جدہ (جیوڈیسک) جدہ سے مکہ جانے والی بس کے حادثے میں 9 پاکستانی جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔
حادثہ بحرہ پل پر پیش آیا، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Start typing to search...