ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان میں 6.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی اور نہ ہی سونامی وارننگ جاری کی گئی۔

Start typing to search...