بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں جاپان سے فتح کا جشن منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
تین ستمبر کو ہونے والی شاندار فوجی پریڈ کے لیے بیجنگ شہر کو رنگ برنگے پھولوں سے سجایا جا رہا ہے۔
شہر کی مرکزی شاہراہوں میں پھولوں سے بڑے مجسمے بنائے جائیں گے۔

Start typing to search...