
عمان (جیوڈیسک) اردن نے جاپان کی درخواست پر داعش کی خودکش حملہ آور خاتون کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
خاتون کو چار سال پہلے اردن کی سرحد سے گرفتار کیا گیا تھا۔
داعش جنگجوؤں نے دھمکی دی تھی کہ 24 گھنٹے میں مطالبات نہ مانے گئے تو وہ دوسرے جاپانی مغوی کو بھی قتل کر دیں گے۔
خاتون کے بدلے داعش اردن کے گرفتار پائیلٹ کو بھی رہا کر دے گی۔
