جہلم (جیوڈیسک) جہلم میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی پر نا معلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجہ میں 8افراد زخمی ہو گئے۔
فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کےلئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Start typing to search...