Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جنوری کا آخری دن

February 4, 2018 0 1 min read
Petroleum Products
Petroleum Products
Petroleum Products

تحریر : عبدالجبار خان دریشک
جنوری کا آخری دن جاتے ہوئے اپنی یادیں چھوڑ گیا یہ دن پوری دنیا کے لیے یاد گار تو رہا‘ لیکن خاص پاکستانیوں کے لیے کچھ زیادہ ہییادگار رہے گا ‘ ایک تو چاند گرہن کے ساتھ سپر مون اور بلڈ مون کا نظارہ پوری دنیا سمیت پاکستانیوں نے بھی کیا،اس چاند گرہن کا نظارا اور ساتھ ہی سپر مون اور بلڈ مون کو تقریباً ڈیڑھ صدی بعد دیکھا گیا۔اس کے علاوہ اس دن پاکستان افغانستان اور بھارت میں دن کی اوقات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے‘ جس کی شدت چھ اعشاریہ ایک تھی زلزلے نے نہ صرف پاکستان بلکہ ہمسایہ ممالک میں بھی افراتفری پھیلا دی اللہ کی مہر بانی سے کو ئی زیادہ نقصان نہ ہوا ‘ لیکن اسی نوعیت کا ایک جھٹکا حکومت تیل کی قیمتوں میں آضافہ کر کے عوام کو بھی دیا ۔ زلزلے کے بعد آفٹر شاٹس کا سلسلہ جاری رہتا ہے جو جلد تھم جاتا ہے لیکن تیل کی قیمتوں میںہونے والے آضافے کے آفٹرشاٹس کو عوام ہر روز محسوس کرتی رہی گی ۔جو کئی دن تک متواتر محسوس ہوتے رہیں گے اور پندرہ دن بعد پھر عوام کو دوبارہ یہ جھٹکا دیا جائے تاکہ عوام کی جھٹکے کھانے عادت بنی رہے اور بچاری عوام کو مہنگائی کے ایسے جھٹکے لگانے کا یہ سلسلہ ایسے چلتا رہے گا۔ ہر پندرہ روز بعد تیل کی قیمت بڑھانے سے اس کا براہ راست اثرات تمام اشیاءکی قیمتوں پر پڑتا ہے ‘بڑھتی مہنگائی سے روزمرہ استعمال کی چیزوں کی قیمتوں میں دن بدن ہوتے آضافے ہونے کی وجہ سے عام آدمی کی زندگی اجیرن ہوتی جارہی ہے۔

عالمی منڈی کے مقابلے میں پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں زیادہ ہیں ‘حکومت 17 فیصد کے بجائے ان مصنوعات پر 33 فیصد سیلز ٹیکس وصول کر رہی ہے۔ اگر دیکھا جائے تو عالمی مارکیٹ میں قیمتیں اتنی نہیں بڑھتی ہیں جتنا پاکستان میں آضافہ کیا جاتا ہے ۔ اس مہنگائی کے طو فان سے عوام پہلے تنگ تھی دوسرا ہر پندرہ دن کے بعد آضافے کی خبریں پہلے آنا شروع ہوجاتی ہیں ۔جس سے پٹرول پمپ مالکان تیل کا ذخیرہ کرنا شروع کردیتے ہیں ‘جونہی حکومت کی طرف سے قیمتیں بڑھانے اعلان ہوتا ہے تو سرمایہ دار کا سرمایہ بڑھ کر ڈبل ہوجاتا ہے جس سے معاشرے میں طبقاتی تقسیم مزید زیادہ ہو جاتی ہے پھر جو جتنا زیادہ سرمایہ دار ہوتا جاتا ہے وہ اپنے فائدے کی خاطر عام آدمی کے حقوق سلب کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہے اور اسی وجہ سے معاشرے میں ناہمواری ، عدم برداشت ، تشدد ، اور ناانصافی جنم لیتی ہے۔

حال ہی میں ادویات کی قیمتوں میں آضافہ کیا گیا ہے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں رجسٹرڈ دواو ¿ں کی قیمتوں میں سالانہ اضافے کا باضابطہ اعلان کیا، جس کی منظوری کابینہ نے بھی دے دی ہے۔ ڈائریکٹر ڈرگ پرائس کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد شیڈول دواو ¿ں کی قیمتوں میں 2.08فیصد جبکہ نان شیڈول دواو ¿ں کی قیمتوں 2.91فیصد اور 5روپے سے کم ادویات کی قیمت میں 4.16 فیصد آضافہ کیا گیا ہے۔ پریشان کن امر یہ بھی ہے کہ ایسی ادویات جو سالانہ آضافے کے بعد کم قیمت دواو ¿ں کی فہرست شامل تھیں وہ اس فہرست سے نکل جائیں گی۔دنیا کے اکثر ممالک اپنی عوام کو طبی سہولیات و ادویات کی مفت فراہم کرنے کا بندوبست کرتے ہیں۔ جبکہ ہمارے ہاں صورتحال اس کے برعکس دکھائی دیتی ہے۔ ادویات کی بڑھتی قیمتیں اور ملک میں طبعی سہولیات کا فقدان مر ہوئی عوام کو مزید مار رہا ہے۔ ادویات کی قیمتوں میں بجائے آضافہ کرنے کے عوام کو سہولت دیتے ہوئے سبسڈی دی جاتی۔ تاکہ طبعی سہولیات اورڈاکٹرز کی کمی کا ازالہ سبسڈی دے کر کیا جاتا۔ لیکن یہاں بھی آضافے سے سرمایہ دار کو ہی فائدہ ہوا۔

گزشتہ دنوں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جس کے مطابق شرح سود اضافے کے بعد 6 فیصد کردی گئی ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ شرح سود بڑھانے کا مقصد معاشی نمو کو روکنا نہیں بلکہ اس کی رفتار کو مستحکم کرنا ہے۔ اس کے علاوہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آضافہ مہنگائی کے طوفان اٹھنے کا اندیشہ ہیں اور شرح سود میں اضافے کا قرضوں پر بھی براہ راست اثر مرتب ہوا کرتا ہے۔ دوسری طرف امریکہ سے ملنے والے کولیشن فنڈ اورساتھ ڈالر کی قیمت میں آضافہ بھی براہ راست اثر انداز ہوگا۔ ڈالڑ کی قیمت بڑھنے سے قرضوں کی ادائیگی میں مشکلات کے ساتھ باہر سے خریدے جانے والے مال کی ادائیگی زیادہ کرنی پڑے گی۔ اس ساری صورت حال سے غربت میں مزید آضافہ ہو گا موجودہ حکومت کی مدت ختم ہونے کے قریب ہے لیکن عوام کو بڑا رریلیف نہیں جا رہے۔

دنیا میں سرمائے کی غیر منصفانہ تقسیم سے بھی غربت میں آضافہ دیکھنے میں آرہا ہے پوری دنیا کے سرمائے پر چند فیصد لوگ قابض ہیں جو اپنی دولت اور سرمایہ بڑھانے کی غرض سے کسی حد تک بھی چلے جاتے ہیں۔ اس معاشی عدم استحکام سے بدامنی اور معاشرتی ناانصافیاں بڑھ رہیہیں ‘ حال ہی میں ہونے والی ورلڈ اکنامکس فورم میں دنیا بھر سے اہم سیاسی، اقتصادی، سماجی ، طبی اور دیگر زندگی کے ہر شعبہ سے وابستہ ماہرین نے شرکت کی جس میں یہ بات موضوع باعث رہی کہ دنیا سے غربت کا خاتمہ کیسے ممکن ہے ‘اس فورم سے پہلے ایک انٹرنیشنل ادارے اکس فیم کی رپورٹ شائع کی جاتی ہے جس کو اس فورم میں شامل شامل کیا جاتا ہے اس رپورٹ کی روشنی ماہرین اپنی رائے دیتے ہیں۔

اس مرتبہ اکس فیم کی روپورٹ کے مطابق گزشتہ سال دولت میں ہونے والے آضافے کا 82 فیصد حصہ صرف ایک فیصد دولت مند افراد کے ہاتھ لگا۔ جبکہ دنیا میں 3.7 ارب افراد کی جائیداد میں کوئی آضافہ نہیں ہوا۔ اس سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ دنیا کی آبادی سات ارب سے زیادہے جس میں آدھی سے زیادہ آبادی کی حالات ویسی ہی رہی جبکہ اس کے برابر تعداد ان کی بھی ہے جن حالات مزید پستی کی طرف چلی گئی اس اقتصادی نہ برابری کی وجہ سے آج ہر جگہ عام لوگوں میں زبردست غصہ پایا جاتا ہے۔ جس کا وہ اظہار کسی نہ صورت میں کرتے رہتے ہیں ملک میں اگر مہنگائی کا خاتمہ کرنا ہے تو موثر اور عملی اقدام اٹھائے جائیں ‘جس کے لیے سب سے پہلے کرپشن کا خاتمہ از حد ضروری ہے۔‘ٹیکس کا دائرہ کار عام آدمی کی بجائے سرمایہ داروں تک محدود کیا جائے کیفت شعاری سب پر لاگو کی جائے جس کا اطلاق صرف بچاری عوام پر نہ ہو بلکہ کہ اس کی مثال حکمران قائم کر کے یکھائیں۔زراعت کے شعبہ کو ترقی دے کر برآمدات میں آضافہ کیا جائے تب جا کر ہم مہنگائی جیسے جن کو قابو میں لاسکیں گے۔

Abdul Jabbar Khan
Abdul Jabbar Khan

تحریر : عبدالجبار خان دریشک

Share this:
Tags:
Abdul Jabbar Khan january last day pakistan Petroleum products prices World آخری دن پاکستان پیٹرولیم مصنوعات جنوری دنیا قیمتوں
Chaudhry Abid Raza
Previous Post نوجوان پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں قومی ترقی اور معیشت کے استحکام کیلئے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کے مطابق کام کرنا ہو گا۔ چوہدری عابد رضا
Next Post کشمیریوں کی صبح آزادی کا سورج کب اور کیسے طلوع ہو گا
Kashmiris

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close