Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جمشید دستی اور جاوید ہاشمی کی میر جعفرانہ سیاست ‎

April 11, 2017 0 1 min read
Jamshed Dasti
Jamshed Dasti
Jamshed Dasti

تحریر : سعید احمد
روزنامہ خبریں پہلا بین الصوبائی قومی اخبار ہے جس نے سرائیکی وسیب کے مسائل کو اپنے صفحات پر نہ صرف جگہ دی بلکہ چیف ایڈیٹر کے غیر جانبدارنہ رویہ نے ہر فورم پر الگ صوبہ کے حوالے سے اپنا مثبت کردار ادا کیا ۔ مملکت پاکستان کے طول و عرض میں سرائیکی صوبہ کے حوالے سے بحث بڑے دلچسب موڑ میں داخل ہو چکی ہے اس بحث سے مقامی حیران ہیں کہ کیسے کیسے لوگ سرائیکی وسیب میں رہنے کے باوجود سرائیکی صوبہ کی مخالفت کر رہے ہیں اور مخالفین اسکو آزادی اظہار رائے کا نام دیتے ہوئے اپنے خیالات کا کھل کر ناصرف اظہار کر رہے ہیں بلکہ اسکو اپنا بنیادی حق قرار دیتے ہیں ۔مورخہ بائیس مارچ کو ایک صاحب نے کالم میں جمشید دستی کا دفاع کرتے ہوئے جمشید دستی کی طرف سے ہی سرائیکی قوم پرستوں پر تنقید کی ہیں ۔ جناب عزت مآب حمید اصغر شاہین صاحب کیلئے گستاخانہ لب و لہجہ کا استعمال کیا جو انھیں نہیں کرنا چاہیے تھا ۔ حمید اصغر شاہین صاحب حقائق پر مبنی باتیں کرتے ہیں حمید اصغر شاہین نے اپنے کالم میں جمشید دستی کے دوغلے پن کے ساتھ ساتھ پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ اور تحریک انصاف کی منافقانہ سیاست کو اجاگر کیا جسکے جواب میں اُن صاحب نے جمشید دستی کا دفاع کرتے ہوئے کالم لکھ ڈالا۔

جناب گزارش اتنی ہے کالم ضرور لکھوائیں لیکن حقائق کو مسخ نہ کریں حقائق کو چھپانا پاکستانی کلچر کا حصہ بنا دیا گیا ہے حقائق چھپا کر لوگوں کو گمراہ کیا جاتا ہے جب سے ہمارے خطے میں مہاجر/ پنجاپی آیا ہے مسلسل جھوٹ کے سہارے قوم کو گمراہ کیا جا رہا ہے جھوٹ کو ہی پھیلایا جا رہا ہے سچ کو چھپایا جاتا ہے جھوٹ پس پردہ حقائق کچھ اور ہوتے ہیں جنھیں ہمیں نطر انداز نہیں کرنا چاہیے ۔ قوم کو بھی سچ بتائیں تاکہ لوگ حقائق جان سکیں کہ جمشید دستی کیا ڈبل گیم کھیل رہا ہے ۔ دو ہزار تیرا کے عام انتخابات میں جمشید دستی نے دو سٹیں جیتی اور قومی اسمبلی میں پہنچا ، پارلیمانی انتخاب میں مسلم لیگ نون کو اپنا پارلیمانی ووٹ دے کر منافقانہ کردار ادا کیا جاوید ہاشمی اور جمشید دستی میں میر جعفر کا جانشین بننے کی پوری صلاحیت ہے جسکا یہ دونوں حضرات پورا پورا فائدہ اٹھاتے ہیں حالانکہ سرائیکی وسیب میں جمشید دستی نے سرائیکی صوبہ کی حمایت اور تخت لہور کے خلاف تقریریں کرتے ہوئے انتخابات میں حصہ لیا جمشید دستی کی تقریریں اور اسکا فیس بک اکاؤنٹ اس بات کا گواہ ہے جسکی ویڈیوز یوٹیوب پر بھی موجود ہیں یوں کہنا چاہیے کہ جمشید دستی پنجاپی نفرت کا ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوا ہے۔

سرائیکی وسیب کی عوام نے تخت لہور کو مسترد کرتے ہوئے جمشید دستی کو کامیاب کرایا جسکا صلہ جمشید دستی نے سرائیکی وسیب کو یہ دیا کہ اسمبلی میں پہنچتے ہی تخت لہور کی حمایت یافتہ جماعت کو سرائیکی وسیب کا پارلیمانی ووٹ کاسٹ کیا اور سرائیکی وسیب پر نمک پاشی کے ساتھ ساتھ یہاں کی محرومیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے نواز شریف کی جھولی میں جا بیٹھا ۔ کیا سرائیکی وسیب نے جمشید دستی کو ووٹ اس لے کاسٹ کیئے تھے وہ تخت لہور کی جھولی میں جا بیٹھے یا پھر وسیب کا مقدمہ تخت لہور کے خلاف لڑے ؟ پارلیمانی ووٹ نواز شریف کو دینے سے رد عمل کے طور پر ضمنی انتخاب میں جو کچھ ہوا وہ ہم سب دیکھ چکے ہیں۔ رد عمل کے طور پر سرائیکیوں نے یہ کام کیا کہ جمشید دستی اپنی جیتی ہوئی سیٹ سے ہاتھ دھو بیٹھا ۔ یہ وہ حقائق ہیں جو جھٹلائے نہیں جا سکتے۔ جہاں تک جاوید ہاشمی کی بات ہے جاوید ہاشمی تعصبانہ حد تک نسل پرست شخص ہے جاوید ہاشمی جیسا نسل پرست شخص شاید ہی دنیا میں ہو صدیاں گزرنے کے باوجود بھی اپنا تعلق عربوں سے جوڑے بیٹھا ہے ہماری دھرتی پر کھاتے ہیں ہماری دھرتی کے خلاف بھونکتے ہیں اس سے بڑا ظلم اور کیا ہو گا ؟ جس دھرتی کا کھاتے ہیں اس کے ساتھ تو وفاداری کریں کم از کم میر جعفر اور میر صادق کا کردار تو ادا نہ کریں ۔ لیکن ایسا ہو گا نہیں کیونکہ یہ لوگ اسکے ساتھ ہوتے ہیں جسکے پاس اقتدار ہوتا ہے یہ اقتدار پر بیٹھے لوگوں کی مالش کو اپنا پدری حق سمجھتے ہیں۔

سرائیکی قوم پرستوں پر تنقید کرنے بجائے ہمیں ان حقائق کا جائزہ لینا چاہیے جس سے سرائیکی قوم پرست نبردازما ہیں سرائیکی قوم پرست جس قسم کی لڑائی لڑ رہے ہیں اور وسائل نہ ھونے باجود سیاسی قوت بن کر ابھر رہے ہیں یہ خوش آئیندہ بات ہے سرائیکی قوم پرست سرائیکی خطہ کا اہم سیاسی / اسٹریٹجک اسٹیک ہولڈر ہیں سرائیکی قوم پرستوں کو کسی صورت میں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ۔ ہمارا خطہ جاگیرداروں اور گدی نشینوں پر مشتمل ہے یہ گدی نشین اور جاگیردار بار بار منتخب ہو کر سیاست کی گیم کا حصہ بن رہے ہیں ملکی اسٹیبلشمنٹ بھی ان ھی جاگیرداروں کو سپورٹ کرتی رہی ہے ۔ بااثر طبقہ سرائیکی قوم پرستوں کو سیاست میں نہیں دیکھنا چاہتا اسی وجہ سے سرائیکی قوم پرست تنقید کی زد میں رہتے ہیں اور مسلسل عذاب میں رہتے ہیں کرائے کے کالم نگاروں کے ذریعے سرائیکی قوم پرستوں کے خلاف لکھوایا جا رہا ہے ۔ کوئی غداری کے فتویٰ بانٹ رہا ہے کوئی سرائیکی قوم پرستوں پر بھارت نواز ہونے کے الزامات لگا رہا ہے ۔ الزمات لگانے والے اردو / پنجاپی کانفرینسز جو بھارت میں ہوتی ہیں ان پر لب کشائی نہیں کرتے، پنجابی حکمران سکھوں کے ساتھ تصویریں بنا کر بھارت نوازی کا ثبوت دیتے ہیں لیکن مالشیوں کو یہ دیکھائی نہیں دیتا۔

مالشیوں کو سرائیکی قوم پرستوں ہر جھوٹے الزام لگانے علاوہ نا کچھ نطر نہیں آتا ہے نا ھی دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں، سرائیکی قوم پرستوں پر جھوٹے الزام لگانے والوں کو الطاف حسین کی غداری نظر نہیں آتی نواز شریف اور محمود اچکزائی کی ہرزہ سرائی بھی نظر نہیں آتی ۔ جھوٹے الزام لگانے والوں کو ایک بات کہونگا ۔ بھائی جان ! تم جھوٹے الزام لگانے والوں ہم اپنی سرزمین کے خلاف سازش نہیں کر سکتے کیونکہ ہم اپنی سرزمین پر آباد ہیں ہم مقامی ہیں ہم تل وطنی ہیں بھارت ، ایران ، شام ، افغانستان ، اترپردیش ، امریتسر سے آنے والوں تم لوگ ہماری سرزمین کے خلاف سازش کرتے ہو کر سکتے ہو کیونکہ تم لوگوں کے دل و دماغ میں ابھی بھی تک بھارت بسا ہوا ہے کیونکہ تمھارے اجداد کی قبریں بھارت میں ہیں جیسے جاوید ہاشمی کے دماغ میں عرب گھسے ہوئے ہیں اور وہ اپنا نسلی تعلق فخریہ طور پر عربوں سے جوڑتا ہے حالانکہ کھاتا ہماری دھرتی کا ہے وفاداری اقتدار پرست طبقے سے کرتا ہے ” مسٹر جاوید ہاشمی لوگ یہ نعرہ بھی دے سکتے ہیں جاوید ہاشمی کون ایک مالشی مالشی ” جہاں تک ہم تل وطنیوں کا تعلق ہے سنو ! مالشیوں ہم تل وطنی بھارت سے نہیں آئے بلکہ ہمارے تل وطنی بھارت جا کر مہاجر بنے ہوئے ہیں جیسے آپ یہاں پاکستان میں مہاجر اور آبادکار بنے ہوئے ہیں۔

سرائیکی صوبہ کے حصول میں اصل رکاوٹ دو طبقات ہیں ایک وہ جسکو سرائیکی وسیب میں زمینیں بانٹی گئی ہیں یہ منافق طبقہ ہے دوسرا طبقہ جاگیرداروں پر مشتمل ہے۔ جاگیردار سیاست میں سرائیکی قوم پرستوں کو برداشت نہیں کرتے۔ سرائیکی قوم پرستوں کو ان دونوں محازوں پر نبردآزما ہونا پڑے گا ۔ سرائیکی قوم پرست اس صورت کامیاب ہو سکتے ہیں جب یہ سرائیکی قوم پرست جمشید دستی ، شاہ محمود قریشی ، یوسف رضا گیلانی ، جاوید ہاشمی جیسے لوگوں کو اپنے سیاسی جلسوں / ثقافتی ایونٹ میں مدوع نہ کریں بلکہ ایسے لوگوں کو مدوح کریں جو واقعی سرائیکی قوم پرستی کے ہمدرد ہوں ایسے سرائیکی قوم پرست بھی سرائیکی قوم پرستی کے دشمن ثابت ہو رہے ہیں جو جسمانی طور پر تو سرائیکی قومتی تحریک کے ساتھ منسلک ہیں لیکن ذہنی طور پر پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ نون ، تحریک انصاف کے ساتھ منسلک ہیں جب تک سرائیکی قوم پرست ایسے لوگوں سے نجات حاصل نہیں کرتے تب تک سرائیکی خطہ میں سرائیکی قوم پرستوں کا سیاسی اسٹیک ہولڈر تسلیم کیا جانا مشکل دیکھائی دیتا ہے ۔ کیونکہ سرائیکی قوم پرست خطہ کا اہم سیاسی اسٹیکک ہولڈر ہیں اس وجہ سے سیاسی بالغ نظری کا ثبوت دیتے ہوئے اپنی صفوں سے ایسے لوگوں کو نکالیں جو ذہنی طور پر پیپلز پارٹی ، نون لیگ ، تحریک انصاف کے ساتھ واستہ ہیں یہ سرائیکی قوم پرستی میں بہت بڑی رکاوٹ ہیں۔

سرائیکی صوبہ کا حصول اسی صورت میں ممکن ہو گا جب ملکی اسٹیبلشمنٹ کو سرائیکیوں کی محرومیوں کا احساس ہو گا۔ ملکی اسٹیبلشمنٹ کو اس پر ھوم ورک کرنا چاہیے۔ ۔سرائیکی قوم پرست جسطرح کی جدوجہد کر رہے ہیں یہ جدوجہد سنہری حروف میں لکھی جا رہی ہے ۔ ظلم دیکھیں ؟ تل وطنیوں کو غدار اور بھارت ، افغانستان ، شام ایران سے آنے والے ہماری سرزمین کے وفادار ہیں ؟ ابے ! چل مالشی نکل پتلی گلی سے ۔ حقائق کی بنیاد پر تجزیہ کیا جائے تو ۔سرائیکی صوبہ کا حصول اسان بنتا جا رہا ہے ، پنجاب کی تقسیم سے ہی پاکستان کا استحکام وابستہ ہے۔ پنجاب ٹوٹے پاکستان نہ توٹے کیونکہ پنجاب کے ٹوٹنے سے ہی پاکستان کو دائمی استحکام ملے گا پنجاب کی تقسیم سے تل وطنیوں کی محرومیوں کا خاتمہ ہو گا ۔سرائیکی قوم پرست ، قوم پرستی کی قیادت یوسف رضا گیلانی ، شاہ محمود قریشی ، عباسی ، جاوید ہاشمی کو دینے کا خواب نہ دیکھیں کیونکہ اس خواب کا انجام عبرت ناک ہو گا ۔ اسکے برعکس سرائیکی قوم پرست ، قوم پرستی کی قیادت کسی تل وطنی کوں دینے کا سوچیں اور اس پر عمل کریں آسانیاں پیدا ہونگی اور سرائیکی قوم پرست موجودہ بحرانی کیفیت سے احسن طریقے سے نکل آئے گئے۔

Saeed Ahmed
Saeed Ahmed

تحریر : سعید احمد

Share this:
Tags:
Jamshed Dasti javed hashmi Lies politics Seraiki جاوید ہاشمی جمشید دستی جھوٹ سرائیکی سیاست
GPI
Previous Post گجرات کی خبریں 11/4/2017
Next Post لاہور کی خبریں 11/4/2017
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close