اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی کے الزامات بے بنیاد ہیں۔
افسوس ہے کہ جاوید ہاشمی نے الزامات کا راستہ چنا، اگر ہاشمی سمجھتے تھے کہ پی ٹی آئی فوج سے ملی ہوئی ہے تو پہلے ہی استعفیٰ دے دیتے۔

Start typing to search...