Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی حالیہ وحشیانہ بربربیت

July 13, 2016January 9, 2019 0 1 min read
Indian Army in Kashmir
Indian Army  in Kashmir
Indian Army in Kashmir

تحریر : نعیم الاسلام چودھری
بھارتی مقبوضہ کشمیر میں انڈین فوج کے حالیہ مظالم اور کشمیریوں کی شہادت کی نازک صورتحال مسئلہ کشمیر پھر عالمی نوعیت اختیار کر گیا ہے تازہ ترین مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے شہید ہونیوالے مظاہرین کی تعداد 30 ہو گئی ہے جبکہ 400 سے زائد افراد شدید زخمی ہیں۔موبائل اور انٹرنیٹ کی سروس معطل کر دی گئی ہے، بھارتی فوج کے مظالم سے 40 افراد کی بینائی چلی گئی ہے، نام نہاد جمہوری ملک بھارت کا اصلی چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا ہے حریت رہنما آسیہ اندرابی کے مطابق پیر کے روز پانچ کشمیری جوانوں کو شہید کر دیا گیا جبکہ بھارتی فوج نے ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کپواڑہ میں ہسپتال کے اندر زخمی مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین نے کرفیو اور بھارتی تشدد کی پرواہ نہ کرتے ہوئے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا سری نگر سمیت متعدد علاقے میں بھارتی درندگی کے خلاف مظاہرے کئے گئے حریت رہنماشیبر شاہ اور میر واعظ فاروق اور آسیہ اندرابی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہم اپنے حق خوارادیت کی جنگ لڑ رہے ہیں جس سے ہم دستبردار نہیں ہونگے کشمیر کی آزادی تک ہماری جدوجہد جار رہے گی۔ پاکستان مقبوضہ کشمیر کی آواز عالمی سطح پر بلند کرے بھارت منہ کی کھائے گا جیت ہماری ہوگی انہوں نے ہسپتال میں مظاہرین پر بھارتی تشدد کی تصدیق بھی کی انہوں نے یہ بھی بتایا ۔انہوں نے کہا سری نگر میں کرفیو کا نفاذ ہے جبکہ یاسین ملک کو جیل بھیج دیا گیا۔حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے 1931 سے جاری ہونیوالی آزادی کی تحریک آج بھی اسی جذبے سے جاری ہے بھارت نے کشمیر میں فوج کو کھلے عام قتل و غارت کی اجازت دے رکھی ہے۔ کشمیریوں کے جذبہ حریت کو دبایا نہیں جا سکتابھارت کا کشمیر میں غیر ریاستی افراد کو بسانے کا منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ میر واعظ عالمی برادری بھارت پر کشمیریوں پر ظلم و ستم روکنے کیلئے دباو ڈالے۔ بھارتی مظالم کے باوجود کشمیر کی آزادی تک ہماری جدو جہد جاری رہے گی۔

اس اثنا میں کشمیر ی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مذہبی ،سیاسی و کشمیری جماعتوںکے قائدین نے جماعة الدعوة کے زیر اہتمام بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے برہان مظفر وانی و دیگر شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ سے قبل خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک آزادی کے منظقی انجام تک پہنچنے میں سب سے بڑی رکاوٹ حکمرانوں کی غیر ذمہ دارانہ پالیسیاں ہیں۔ حکمران انڈیا کا اعتماد حاصل کرنے کی بجائے کشمیریوں کااعتماد بحال کریں۔کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے جمعہ کو ملک گیر سطح پراحتجاج کیاجائے گا اور کشمیری شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ چاروں صوبوں و آزاد کشمیر میں ہونیو الے پروگراموں میں ملک بھر کی سیاسی،مذہبی و کشمیری قیادت کو شریک کیا جائے گا۔ تحریک آزادی کا جو ماحول کشمیر میں ہے وہی پاکستان میں بھی بنائیں گے۔ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی زبردست عوامی رخ اختیار کر چکی۔کشمیریوں کے ساتھ کلمہ طیبہ کا رشتہ ہے جہاں ان کا پسینہ گرے گا وہاں پاکستانیوں کا خون گرے گا۔

مسجد شہداء مال روڈ میں غائبانہ نماز جنازہ کے موقع پر امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید، پیر سید ہارون علی گیلانی، پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی،صاحبزادہ سلطان احمد علی،مولانا فضل الرحمن خلیل،مولانا امیر حمزہ، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، سید ضیاء اللہ شاہ بخاری،قاری یعقوب شیخ،ڈاکٹر عبدالغفورراشد،جمیل احمد فیضی ایڈووکیٹ،مولانا سیف اللہ خالد،حافظ طلحہ سعید، ابوالہاشم ربانی،مولانا ادریس فاروقی ودیگر نے خطاب کیا۔غائبانہ نماز جنازہ کی امامت حافظ محمد سعید نے کروائی۔ اس موقع پر مذہبی و سیاسی قائدین سمیت مختلف مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے ہزاروں افراد موجود تھے۔ قائدین کے خطابات کے دوران بھارتی مظالم کے تذکرہ پرزبردست جذباتی ماحول دیکھنے میں آیا۔شرکاء کی جانب سے کشمیریوں سے رشتہ کیا’ لاالہ الااللہ،سید علی گیلانی، حافظ محمد سعید قدم بڑھائوہم تمہارے ساتھ ہیں اور کشمیر کی آزادی تک جنگ رہے گی، جنگ رہے گی کے زوردار نعرے لگائے جاتے رہے۔

Hafiz Muhammad Saeed
Hafiz Muhammad Saeed

جماعةالدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید نے اپنے خطاب میں کہا کہ اللہ کرے جو دل انڈیا کے ساتھ دھڑکتا تھا وزیر اعظم نواز شریف وہ لند ن چھوڑ آئے ہوں۔ وزیر اعظم کشمیریوں کے ساتھ دھڑکنے والا دل لیکر آئیںکشمیر کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ جمعہ کوملک گیر سطح پر احتجاج کیا جائے گا اور شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ آج جو کیفیت کشمیر میں ہے وہی پاکستان میں قائم کر کے کشمیریوں کو اعتماد دینا چاہتے ہیں۔ حکمرانوںنے بہت کوششیں کیں انڈیا کا اعتماد حاصل نہیں کر سکے۔ ہم کہتے ہیں کہ کشمیریوں کے پسینہ کے ساتھ پسینہ گرے گا اور خون کے ساتھ خون گرے گا۔ ہم ایک ہیں۔ کشمیر کے الحاق کا اعلان انیس جولائی کو ہوا تھااس دن کو بھی بھرپور انداز میں منائیں گے۔ انہوںنے کہاکہ کشمیری تحریک آزادی کا حق ادا کر رہے ہیں۔ برہان وانی کی شہادت کے بعد پوری کشمیری قوم سڑکوں پر ہے۔ تحر یک عوامی رخ اختیار کر چکی ہے۔ حریت قائدین متحد ہیں۔ یہ شہداء کے خون کی برکت ہے۔ ہمیں اس تحریک آزادی کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے۔ اس وقت رکاوٹ پاکستانی حکمران اور ان کی غیر ذمہ دارانہ پالیسیاں ہیں۔ حکمرانوں کو بے حسی اختیار نہیں کرنی چاہیے۔ ہم اس تحریک کو اس سطح پر کھڑا کریں گے جس طرح کشمیر میں یہ تحریک ہے۔

دیگر جماعتوں کے قائدین نے بھارتی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی آزادی کے لئے پارلیمنٹ متفقہ قرارداد پاس کرے۔کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے حکومت تمام پارلیمانی و غیر پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس بلا کر کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کرے۔وزارت خارجہ سلامتی کونسل کا اجلاس بلوائے اور اس میں قرارداد لائی جائے کہ کشمیر میں کالا قانون ختم کیا جائے۔ کشمیری مسلمان اپنی جان و مال کے نذرانے پیش کر رہے ہیں۔اگر کفار مسلمانوں کا قتل کریں، انکی آزادی سلب کریں اور ان کی عزتوں پر حملے کریں تو ان کیخلاف لڑائی کرنا فرض ہے۔ حکمرانوں کو بھارت سے مذاکرات اور یکطرفہ دوستی کی باتیں چھوڑ کرکشمیریوں کا اعتماد بحال کرنا چاہیے۔ تحریک آزادی کشمیر اس وقت عروج پر ہے اور منطقی انجام کی طرف بڑھ رہی ہے۔

Indian Forces Brutally Beating The Kashmiris
Indian Forces Brutally Beating The Kashmiris

حکمرانوں کو کسی کمزوری کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے۔ ماضی میں جب کبھی تحریک آزادی منزل کی جانب بڑھی اسلام آباد نے کمزور پالیسیاں اختیارکیں جس سے بہت زیادہ نقصانات ہوئے کشمیری جرات و طاقت کے ساتھ بھارت کے سامنے کھڑے ہیں۔انکے جذبہ آزادی و حریت اور یکجہتی کے لئے پاکستانی قوم انکے ساتھ کھڑی ہے اور یہ پیغام دے رہی ہے کہ حکمرانوں کا جو بھی رویہ ہو لیکن پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ ہے۔کشمیری مائوں ،بہنوں،بیٹیوں کی عصمت کے محافظ ہیں مودی کی پالیسیوں سے بھارت تقسیم ہو کر رہے گا یہ قوم جذبہ حریت اور جذبہ آزادی سے لبریز ہے مودی انڈیا کے لئے گوربا چوف ثابت ہو گا ۔اس کی پالیسیوں کی وجہ سے انڈیا کے ٹکڑے ہوں گے پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے۔کشمیر جنت نظیر ہے اور جنت کسی کافر کو نہیں مل سکتی ۔کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور رہے گا۔اسی سے تکمیل پاکستان ہو گی۔ وزیر اعظم نواز شریف کو کشمیریوں کی عزتوں و حقوق کے تحفظ کیلئے جرأتمندانہ کردار ادا کرنا چاہیے۔

سیاسی و مذہبی جماعتوں کو مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے مضبوط آواز بلند کرنی چاہیے۔ شمیری اپنی آزادی کے لئے سب کچھ قربان کر رہے ہیں۔گولیاں کھا کر بھی پاکستان کا جھنڈا لہراتے ہیں۔برہان وانی کی شہادت پہلی یا آخری شہادت نہیں۔پانچویں نسل قربانیاں دے رہی ہے اب پاکستانی حکمران فیصلہ کریں کہ وہ بھارت کے ساتھ آلو پیاز کی تجارت کریں گے یا کشمیریوں کا ساتھ دیں گے پاکستان کے عوام کے کشمیر ی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی نے ثابت کر دیا ہے کہ پاکستانی قوم کشمیریوں کی تحریک آزادی میں شانہ بشانہ رہے گی۔

Naeem Islam Chaudhry
Naeem Islam Chaudhry

تحریر : نعیم الاسلام چودھری

Share this:
Tags:
Indian indian army Jammu and Kashmir بھارتی فوج حالیہ مقبوضہ کشمیر
Police
Previous Post اوکاڑہ میں پولیس سے جھڑپ میں چھ شدت پسند ہلاک
Next Post پاکستان کشمیریوں کی ہر فورم پر حمایت جاری رکھے گا : نواز شریف
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close