ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان میں بارش کی وجہ سے آتش فشاں پہاڑ اونٹیک پر امدادی کارروائیاں معطل کر دی گئیں۔ راکھ اور پتھروں کی بارش سے اب تک سینتالیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایک ہزار سے زائد ریسکیو اہلکار امدادی کاموں میں حصہ لے رہے ہیں۔

Start typing to search...