سب سے اہم پروگرام”نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے”کے عنوان سے ہونے والی نشست تھی جس میں شرکت کیلئے مسلم لیگ(ن)، پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، جماعت اسلامی، جمعیت علماء اسلام (س)، جمعیت علماء اسلام (ف)، مرکزی جمعیت اہلحدیث، جمعیت علماء پاکستان، تنظیم اسلامی، جمعیت اہلحدیث، اے این پی اور ایم کیو ایم سمیت تمام مذہبی، سیاسی، کشمیری اور علاقائی جماعتوں کے قائدین کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔ اس لحاظ سے یہ قومی کانفرنس بہت کامیاب تھی کہ اس میں چند ایک قائدین جو ملک سے باہر تھے اور مجبوری کی وجہ سے شریک نہیں ہو سکے باقی تمام جماعتوں کے سربراہان یا ان کی مرکزی قیادت کی نمائندگی موجود تھی۔ جماعةالدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید نے قومی کانفرنس سے خطاب کے دوران کہاکہ اس وقت وطن عزیز پاکستان میں بہت ہی پریشان کن صورتحال ہے۔ہر طرف افرا تفری کی کیفیت ہے۔

مشرق و مغرب میں دشمن پنجے گاڑ کر بیٹھا ہے۔امریکہ شکست کھا کر جا رہا ہے اور وہ افغانستان میں بھارتی فوج کو اپنی جگہ متعین کر رہا ہے۔بلوچستان شورش زدہ ہے ،دیگر علاقوں میں بھی خوفناک صورتحال ہے۔ان حالات میں ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم مسلمانوں کو دشمنان اسلام کی سازشوں سے آگاہ کریں ‘ا نہیں ایک پلیٹ فارم پر متحد کیا جائے اور ان میں یہ احساس بیدار کیاجائے کہ ہم کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کئے گئے ملک پاکستان کے رہنے والے ہیں ‘ ہمیں یہ علم ہونا چاہیے کہ یہ ملک کیوں بنا اور اسکی بنیاد کیا تھی؟اس نظریہ کو بھلا دینے کی وجہ سے ہم ایک قوم نہیں بن سکے اور اس نظریہ پر قوم کو جمع نہ کر سکنے کے باعث مشرقی پاکستان کھو بیٹھے۔ ہم نے مینار پاکستان گرائونڈ میں اجتماع کا انعقاد ہی اس لئے کیا ہے کہ قوم کو باور کروایا جائے کہ ہم نے ان چیزوں کو سمجھنا ہے اور سرنڈر نہیں کرنا۔

Hafiz Saeed
Hafiz Saeed

اسلام دشمن قوتوں نے پاکستان کو خاص طور پر نشانہ بنا رکھا ہے۔ اس لئے ملک کے اندر اتحادو یکجہتی کا ماحول پیدااور فرقہ واریت، لسانیت پرستی اور پارٹی بازی کو ختم کرنا ہے۔انہوںنے بتایاکہ جماعةالدعوة ملک گیر سطح پر احیائے نظریہ پاکستان کو مزید منظم کرنے کیلئے دیگر جماعتوں کو ساتھ ملاکر ایک رابطہ کونسل تشکیل دے رہی ہے تاکہ پورے ملک میں اس تحریک کو پروان چڑھایا جاسکے اور نوجوان نسل کو اغیارکی سازشوں سے بچایا جاسکے۔ بعض قوتیں اس ملک کو سکیولرازم کی جانب دھکیلنا چاہتی ہیں لیکن ان کی یہ سازشیں کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گی۔اس اجتماع سے ان شاء اللہ ملک سے سیاسی افراتفری ختم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔قومی کانفرنس کے دوران سب مذہبی و سیاسی جماعتوںنے احیائے نظریہ پاکستان مہم کے حوالہ سے جماعةالدعوة کی کاوشوں کو سراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ مذہبی و سیاسی قائدین کا کہنا تھا کہ نظریہ پاکستان کے حوالہ سے تحریک شروع کرنے پر کوئی اس سے پیچھے نہیں رہے گا۔ پاکستان کی بقاء ہی نظریہ پاکستان میں ہے اور جس بنیاد پر یہ ملک بنا تھا اس پر عمل کر کے ہی اسے بچایا جاسکتا ہے۔

حافظ محمد سعید نے اپنے خطاب کے دوران ملک میں جاری فرقہ وارانہ قتل و غارت گری اور ٹارگٹ کلنگ کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یہ سب کچھ وطن عزیز پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے کیاجارہا ہے اور اس کے پیچھے بھارت و امریکہ کا ہاتھ ہے۔افغانستان میں نیٹو کی شکست کا ذمہ دار امریکا پاکستان کو سمجھتا ہے اسی لئے وہ وطن عزیز کے خلاف خوفناک منصوبہ بندی پر عمل پیرا ہیں۔چاروں اطراف سے پاکستان کا گھیرائو کیاجارہا ہے۔کشمیر میں بھی نام نہاد انتخابات کے ذریعہ دنیا کو دھوکہ دیکر مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ساری حریت قیادت کو جیلوں میں ڈال کر کروائے جانے والے انتخابات حق خودارادیت کا کسی صورت نعم البدل نہیں ہو سکتے۔ کنٹرول لائن پر فائرنگ بھارت ‘ امریکہ گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے۔ پرویز مشرف سے لے کر پچھلی حکومت تک کشمیر کے حوالہ سے مئوثر آواز بلند نہیں کی گئی تاہم جنرل اسمبلی اور مظفر آباد میں وزیر اعظم نواز شریف نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کی کھل کر حمایت کی ہے جو کہ خوش آئند ہے لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ بیانات کے ساتھ ساتھ پالیسی کی بھی اصلاح کی جائے۔ قومی کانفرنس میں مذہبی، سیاسی و کشمیری قائدین کے علاوہ تمامتر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی۔جماعةالدعوة پاکستان کایہ دوروزہ اجتماع ہر لحاظ سے کامیاب رہا۔ اس کا باقاعدہ آغاز جمعرات کی صبح نماز فجر کے بعد ہونا تھا تاہم سندھ، بلوچستان، شمالی علاقہ جات اور آزاد کشمیر سے بڑے قافلوں کی وجہ سے ایک دن قبل بدھ کی شام سے ہی آغاز کر دیا گیا۔ ہر طبقہ فکر اور شعبہ ہائے زندگے سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد کی شرکت پر مینار پاکستان کا تاریخی گرائونڈ تنگی داماں کا شکوہ کرتا نظرآیا۔ ایسا محسوس ہوتا تھا کہ پورا پاکستان یہاں امڈ آیا ہے۔

Protest
Protest

جماعةالدعوة کے اس اجتماع میں کرسیاں نہیں لگائی گئیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ پنڈال میں جمع ہو کر مقررین کے خطابات سن سکیں۔ پنڈال کیلئے مینار پاکستان کے بائیں طرف گڈی گرائونڈ کے نام سے معروف وسیع و عریض کھلے میدان کا انتخاب کیا گیا اور یہاں بڑا سٹیج اور پنڈال بنایا گیا ہے تاکہ لاکھوں لوگ آسانی سے نماز کی ادائیگی اور خطابات سن سکیں۔ اجتماع کے شرکاء میں بہترین نظم و ضبط کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔ اذان ہوتے ہی کھانے پینے کی اشیاء پر مشتمل مارکیٹیں بند ہو جاتیں اور لاکھوں افراد وضو کر کے پنڈال کی جانب کھینچے چلے جاتے جس پر یہاں ایک روح پرور منظر اور بہترین دینی تربیت کا ماحول دیکھنے کو ملا۔فلاح انسانیت فائونڈیشن کی جانب سے لگائی گئی خصوصی نمائش میں لوگوں کی بہت زیادہ دلچسپی دیکھنے میں آئی۔بہرحال جماعت اسلامی اور جماعةالدعوة کے اجتماعات میں لاکھوں افراد کا نظریہ پاکستان کے تحفظ کیلئے کردار ادا کرنے کا عزم کرنا انتہائی خوش آئند ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ اس تحریک کو پورے ملک میں گلی محلہ کی سطح پر پھیلا دیا جائے اسی سے ملک میں فرقہ واریت کا خاتمہ و اتحادویکجہتی کا ماحول پیدا ہو گا اورکلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کئے گئے ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کا تحفظ کیاجاسکتا ہے۔

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
campaign country gathering Jamaat-ud-Dawa political religious اجتماع سیاسی مذہبی ملک مہم نظریہ پاکستان
Previous Post کیا سیاست میں خون ضروری ہے؟
Next Post برطانیہ میں مسلم خاتون کو دہشت گردی پر اکسانے کے جرم میں 5 سال قید کی سزا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close