لاہور (جیوڈیسک) جمعیت علمااسلام ضلع لاہور نے ستمبر کے پہلے عشرہ کو عشرئہ ختم نبوت کے طور پر منانے کا اعلان کر دیا، یہ فیصلہ جمعیت علما اسلام کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں کیاگیا۔

Start typing to search...