ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ میں سعودی پولیس کی گشت کرنے والی گاڑی پر نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔
سعودی ایجنسی ایس پی اے کے مطابق پولیس کی گاڑی جدہ میں شہر کا گشت کر رہی تھی کہ نامعلوم شخص نے فائرنگ کر دی۔

Start typing to search...