
ٹوکیو (جیوڈیسک) اختتام ہفتہ پر خوفناک طوفان جنوبی علاقہ اوکی ناوا کے جزیرے سے ٹکرانے کے بعد اہم جزائر کیوشو اور ہون شو کی طرف بڑھ رہا ہے اور پیر کی صبح ان جزیروں میں پہنچے گا۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ اتوار کو طوفان وانگ فانگ گوشیما کے جنوبی علاقہ میں تھا۔
