جامشورو (جیوڈیسک) کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، جس کے باعث اپ ٹریک پر ریلوے ٹریفک معطل ہوگیا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق مال گاڑی کراچی سے حیدرآباد جارہی تھی۔

Start typing to search...