Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جماعت الدعوتہ کی ریلیف سرگرمیاں لائق تحسین

September 12, 2014September 12, 2014 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

پاکستان گذشتہ کئی برسوں سے آزمائشوں سے گذر رہا ہے۔ان دنوں بھارت کی جانب سے چھوڑے جانے والے پانی بھی ایک بڑی آزمائش بن چکا ہے۔دہشت گردی کیخلاف جنگ کے نام پر 13 سال سے مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے۔ جس کا سب سے زیادہ فائدہ انڈیا نے اٹھایا ہے۔ پاکستان میں بدامنی، معاشی وبجلی کے بحران کا ذمہ دار ہے۔ جو کشمیر سے نکلنے والے دریائوں کا پانی روک اپنے ریگستانوں کو سیراب کرتا ہے اور پانی زیادہ ہونے پر بغیر اطلاع پاکستان کی جانب چھوڑ دیتا ہے۔

انڈیا کی جانب سے کشمیرمیں بنائے گئے باسٹھ ڈیموں نے پاکستان کوآج اس حال میں لاکھڑا کیا ہے کہ ہرسال ہمیں سیلاب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اگر بھارت کو اس آبی جارحیت سے نہ روکا گیا توآئندہ بھی پاکستان کومستقبل میں ایسے خطرات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ہم سمجھتے ہیں کہ انڈیا کی جانب سے سیلابی پانی چھوڑنا 1965سے بڑاحملہ ہے۔اس وقت پاکستان حالت جنگ میں ہے۔پوری قوم سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ایوانوں اور سڑکوں والے سیاست چھوڑ کر متحد ہوسیلاب زدگان کی مدد کریں اور حکومت پاکستان کوچاہیے کہ انڈیا کی آبی جارحیت روکنے کیلئے کھری،کھری بات کرے اور اس مسئلہ کو سلامتی کونسل میں اٹھایا جائے۔سیلاب سے ہونے والے نقصان کے باوجود اگرحکومت ہندوستان سے دوستی کی بات کرتی ہے تواس کا مطلب ہے اسے دوست اور دشمن کا شعور ہی نہیں ہے۔اس وقت صورتحال یہ ہے کہ شدید بارشوں کے باعث کشمیر اور پنجاب کے بیشتر شہروں میں تباہی مچانے کے بعد سیلابی ریلا مظفر گڑھ میں داخل ہو گیا ہے۔پنجاب کے مختلف علاقوں میں تباہی مچاتے ہوئے سیلاب کے ملتان کے قریب پہنچنے پرہیڈ محمد والا پرسوفٹ چوڑا شگاف ڈال دیا گیاہے جس سے مظفر گڑھ کا ملتان سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔

دوسری جانب پاک فوج، جماعةالدعوة اور بحریہ کے جوان امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔شیر شاہ بند پر بھی بارودی مواد نصب کر دیا گیا ہے۔دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی ہے اورکچے کا علاقہ خالی کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ملتان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق دریائے چناب کا سیلابی ریلا ہر طرف تباہی مچاتا ہیڈ پنجند کی طرف بڑھ رہا ہے۔ سیلابی پانی ملتان شہر کی آخری ڈیفنس لائن سکندری نالے تک پہنچ گیا ہے۔ دریائے چناب میں ہیڈ محمد والا سے پانی کا بہاؤ چار لاکھ 50 ہزار کیوسک ہے۔ پانی کا بہاؤ تیز ہونے کے باعث ہیڈ محمد والا پر شگاف ڈال گیا ہے جس کے بعد پانی قریبی علاقوں میں داخل ہوگیا۔ پاک فوج کے دستے اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کے رضاکارہیڈ محمد والا بند پر پہنچ چکے ہیں۔ ملتان میں بستی ممروٹ ، بستی سیال ، قاسم بیلہ اور نواب پور کی مزید بستیاں ڈوب گئی ہیں۔ مظفر گڑھ میں سیلابی پانی لال پور، دوآبہ ، سنکی ، روہاڑی اور بھٹہ پور سمیت کئی علاقوں میں داخل ہو گیا ہے جہاں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے بستی ممروٹ ، بستی سیال ، قاسم بیلہ ، محمد پور گھوٹا ، دریائے چناب میں ہیڈ تریموں کے مقام پر پانی کی سطح میں کمی ہوئی ہے تاہم اس کے باوجود اٹھارہ ہزاری اور اردگرد درجنوں آبادیاں پانی کی لپیٹ میں ہیں۔ پاک فوج اورفلاح انسانیت کے رضاکار کشتیوں کے ذریعہ متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں۔ دریائے سندھ میں بھی پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے۔ بڑا سیلابی ریلا سولہ اور سترہ ستمبر کو سکھر پہنچنے کا امکان ہے۔

Flood In Pakistan
Flood In Pakistan

خطرے کے پیش نظر گھوٹکی ، کشمور، خیرپور ، شکارپور اور لاڑکانہ میں کچے کے علاقے خالی کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ملتان شہر میں ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظرسیکڑوں دیہات خالی کرا لئے گئے ہیں اوردریائی علاقوں کے لوگوں نے محفوظ مقامات پر نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے۔ہیڈ محمد والا میں شگاف کے باعث سیلابی ریلہ محمد پور گھوٹہ، بٹہ سندیلا، بستی گرے والا اور دیگر نشیبی علاقوں سے ہوتا ہوا واپس دریا ئے چناب میں گر جائے گا، شگاف ڈالنے سے جھنگ، کوٹ ادو اور مظفر گڑھ کا ہیڈ محمد والا کی جانب سے ملتان سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے جبکہ ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے پاک فوج اور سول انتظامیہ کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔دوسری جانب پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ ملتان میں پاک فوج کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے، کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل عابد پر ویز سیلابی آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں جبکہ پاک فوج کے ریسکیو آپریشن میں 7 ہیلی کاپٹرز اور 100 کشتیاں حصہ لے رہی ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستان نیوی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کی جانب سے چینیوٹ اور جھنگ میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے آپریشن جاری ہے، نیوی کی جانب سے پنجاب کے سیلاب متاثرین کیلئے ہیلی کاپٹر، کشتیاں اورخصوصی غوطہ کے ساتھ ریسکیو آپریشن کیا جا رہا ہے۔ ترجمان کے مطابق ضلع جھنگ کے علاقوں میں آپریشن کے پیمانے میں توسیع کر دی گئی ہے اور پاک بحریہ کے طبی عملے نے متاثرین میں ضروری طبی امداد فراہم کی اورکھانے پینے کی اشیا بھی فراہم کی گئی ہیں۔جماعةالدعوة کے رضاکار بھی کشتیوں کے ذریعہ لوگوں کومحفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں۔

دریائے سندھ میں کوٹری بیراج کے مقام پر 44ہزار 132کیوسک پانی چھوڑاجا رہا ہے جبکہ سکھر بیراج سے97ہزار 663کیوسک کا سیلابی ریلا گزر رہا ہے، دریائے سندھ میں گڈوبیراج پرپانی کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران پانی کی سطح میں 50 ہزار کیوسک اضافہ متوقع ہے، گدو بیراج کے مقام پر 15 اور 16 ستمبر کو اونچے درجے کے سیلاب کا امکان ہے جبکہ سکھر کے مقام پر 16 اور 17 ستمبر کو اونچے درجے کا سیلابی ریلا گزرے گا۔ حکومت سندھ نے ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر فلڈ ایمرجنسی نافذ کر دی ہے اور متعلقہ حکام کو ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے۔جماعةالدعوة کے سربراہ حافظ محمدسعید کا یہ کہنا بالکل درست ہے کہ پاکستان میں انڈیا کا مسلط کردہ مصنوعی سیلاب تباہی پھیلارہا ہے جو پاکستان پر 1965سے بڑاحملہ ہے۔اس پر حکومت پاکستان کی خاموشی کی وجہ سے بھارت ہرسال پانی چھوڑکر پاکستان کوبرباد کررہا ہے۔ایوانوں اور سڑکوں والے سیاست چھوڑکر متحد ہوں۔

حکومت پردبائوڈالا جائے کہ وہ بھارت سے کھری،کھری بات کرے اور اسے آبی جارحیت سے روکے۔قوم کا ہرطبقہ سیلاب متاثرین کی مدد کرے۔جماعة الدعوة سیلاب سے متاثرہ ہر علاقے میں ریسکیو وبھرپورامدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے ملتان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورہ کے دوران جماعة الدعوة کے مرکزی ریلیف کیمپ محمدپورگھوٹہ قاسم بیلامیں میڈیا سے گفتگو اور بعدازاں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جماعة الدعوة کے ریسکیورضاکاروں کے ہمراہ موٹربوٹ پر سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا اور میڈیکل کیمپ کا بھی دورہ کیا۔انہوںنے کہاکہ سیلاب پرقابوپانے کا مستقل حل ڈیم بنانا ہے۔

Jamaat-ud-Dawa
Jamaat-ud-Dawa

پاکستان ایک ہی نہیں متعدد ڈیم بنا کر پانی کو محفوظ کرے۔جماعة الدعوة خدمت خلق کا کام سیاسی مفاد نہیں رضائے الہی کے حصول کیلئے کرتی ہے۔ اس وقت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 28 ریلیف کیمپس اور درجنوں کشتیاں ،میڈیکل کیمپس اور ہزاروں کارکنان متاثرین کا دکھ بانٹے میں مصروف ہیں۔روزانہ کی بنیادوں پر متاثرین کو ریسکیو، ہزاروں مریضوں کا علاج اور لاکھوں متاثرین کو کھانا کھلایا جارہا ہے۔دیگرعلاقوں میں سیلاب کی متوقع آمد کے ساتھ جماعة الدعوة نے امدادی کاموں کی تیاری مکمل کر رکھی ہے۔یہ امدادی کام متاثرین کی بحالی تک جاری رہے گا۔

تحریر: کلیم اللہ

Share this:
Tags:
Jamaat-ud-Dawa pakistan Relief trials پاکستان ریلیف سرگرمیاں
Federal Cabinet Meeting
Previous Post وفاقی کابینہ : سیلاب کی موجودہ صورتحال پر غیر ملکی امداد نہ لینے کا فیصلہ
Next Post پیر محل کی خبریں 12-9-2014
Pir Mahal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close