Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یکم جنوری 2017سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بے لگام

December 30, 2016 0 1 min read
Petrol
Petrol
Petrol

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
لیجئے ،اپنے بنیادی حقوق سے محروم اور اپنی پیدائش سے انگنت مسائل و بحرانوں میں جکڑی پاکستانی قوم پر یکم جنوری 2017سے مہنگائی کا بم گرانے کے لئے ایک مرتبہ پھر حکومتی رکھیل اور لونڈی اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت چھ روپے اضافے کی منظوری کی سمری حکومت کو روانہ کردی ہے۔ بہرحال ابھی جب راقم الحرف یہ سطور تحریرکررہا ہے تو اِن لمحات تک تو یہی محسوس ہورہاہے کہ جیسے حکومت بھی کب سے اِس ہی انتظار میں بیٹھی تھی کہ کب اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری اِسے روانہ کرے اور یہ تُرنت اِسے من و عن منظور کرلے موجودہ حالات میں تو یہی لگارہاہے کہ حکومت سمری منظورکرلے گی اور عوام النا س پر مہنگائی کا بم گرانے کے لئے اوگرا کو سرکش گھوڑے کی طرح آزاد چھوڑ دے گی مگر اَب آگے کیا ہوتا ہے اِس کے بارے میں سِوائے اِس کے کیا کہا جاسکتاہے کہ یکم جنوری سے حکومت اور اوگرا مل کر عوام الناس پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے لگام اضاضہ کرکے مہنگائی کا بم گرانے والی ہے،کیونکہ حکومت نے دیدہ دانستہ اوگرا کو عوام کو مہنگائی تلے دبانے کا ٹھیکہ دے دیاہے تب ہی ہماری سرکار نے اوگرا کی گرفت سے سی این جی ملکان کو پہلے ہی آزاد کردیا ہے اور آج جس کا اثر یہ ہوا ہے کہ اوگراسے گیس کی قیمت ڈی ریگولیٹ کے بعد سی این جی ملکا ن نے سندھ میں سی این جی کی قیمت میں یکد م سے ساڑھے تین روپے کا من مانہ اضافہ کردیاہے اوریوں سی این جی مالکان نے یہ باور کرادیا ہے کہ اَب صارفین سی این جی اِن کے مرہونِ منت ہیں یہ جب چا ہیں گے۔

عوام کو سی این جی دیں گے اور جب چاہیں گے سی این جی روک لیں گے، اور جب چاہیں گے سی این جی کا پریشر بڑھائیں گے اور جب چاہیں گے کم کردیں گے گویاکہ اتناکچھ برداشت کرنے کے بعد بھی صارفین سی این جی ایسے کسی گمان میں نہ رہیں کہ اَب سی این جی مالکان عوام کی مرضی اور خواہش کے مطابق سی این جی کی قیمتوں میں کبھی کمی کریںگے کیونکہ اوگرا کے جادوئی اثر سے آزاد ہونے کے بعد تو اَب اِن کے آزادی سے کمانے کے دن آئے ہیں تو یہ خوبصورت لمحات یہ یوں کیوں ضائع کردیں۔ تاہم اِس ساری صورتِ حال میں مہنگائی کے بوجھ تلے دبے بلکتے سسکتے روتے مرتے مفلوک الحال پاکستانی عوام اِس اُمید پر ضرور زندہ ہیں کہ کبھی نہ کبھی اِن کے بھی اچھے دن آ ئیں گے اِس لئے کہ عوام پُراُمید ہیں کہ الحمدُ اللہ ،بیشک آج ہمارا سی پیک منصوبہ حقیقت کا روپ دھار چکاہے، عنقریب اِس منصوبے کے ثمرات وفاق سمیت چاروںصوبوں کو بھی ملنے شروع ہوجائیں گے،مُلکی معیشت آسمان کی بلندیوں کو چھونے لگے گی،ہمارا اقتصادی ڈھانچہ مستحکم ہوگا،اور اور اورپاکستان کے بیس کروڑ عوام کے دُکھ درد اور مسائل سب دور ہوں گے، شہرتو شہر گاو ¿ں میںبھی ترقیاتی کاموں اور منصوبوں کا ایک نہ رکنے والاسلسلہ شروع ہوجائے گا۔

ماہانہ اور سالانہ ہونے والی آمدنی سے قومی خزانہ لبالب بھرجائے گا،کل جہاں مُلک سے غربت ختم ہوگی تو وہیں مُلک سے امیری غریبی کا فرق بھی ختم ہوجائے گا، گویا کہ اپنے قیام سے لے کر آج تک پاکستانی قوم اپنے جن بنیادی حقوق سے محروم تھی اَب اِسے سارے حقوق میسر آجا ئیں گے، مُلک میں جہاں معاشی استحکام آئے گا تو وہیں برسوں سے بجلی ، گیس اور توانائی سمیت دیگر بحرانوں سے پریشان حال پاکستانیوں کو تمام مسائل اور بحرانوں سے بھی نجات نصیب ہوگی،یعنی یہ کہ بس ایک سی پیک منصوبے کی تکمیل سے صرف گوادر ہی کی نہیں بلکہ پورے مُلک کی قسمت چمک اُٹھی ہے، ہم اپنے مُلک کی اِس عظیم ترین کامیابی پراللہ کے حضور سربسجود ہیں اوردُعا کرتے ہیں کہ اَب اللہ بھارت اور افغانستان جیسے ہمارے نئے پرانے (دونوں اور تمام ) دُشمنوں کی نظرِبد اور حسد سے سی پیک منصوبے کو محفوظ رکھے اور ہمارے اِن دُشمنوں کو ایسی نکیل ڈال دے کہ یہ اپنے ہی اندرونی مسلے مسائل اور خانہ جنگی ہی میںگھیرے رہیں اَب اِنہیں ہمارے مُلک اور ہمارے سی پیک منصوبے کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی مہلت ہی نہ ملے اور ہمارا مُلک پاکستان ترقی اور خوشحالی کی اُوج ثریا کی بلندیوں سے بھی زیادہ اُونچا ہوجائے۔( آمین یار ب العا لمین)۔

C Pack Project
C Pack Project

آج اِس سے انکار نہیں ہے کہ ہمارا سی پیک منصوبہ مکمل ہوگیاہے جو جدیدتقاضوں سے ہم آہنگ ہے اور پوری طرح فعال ہوکر آپریشنل ہے اِس کی تکمیل سے نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کے دیگر ممالک کو بھی سہولیات میسر آئیں گیں اور یہ بھی تجارتی حوالوںسے استفادہ حاصل کرسکیں گے اِس لحاظ سے یقیناہماراسی پیک منصوبہ قابلِ تعریف ہے مگراَب وزیراعظم نوازشریف وزیرپیٹرولیم شاہدخاقان عباسی اپنے جائز اور قانونی اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے اوگراکوبھی لگام دیںجیسا کہ اَب حکومت نے اوگراکو تادم تحریر نے لگام چھوڑدیا ہے ایک تازدہ ترین خبر کے مطابق یکم جنوری 2017ءسے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جہاں بے لگام اضافے کی اطلاعات ہیں تو وہیں گزشتہ دِنوں اوگراکی گرفت سے آزادی پانے والے سی این جی پمپ اسٹیشنوں کے بے لگام ہونے والے پمپ ما لکان نے ڈی ریگولیٹ کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے سند ھ میں سی این جی کی قیمتوں میںساڑھے 3روپے کا من مانہ اضافہ کردیاہے۔

یہاں ہوناتو یہ چاہئے کہ آج اپنے وجود کے آخری سالوں کے چند دِنوں میں اپنے خلاف ہونے والے دھرنوں اور احتجاجوں کی سیاست میں رکتی چلتی گن گن کر سانسیں لینے والی ن لیگ کی حکومت کے شارپ بزنس مائنڈ اور ضرورت سے کہیں زیادہ کاروباری ہمارے وزیراعظم عزت مآب جنابِ محترم نوازشریف صاحب اوروفاقی وزیرپیٹرولیم و گیس شاہد خاقان عباسی اپنی اولین ترجیحات میں اِس کو فوقیت دیں کہ یہ دونوں حضرات اوگراکو پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی ملکان کوڈی ریگولیٹ کی اُوٹ سے گیس کی قیمتوں میں اضافے میں اپنی من مانی کرنابند کرائیں اور جس قدر جلد ممکن ہوسکے اِنہیں یہ بھی بتائیں اور سمجھائیں کہ اِن کا کام صرف گورکھ دھنداکرکے گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا ہی نہیں ہے بلکہ اِن کا کام تو مُلک میں توانائی بحران کو قابو کرنے کے لئے بھی اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانااور اقدامات کرنابھی ہے جو کہ آج تک اوگرا اورسی این جی ملکان نے نہیں کیا ہے حالانکہ اِنہیں گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے ساتھ ساتھ اِن کی قیمتیں کم کرنے کے بھی اختیارات تقویض کئے گئے ہیں تو پھر یہ اپنی مرضی سے جب چاہتے ہیں توانائی مصنوعات کی قیمتیں بڑھا کر عوام الناس پر مہنگائی بم کیوں گرادیتے ہیں؟؟۔

مگر آج یہ بھی بڑے افسوس کی بات ہے کہ اوگرا اور سی این جی مالکان توانائی مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں کرتے ہیں سوائے اِس کے کہ یہ اکثر اپنی مرضی سے ہر پندرہواڑے پیٹرولیم مصنوعات تو کبھی گیس کی قیمتوں میںاضافے کی سمری وزیراعظم نوازشریف اور وزیرپیٹرولیم کو روانہ کردیتے ہیں اور انتظار کرتے ہیں کہ جیسے ہی اِس کی منظوری کا سنگل ملے فوراََ ہی( راتوں رات )پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کا نوٹیفیکشن جاری کرکے سُکھ کا سانس لے کر بیٹھ جائیں اور مُلک کے غریب عوام توانائی کی قیمتوں میں اضافے کرکے مہنگائی کے بوجھ تلے دبا کراِنہیں بلبلا نے کے لئے چھوڑدیں۔ ہاں البتہ اَب اِس سارے منظر نامے سے کیا یہ سمجھ لیا جائے کہ ” پاناما لیکس کے اسکینڈل میں گھیرے وزیراعظم اور وفاقی وزیرپیٹرلیم کچھ بوکھلاہٹ کے شکارہیں؟ وہ یہ فیصلہ نہیں کرپارہے ہیں کہ یہ گیس کی قیمتیں بڑھانے والے سی این جی ملکان اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے اوگراکی بھیجی گئیں سمری پر ہاںکریں یا نہ ..؟؟ آخرکا راُنہوں نے پھر یہ سوچا ہوگا کہ ایساکیوں نہ کیا جائے کہ چلو گیس کے قیمتوں میں اضافہ تو سی این جی مالکان اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ خود ہی اوگراکرتی رہے اور حکومت عمران کی پاناما اور زرداری کی مفاہمتی سیاست سے الفت اندوز ہوتی رہے اور قومی خزانے سے اللے تللے کرتی رہے اور عوام کو اوگرا اور سی این جی ملکان کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا جائے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
government january petroleum prices Prime Minister products اوگرا بے لگام پیٹرولیم جنوری حکومت عوام قیمتیں مصنوعات وزیراعظم
Kashmir Clashes
Previous Post 2016ء کی کرنیں، کشمیری چناروں پر
Next Post زندگی کو محمد مصطفی کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق گزاروں گے تو کامیاب ہو جائو گے: علامہ حسن رضا
Syed Nazar Mother Chehlam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close