اسلام آباد (جیوڈیسک) جمشید دستی کا عمران خان کو استعفیٰ پیش کرتے ہوئے کہنا تھا۔
کہ جعلی مینڈیٹ والی حکومت کے خلاف عمران خان کے موقف کی تائید کرتے ہیں۔ نواز شریف جعلی مینڈیٹ کے ذریعے وزیر اعظم بنے۔ وہ عمران خان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

Start typing to search...