لاہور (جیوڈیسک) رکن قومی اسمبلی جمشیددستی کے قافلے کو پتوکی میں روک لیا گیا۔ جمشید دستی اپنے قافلے کے ہمراہ عمران خان رہائش گاہ پر آرہے تھے کہ سیکورٹی اہلکاروںنے انہیں روک لیا۔

Start typing to search...