
کراچی : جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع وسطی دستگیر زون یوتھ ونگ کے تحت 18 اکتوبر بروز اتوار بمقام نعمان مسجد واٹر پمپ، فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں دوپہر 3:30 تا 5:30 بجے، ورکشاپ بعنوان ”خوشحال پاکستان” کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
، یوتھ ونگ کی نگراں زمرہ سعد نے خواتین سے بروقت شرکت کی درخواست کی ہے۔
