Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی لہر مزید تیز

May 22, 2016 1 1 min read
Kashmiri Leader waves Pakistani Flag
Jammu and Kashmir Freedom
Jammu and Kashmir Freedom

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھانے پر اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی خلاف ورزی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے والے بل پرتحفظات ہیں ۔بھارت کے سرکاری نقشے میں مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھانا سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی خلاف ورزی ہے ۔ قراردادوں کے مطابق مقبوضہ کشمیر متنازعہ علاقہ ہے۔?اہمباتیہہے کہ اس متنازعہ بل کے تحت بھارت کشمیری عوام اور جماعتوں کو بھارتی قانون کے تحت سزائیں دے سکے گا۔ نتیجہ کے طور پر مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی لہر مزید تیز ہو جائے گی۔ پہلے ہی گذشتہ ماہ سے آزادی کی تحریک زور پکڑ چکی ہے۔

23 مارچ کو ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں جگہ جگہ پاکستانی پرچم لہرایا گیا اور پاکستان کو قومی ترانہ بھی پڑھا گیا۔ سرینگر میں حریت رہنا آسیہ اندرابی کی قیادت میں ریلی نکالی گئی جس میں سینکڑوں حریت پسندوں نے شرکت کی اور پاکستان کے حق میں نعرے لگائے اور پاکستان سے بھر پور محبت کا اظہار کیا گیا۔ بھارتی مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی پولیس نے جگہ جگہ ناکے لگا دئیے اور کشمیریوں کو پاکستان کے حق میں ریلی نکالنے کے لیے روکنے کی کوشش کی۔

سرینگر کے مختلف علاقوں میں پاکستان پرچم لہرانے کے علاوہ بینرز اور پورٹریٹ بھی آویزاں کیے گئے تھے جن میں واضح الفاظ میں یہ تحریر تھا کہ ”پاکستان سے رشتہ کیا ، لاالہ الا اللہ“”کشمیر بنے گا پاکستان“۔ سیدہ آسیہ اندرابی کو مقبوضہ کشمیر کی آزادی اور پاکستان کے حق میں سرگرمیوں کی پاداش میں کئی مرتبہ نظر بند قید بھی کیا جا چکا ہے۔ادھر نئی دیلی میں 23 مارچ کے حوالے سے پاکستانی سفارت خانے میں منعقدہ تقریب میں حریت رہنماوں کو شرکت سے روکنے کے لیے رکاوٹیں کھڑی کی گئیں۔ اس کے باوجود بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی اور دیگر حریت رہنماوں نے اس میں شرکت کر کے پاکستان سے یک جہتی کا اظہار کیا ۔ اگلے روز حبہ کدل سرینگر میں بھارتی سنٹرل ریزو پولیس فورس کے اہلکار شراب کے نشے میں دھت ہو کر اپنے کیمپ سے باہر نکل آئے اور راہگیروں اور دکانداروں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور دکانوں میں توڑ پھوڑ کے علاوہ گاڑیوں کے شیشے توڑ دئیے۔

Kashmiri Leader waves Pakistani Flag
Kashmiri Leader waves Pakistani Flag

بعض پولیس اہلکار گھروں میں گھس گے اور خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا۔ ان کے تشدد سے چار افراد زخمی ہوئے ۔ ادھر ائت ناگ میں ایان حمید شاہ اور ایک اور بچے کے لاپتہ ہونے پر سینکڑوں احتجاجی مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں بیسیوں افراد زخمی ہوئے متعدد کو حراست میں لے کر تھانوں میں بند کردیا گیا۔ 25مارچ کو بھارتی پولیس نے مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرانے کے الزام میں 10 سال کے لڑکے محمد اسماعیل خان کو گرفتار کر لیا جس کا تعلق ضلع بانڈ ی پورہ سے ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ تمام تر بھارتی مظالم کے باوجود حریت پسند کشمیریوں نے ہندو سامراج سے آزادی حاصل کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے۔ بھارتی حکومت لاکھ کشمیر کے اٹوٹ انگ ہونے کا راگ الاپتی رہے ۔ کشمیریوں نے اپنے خون سے ثابت کردیا ہے کہ کشمیر 1947 کی تقسیم برصغیر کا نا مکمل ایجنڈا ہے بھارت وادی کشمیر پر اپناناجائز قبضہ مزید بر قرار نہیں رکھ سکتا اور جلد اسے رسوا ہو کر اس وادی جنت نظیر سے نکلنے کی کڑوی گولی نگلنی پڑے گی۔اقوام متحدہ کی 13اگست 1948 اور 5جنوری 1949 کی قرار دادیں جو کشمیریوں کے حق خودارادیت کی ضامن ہیں۔بھارت نے وہ تسلیم کی تھیں اور بھارتی وزیراعظم پنڈت جواہر لعل نہرو نے بھارتی لوک سبھا میں کھڑے ہو کر اعلان کیاتھا کہ کشمیری عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں گے۔

تاریخی، جغرافیائی اور ثقافتی ہر لحاظ سے مسلم اکثریتی خطہ جموں و کشمیر پاکستان کا حصہ ہے جس کے بڑے حصے پر بھارت نے اکتوبر 1947 میں فوجی جارحیت سے قبضہ کر لیا تھا جسے برقرار رکھنے کے لیے وہ اقوام متحدہ کی قرادداروں کے مطابق جموں کشمیر میں رائے شماری کرانے سے انکاری ہے۔پاکستان نے ہمیشہ عالمی ادارے کی قراردادوں پرعملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے ۔ چنانچہ 23مارچ کو سید علی گیلانی اور دیگر حریت رہنماوں نے دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات میں امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان جو کشمیر کاز کی مدد کرتا آرہا ہے تنازع کشمیر کے حل تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا۔ یا سین ملک نے کہا کہ قربانیاں ہمیں کٹھن حالات میں تحریک آزادی کی خار زار راہوں پر چلنے کی ترغیب دیتی ہیں۔

25مارچ کو ایک بھارتی عدالت نے غیر قانونی طور پر نظر بند سینئر حریت رہنما اور جموں وکشمیر مسلم لیگ کے چیئرمین مسرت عالم بٹ وک 5روزہ پولیس ریمانڈ میں دے دیا۔ انہیں ایک جھوٹے مقدمے میں بڈگام کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا جس سے ریمانڈ لے کر انہیں بارہ مولہ سب جیل منتقل کر دیا گیا ۔مسئلہ کشمیر پربھارتی ہٹ دھرمی کے باعث گزشتہ 69 سال سے خطے کا امن درہم برہم ہے اور دونوں ملکوں میں 5جنگیں ہو چکی ہیں۔

مئی1998 میں جب بھارت اور پاکستان یکے بعد دیگرے ایٹمی دھماکے کر کے مسلمہ ایٹمی طاقتیں بن گے تو جموں و کشمیر کے حوالے سے عالم برادری کی تشویش میں یکایک اضافہ ہو گیا اور کشمیر نیوکلیئر فلیش پوائنٹ خیال کیا جانے لگا۔ تب امریکی صدر بل کلنٹن نے کشمیر کو کرہ ارض کی خطرناک ترین جگہ قرار دیا تھا۔ پھر اگلے سال جب اس نیو کلیئر فلیش پوائنٹ پر کرگل کی جنگ چھڑی تو صدر کلنٹن نے دونوں ملکوں میں کھلی جنگ روکنے کے لیے ذاتی مداخلت کی ۔وزیراعظم نواز شریف کو واشنگٹن جانا پڑا اور کلنٹن کے بھارتی وزیراعظم واجپائی سے رابطے اور مفاہمت کے نتیجے میں حالات معمول پر آگے۔ اس وقت بل کلنٹن نے مسئلہ کشمیر کے حل میں ذاتی دلچسپی لینے کا یقین دلایا تھا جوطفل تسلی ہی ثابت ہوا۔ جنوری 2001 میں بل کلنٹن وائٹ ہاوس (ایوان صدر) سے رخصت ہو گے اور نو منتخب صڈر جارج واکر بش جونیئر نے برسر اقتدار آ کر ستمبر میں کروسیڈ (صلیبی جنگ) کا اعلان کر کے برطانیہ اور فرانس کی مدد سے افغانستان پر چرھائی کر دی۔یوں مسئلہ کشمیر ایک بار پھر پس منظر میں چلا گیا۔

Kashmir Issue
Kashmir Issue

امریکہ ، برطانیہ اور دیگر عالمی طاقتوں کی منافقت دیکھئے کہ وہ اپنے عالمی سامراجی مقاصد کے تحت دوسرے ملکوں میں فوجی یا سیاسی مداخلت کرتے وقت تمام عالمی ضابطے بالائے طاق رکھ دیتے ہیں اور اس کے لیے جھوٹے عذر بھی گھڑ لیتے ہیں لیکن جہاں مسئلہ کشمیر کی بات ہو کمال عیاری سے کہہ دیتے ہیں کہ اسے پاکستان اور بھارت دو طرفہ مذاکرات سے حل کریں۔

حالانکہ کشمیر متنازع علاقہ اور عالمی مسئلہ ہے جو 1948 سے اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود ہے۔ اقوام متحدہ کی عالمی کونسل کی قرار دادیں اس کی گواہ ہیں کہ جمو ں وکشمیر کے مستقبل کا فیصلہ رائے شماری کے ذریعے ہونا ہے مگر مغرب کا چہیتا بھارت ان قراردادیں پر عملدرآمد سے انکاری ہو کر کشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ سانحہ نائن الیون نے کشمیر کاز کو بے حد نقصان پہنچایا ہے۔

امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نام پر افغانستان پر حملہ کیا تو گویا بلی کے بھاگوں چھیکا ٹوٹا۔ بھارت نے مظلومیت کا لبادہ اوڑھ لی اور وہ دنیا کو یقین دلانے میں کسی حد تک کامیاب رہا کہ کشمیر میں جاری آزادی کی جدوجہد دہشتگردی کا شاخسانہ ہے۔ تاہم حریت پسند کشمیری عوام آٹھ لاکھ بھارتی فوج و پولیس کے تمام تر ظلم و تشدد اور خونریزی کے باوجود آزادی کا پرچم بلند کئے ہوئے ہیں اور لاکھوں کے پرامن مظاہروں سے دنیا کو جتلاتے رہتے ہیں کہ و ہ بھارتی سامراج سے بہر صورت آزادی لے کے رہیں گے۔

جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے ، کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف بھارت کے اندر سے بھی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔22 فروری 2016 کو دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے شعبہ سیاسیات کے پروفیسر مینن نے اپنے ایک لیکچر میں برملا کہا کہ ” یہ کوئی راز کی بات نہیں کہ کشمیر پر بھارتی قبضہ غیر قانونی اور بلا جواز ہے اور اس حقیقت کو پوری دنیا جانتی ہے۔ ایسے میں وادی سے اٹھنے والے آزادی کے نعروں پر سیخ پا ہونا بے معنی ہے۔“ پروفیسر مینن نے ان خیالات کا اظہار یونیورسٹی سے نکالے گے ان طلبہ کی حمایت میں کیا تھا کہ جنہیں آزادی کشمیر کے حق میں نعرے لگانے پر مودی سرکار نے گرفتار کی اور ان پر غداری کا مقدمہ بنا ڈالا تھا۔ اقوام متحدہ بھارتی حکومت کو متنازعہ اقدامات اور اپنی قرار دادوں کی خلاف ورزی سے روکےاور عالمی برادری کشمیریوں کو استصواب رائے کا بنیادی حق دلانے میں کردار ادا کرے۔

Dr. Muhammad Riaz Chaudhry
Dr. Muhammad Riaz Chaudhry

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری

Share this:
Tags:
Freedom India Jammu and Kashmir Kashmir issue pakistan speed wave آزادی بھارت پاکستان تیز لہر مقبوضہ کشمیر
Mohammad Shahid Mahmood Receiving Media Services Sohni Dharti Award
Previous Post محمد شاہد محمود ڈاکٹر اجمل نیازی سے اپنی صحافتی خدمات پر سوہنی دھرتی ایوارڈ وصول کر رہے ہیں
Next Post پہلا آل کراچی سید نواب شاہ میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں میزبان اسامہ اسپورٹس نے گلشن ملت کورنگی کو شکست دیدی
All Karachi Syed Nawab Shah Football Tournament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close