Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جام پور کی خبریں (کامران لاکھا سے) 19/1/2015

January 19, 2015January 19, 2015 0 1 min read
Kamran Lakha
Kamran Lakha
Kamran Lakha

جام پور (کامران لاکھا سے) ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کے پروگرام آرفن سپورٹ پروگرام کے تحت گزشتہ روز 250 تییم بچوں میں 7500 روپے فی کس کے حساب منی آرڈر تقسیم کیے گئے۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ہیلپنگ ہینڈ کے فیلڈآفس جام پور میں آرفن سپورٹ پروگرام کے تحت منی آرڈر تقسیم کیے گئے ۔ جس کے مہمان خصوصی ریٹائرڈ پروفیسر خواجہ اکبر،ملک آصف حبیب جکھڑ تھے، انھوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہیلپنگ ہینڈ کی یتیم بچوں کے لیے تعلیمی میدان میں معاونت ایک قابل تحسین عمل ہے۔ انھوں نے کہا کہ بستی رندان کے مختلف سکولوں میں زیر تعلیم یتیم بچوں کی معاونت کرکے ان کو تعلیی میدان میں کافی حدتک سہارا دے رہی ہے۔تا کہ یہ معمار مسستقبل کے درخشندہ ستارے بن کر ابھریں اور یہی بچے ملک کی باگ ڈور سنبھالیں، انھوں نے کہا کہ ہیلپنگ ہینڈ نے ان یتیم بے سہارا بچوں کے سر پر سایہ کا کردار اداکرکے اہم کردار ادا کیا جس پر ادارہ خراج تحسین کا مستحق ہے۔ اس موقع پر ہیلپنگ ہینڈ کے پروگرام OSP کے سوشل آرگنائزر طارق حسین شاہد نے کہا کہ ہیپنگ ہینڈ نے جام پور میں 2010کے تباہی پھیلانے والے سیلاب کے بعد باقاعد ہ آغاز کیا تھا۔ اب تک جام پور میں ہیلپنگ ہینڈ نے 250 بچوں کی کفالت کا فریضہ سر انجام دے رہی ہے اور ان کی کردار سازی پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے جس کے لئے وہ درس قرآن اور مختلف سرگرمیوں کے ذریعے ان کی charactor building کر رہی ہے اور دوسرا پروگرام ایثار مائیکرو فنانس ہے جس کے ذریعے یہ کم آمدنی والے لوگوں کو بیع مرابحہ کے تحت ان کو کاروبار کے لیے معاونت فراہم کرتی ہے اور HHRD کا جام پور میں ایک فلاحی ہسپتال بھی ہے جس میں مستحق لوگوں کا مفت علا ج معالجہ کیا جاتا ہے ۔ ہیلپنگ ہینڈ نے جام پور میں 250 یتیم بچوں اور ان کی مائوں کی ہیلتھ انشورنس بھی کی ہوئی ہے جس میں سال میں 60,000 روپے فی کس کے حساب سے علاج معالجہ کی صورت میں علاج کیا جاتا ہے۔اس موقع پر ہیلپنگ ہینڈ کے ایثار مائیکرو فنانس کے آفیسر فخراللہ دانش اور اسسٹنٹ سیف اللہ اور آرفن سپورٹ پروگرام کے فیلڈ اسسٹنٹ نازک حسین نے بھی ہیلپنگ ہینڈ کا تفصیلی تعارف پیش کیا۔ تقریب میں ملک آصف حبیب جکھڑ ، خواجہ اکبر ،مس شاہانہ عطاء ، مس عطیہ مجید نے یتیم بچوں میں منی آرڈرز تقسیم کیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جام پور (کامران لاکھا سے) ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال جام پور ڈاکٹر صابر خان رندنے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی نیکی ہے اللہ تعالیٰ بندہ پر اپنے حقوق معاف کر سکتے ہیں لیکن انسان پر انسانوں کے حقوق معاف نہیں کریں گئے انہوں نے ان خیالات کا اظہار پر ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری کے موقع پر اپنے صدارتی خطاب میں کہا انہوں نے کہا ان کی تمام ہمدردیاں پیراایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کے ساتھ رہیں گئی لیکن عہدیداروں پر بھی اب پہلے سے زیادہ ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جنہیں نبھانے کیلئے عہدیداروں کو جانفشانی سے کام کرنا ہوگا اس موقع پر انہوں نے ذکاء اللہ صرارن صدر ،میاں آفتاب احمدسینئر نائب صدر ،اسماء پروین نائب صدراوں ،محمد بخش نائب صدر ، کامران احمد خان جنرل سیکرٹری ،ریاض احمد جوائنٹ سیکرٹری،میاں عقیل احمد پریس سیکرٹری ، ملک اعجاز احمد ڈھول سیکرٹری اطلاعات،ارشد فرید احمدانی ،سیف اللہ ترین فنانس سیکرٹری سے ان کے عہدوں کا حلف لیا تقریب میں سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر فیاض احمد ،ڈاکٹر فیض اللہ خان لنڈ ،ڈاکٹر نجیب الرحمن تھیہیم ،جاوید گڈن ،عبدالرؤف ، ملک امیر بخش ترگڑ، ڈاکٹر دلاور ڈاکٹراحمد ندیم احمدانی ،ڈاکٹر آفتاب احمد ، ڈسٹرکٹ پیرا ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری عبدالمجید ، محمد نواز کھوکھر اور ڈاکٹر محمد یا مین قریشی سمیت سول سوسائٹی کے اراکین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جام پور (کامران لاکھا سے ) چمڑے کے کارخانے کے باعث اہلیان علاقہ کا جینا حرام ، باؤلے کتوں کی تعداد میں اضافہ ، تعضن اور بدبو سے سانس لینا تک نا ممکن ، زیرزمین پانی تک مضر صحت ہوگیا ۔ اہلیان علاقہ نے کا رخانہ مالکان کے خلاف کاروائی کیلئے اسسٹنٹ کمشنر کو تحریری درخواست دے دی تفصیلات کے مطابق نوامی قصبہ طلائی والا کے رہایشوں ریاض ولد گدا حسین ، غلام یسین ، غلام محی الدین ، نذر حسین ، غلام حیدر ، غلام فرید ، محمد ایاز ، گداحسین ، حاجی فضل حسین، غلام شبیر ، کریم بخش ، عبدالحمید ، زاہد حسین ، ارشاد احمد ، چاندن ، وزیر احمد اور اللہ بچایا نے اسسٹنٹ کمشنر جام پور کے نا م دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ خادم حسین ، منیر احمد ، مرید حسین ، نذیر احمد پسران بخشندہ اقوام کھوکھر سکنہ طلائی والا نے چمڑے کا کارخانہ لگایا ہواہے جس سے پورے علاقہ میں آلودگی پھیل گئی ہے زیر زمین پانی بدبو دار ہو چکا ہے جبکہ علاقہ میں باؤلے کتوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے اہلیان علاقہ کا جینا دو بھر ہو چکا ہے انہوں نے الزام عائد کیا
کہ ملزمان بالا شر پسند لوگ ہیں احتجاج پر اہلیان علاقہ سے لڑنے مرنے پر تیار ہو جاتے ہیں انہوں نے ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لا کر علاقہ کے مرکز میں قائم کارخانہ بند کرانے کا پرزور مطالبہ کیا ہےْ۔

Share this:
Tags:
Kamran Kamran Lakha news program بچوں پروگرام خبریں کامران
Karachi
Previous Post بھارتی مسلمانوں پر مظالم کے ذمہ دار پاکستانی حکمران بھی ہیں : امیر پٹی
Next Post (شہر نامہ)
JAMPUR

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close