Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

150 ممالک کے شہری پاکستانیوں سے زیادہ مقروض

March 23, 2017 0 1 min read
Indebtedness
Indebtedness
Indebtedness

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
اِس سے انکار نہیں کہ ہر زمانے کی ہر تہذیب کے ہر مُلک و معاشرے کے دانا ہمیشہ اِس نقطے پر متفق رہے ہیں کہ ”پیسہ مانگ ہوئے ہیں خوار، قرض کرے بے حال“ مگر دورے حاضر میں ایسا نہیں ہے شا ید یہ جدید 21ویں صدی کا اثر ہے کہ اِس صدی میںسب کچھ یکدم اُلٹ ہوتا دیکھا ئی دیتا ہے آج پیسہ دے کر خوار بے شمار پھرتے ہیں جبکہ قرض لے کر خوشحال بہت دِکھا ئی دیتے ہیں کبھی شیکسپیئر نے کہا تھا کہ ” نہ قرض خواہ بنئے اور نہ مقروض کیونکہ اکثر نہ صرف خود بھی ضائع ہوجاتا ہے بلکہ دوستوں کو بھی جُدا کردیتاہے“ اِسی طرح البا نیہ کی ایک مشہور کہاوت ہے کہ ” کسی کو قرض دینے کا مطلب یہ ہے کہ تم رقم سے یا تو ہاتھ دھو بیٹھو گے یا پھر کسی دُشمن کو پیدا کروگے “ شیکسپیئر کے کہے اور البانیہ کی کہاوت کی سچا ئی اور حقیقت میں شک نہیں، ایسا کئی مرتبہ راقم الحروف کے ساتھ ہوچکا ہے ممکن ہے کہ آپ بھی زندگی میں اِسی کیفیت سے دوچارہوئے ہوں۔

بہرحال،قرض کی اصل حقیقت سے متعلق بزرجمہر کا یہ کہنا بھی قرض کے نقائض سے پردہ چاک کرنے کے لئے کا فی ہے کہ ” میں نے جنگ کے اوزاروں کو استعمال کیا اور پتھروںکو اُٹھاکر ایک جگہہ سے دوسری جگہہ لے گیامگر قرض سے زیادہ بوجھل میں نے کسی چیز کو نہیں دیکھا “ اَب آپ خود اِس بات کا اندازہ کرلیجئے کہ قرض کا بوجھ کتنا بوجھل کردیتا ہے کہ اِس کے آگے کسی بھی چیز کا وزن کوئی حیثیت نہیں رکھتا ہے۔

اِن تمام باتوں کے برعکس ابھی تک ہم تو یہی سمجھتے آئے تھے کہ بحیثیت پاکستانی ہم پردنیا کے دیگر ممالک اور اقوام کے مقابلے میں قرضوں کاسب سے زیادہ بوجھ ہے کہ ہم اِس بوجھ تلے ہی دبے ہوئے ہیں تب ہی ہماری ترقی اور خوشحالی کے راستے مسدود ہوکررہ گئے ہیں مگر جب ایک خبرکی حیران کردینے والی یہ سُرخی”150ممالک کے شہری پاکستانیوںسے زیادہ مقروض، جا پان کا پہلا نمبر“ ہماری نظر سے گزری تو شسدر رہ گئے اور سوچنے لگے کہ کیا واقعی یہ سچ ہے؟؟ اگر ایسا ہی ہے جیسا کہ خبرکی سُرخی بتارہی ہے تو ہمیں اُس پر تجسسُّس بڑھا اور ہم پوری خبر پڑھے بغیر نہ رہ سکے۔

اگرچہ اِس خبر میں پاکستانیوں کو خوش کرنے اوراِن کی اِس احساس کمتری کو ختم کرنے کی بہت کوشش کی گئی ہے ”کہ اے پاکستانیوں…اَب تم اِس محرومی میں نہ رہو کہ تم ہر محرومی میں درجہءاول کے ہو بلکہ یہ دیکھو کہ تم سے ایک معاملے قرض میں دنیا کے 150ممالک میں جا پانی قوم مقروض ترین اقوام میں پہلے نمبر پر ہے یعنی یہ کہ آج دنیا میں پاکستانیوں سے زیادہ جاپانیوں کا شمار مقروض ترین لوگوں میں ہوتا ہے۔

خبر کچھ یوں ہے کہ ” ایک عالمی سروائی(سروے کے) ادارے نے ایک رپورٹ شا ئع کی ہے جس میں یہ انتہائی واہ شگاف انداز سے انکشاف کیا گیا ہے کہ 2016ءکے اختتام پر کئے جا نے والے ایک سروے رپورٹ کے مطابق اِس دنیا کی جا پانی قوم سب سے زیادہ مقروض ترین قوم ہے جس کا ہر شہری85ہزار700ڈالرکا قرض دار ہے یعنی یہ کہ جا پا نی جو خود کو دنیا کاسب سے زیادہ ترقی یافتہ اور سول لائزڈ(تہذیب یافتہ)گردانتے ہیں آ ج اِن آسا ئش یافتہ لوگوں پر بھی قرض کا بوجھ ہے اِن کے مقابلے میں ہم پاکستانی اپنی بات کیا کریں جاپا نیوں کے مقابلے میں زندگی کے بہت سے معاملے میں ہماری حیثیت نہ پدی نہ پدی کا شوربہ….جیسی ہے۔بہرکیف ،دنیا کے مقروض 150ممالک کا سروے کرنے والوں نے اپنی رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ آج اگر امریکیوں کا قرض کے حوالے سے جا ئزہ لیا جائے توایک امریکی بھی 42ہزار504ڈالرکے قرض کے بوجھ تلے دباہوا ہے جبکہ جاپانیوں اور امریکیوں کے مقا بلے میں ہر پاکستانی کے ذمہ صرف 800ڈالر کا قرض ہے گو کہ اگر یہ رپورٹ درست اور انتہا ئی نیک نیتی کے ساتھ بنا ئی گئی ہے تو آج ہم پاکستانی اپنی گردن تان کر اور اپنا سینہ چوڑاکرکے جا پا نیوں اور امریکیوں کے سامنے فخر سے کھڑے تو ہوسکتے ہیں کہ ہم صبر و شکر کرنے اور کم کو بھی بہت جا ننے والے لوگ ہیں ہم نے تمہاری طرح پرآسا ئش اور لگژری لائف گزارنے کے لئے خود کو کم از کم قرضوں کے اتنے بوجھ تلے تو نہیں دبا لیاہے جتناکہ آج تم لوگوں نے دیدہ دانستہ قرضوں کی دلدل میں خود کو دھنسا رکھا ہے۔تاہم اِسی رپورٹ میں پاکستانیوں کو جس خوبصورت انداز سے مخاطب کیا گیاہے وہ کچھ یوں ہیں کہ پاکستان کی حکومت کی طرف سے ریکارڈ مالیت میں قرضے لینے کے با وجودبھی عوام پر قرضوں کا بوجھ اَب بھی دنیا کے دوسرے ممالک سے کہیں زیادہ کم ہے دنیا کہ 150سے زائد ممالک کے شہری پاکستانیوں سے زیادہ مقروض ہیں(یہ ن لیگ کی کوئی سازش تو نہیں) سروے رپورٹ میں کہا گیاہے کہ قرضوں اور آبادی کے تنا سب سے جا پانی دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقروض ہیں دوسرے نمبر پرآئرلینڈ ہے جس کا ہرشہری 67ہزار147ڈالرکے قرض کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔

یہاں واضح رہے کہ یہ سروے رپورٹ 2016ءکے اختتام میں پیش کی گئی ہے جس کے مطابق سنگاپور کا ہر شہری56ہزار113ڈالراور ہرامریکی42ہزار504ڈالرکا مقروض تھاجبکہ اِن کے مقابلے میں ہمارے موجودہ بزنس ما ئنڈ وزیراعظم عزت مآ ب محترم المقام جناب نوازشریف کی تیسرے دورِ حکومت میں پاکستان کے ہر شہری کے ذمہ اوسطاََ8سوڈالر کا قرض ہے اور اِسی طرح دنیا کا دس نمبری دہشت گردِ اعظم بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے دورِاقتدارمیں ہر بھارتی 900ڈالرکے بوجھ تلے دب کر اپنی کسمپرسی کی زندگی گزاررہاہے جبکہ بھارتی وزیراعظم پرخطے میں اپنی چوہدراہٹ قا ئم کرنے کے لئے جنگی جنون سوار ہے اوروہ یوںجنوبی ایشیامیںاپنی بدمعاشی برقرارکرنا چا ہتاہے جو کہ اِس کی صریحاََ بھول اور غلطی ہے قرض کے حوالے سے بات یہیں ختم نہیں ہوئی ہے رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ ہر چینی 13سوڈالراورہر ایرانی کو بھی 6سوڈالرکا قرض ادا کرنا ہے مزید یہ کہ آج اگر آبادی کے تناسب سے دیکھا جا ئے تو کم ترین قرض لینے والوں میں لائبیریاپہلے نمبرپر ہے جس کا ہر شہری صرف 27ڈالر کا مقروض ہے اختتام سے قبل راقم الحرف بس ایک بات یہ کہنا چا ہتاہے بشرطیکہ آج اگرہمارے حکمران دلکش اور دلفریب کھوکھلے خواب دِکھاکر کئی گنازائدسود پر قرضے دینے والے عالمی مالیاتی اداروں ورلڈبینک اور آئی ایم ایف کے جھانسے میں نہ آئیں اور ہماری حکومت اِن کے چُنگل سے نکل جا ئے تو ہمارے قرض کا تناسب بھی قدرے کم ہو سکتا ہے۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
country Debt first number japan Pakistani پاکستانی پہلا نمبر شہری مقروض ممالک
DPO Ali Nasir Rizvi
Previous Post قصور سے کرائم ڈائری
Next Post یوم پاکستان پر مسلح افواج کی شاندار پریڈ، غیر ملکی دستوں کی بھی شرکت
Pakistan Day Parade

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close