کراچی (جیوڈیسک) کراچی شرقی کے علاقے جمشید روڈ کے گردونواح سے دھماکا سنا گیا ہے، ذرائع کے مطابق اس کے بعد سے انتظامیہ اور پولیس دھماکے کی نوعیت اور جگہ کا تعین کر رہی ہے۔ تاہم پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر گیس سلنڈر پھٹنے کی اطلاع ملی ہے۔

Start typing to search...