Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یروشلم ماضی کے آئینے میں

April 29, 2017 0 1 min read
Jerusalem
Jerusalem
Jerusalem

تحریر : علی عبداللہ
یبوسیوں کو یقین تھا کہ یہ نوجوان کبھی اس شہر کو فتح نہیں کر پائے گا جو نوخیز بادشاہت کے ساتھ ایک پرانے اور مضبوط قلعہ بند شہر کو تسخیر کرنے نکلا تھا _ یبوسیوں نے مشہور کر رکھا تھا کہ یہ شہر ناقابل تسخیر ہے اور یہ اپنے دشمن کی تضحیک کے لیے کہا کرتے تھے کہ ہماریے لنگڑے اور اندھے بھی دشمن کو یہ شہر فتح کرنے سے روک سکتے ہیں _ اس سب کے باوجود یہ نوجوان بادشاہ آہنی ارادوں کے ساتھ اس شہر پر حملہ آور ہوا اور کامیابی حاصل کی _ 1000 ق م میں فتح ہونے والا یہ شہر یروشلم تھا اور اسے فتح کرنے والا نوجوان بادشاہ حضرت داؤد علیہ السلام تھے _ اتنا مضبوط شہر کس طرح فتح ہوا تاریخ میں اس کے نقوش دھندلے اور نامکمل ہیں لیکن اس فتح نے یروشلم کو دنیا کا ایک مقدس اور ساتھ ہی ایک متنازعہ شہر بنا دیا۔

یروشلم کب آباد ہوا اس کا علم کسی کو نہیں لیکن یہاں کچھ قبروں سے ملنے والے مٹی کے برتنوں کے بارے ماہرین کا اندازہ ہے کہ یہ 3200 سال ق م کے ہیں _ لہٰذا ابھی مکمل وثوق سے کہنا ممکن نہیں کہ یہاں شہری زندگی کا کب آغاز ہوا _ کچھ لوگوں کے نزدیک 18 ویں صدی ق م کے دوران یروشلم قبائلی معاشرے سے ترقی کر کے ایک سیاسی وحدت کا حصہ بن چکا تھا جہاں ایک بادشاہ کی حکومت تھی۔

باقی مذاہب کی طرح مسلمانوں کے لیے بھی یہ شہر نہایت مقدس ہے _ اسلام کے اولین دور میں اسے مسلمانوں کا قبلہ اول ٹھہرا کر اس کی عظمت کو اجاگر کیا گیا اور کئی عظیم انبیاء کی اس شہر سے نسبت رہی ہے _ معراج کے واقعے میں بھی اس شہر مقدس کا ذکر ہے اور یہاں نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم نے تمام انبیاء کی امامت کی اور پھر یہیں سے وہ آسمانوں کی طرف گئے _ قران کی آیت سبحان اللہ الذی اسریٰ بعبدہ لیلامن المسجد الحرام الی الاالمسجد الاقصیٰ اسی یروشلم میں موجود مسجد کا ذکر کرتی ہے _ اسی طرح مشہور ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو بھی یہاں سے ہی آسمانوں پر اٹھایا گیا تھا۔

فروری 638ء میں مسلمانوں نے یروشلم کے عیسائیوں کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا اور وہاں کے اسقف اعظم صفرونیئس نے فاروق اعظم رض کے علاوہ کسی اور کو چابیاں دینے سے انکار کیا تو حضرت عمر رض خود یروشلم تشریف لائے اور صفرونیئس سے ملاقات کی _ اس واقعہ میں حضرت عمر رض کے سادہ لباس پر بعض عیسائی مؤرخین نے طنز کیا ہے اور کہا ہے کہ مسلمانوں کے خلیفہ نے ریاکاری سے کام لیا تھا _ لیکن ایک مشہور مؤرخ کیرن آرمسٹرانگ کے مطابق “یہ مبصرین اس بات کو آسانی سے سمجھنے سے قاصر تھے کہ خلیفہ عمر رض مسیحی تصور مقدس غربت پر عیسائی منصب داروں سے زیادہ ایمانداری کے ساتھ کس طرح عمل پیرا ہو سکتے ہیں ” حضرت عمر رض نے ہیرودیس کی شاہی بالکنی کے مقام پر مسجد تعمیر کرنے کا حکم دیا اور موجودہ مسجد اقصیٰ اسی مقام پر موجود ہے _ یہ مسجد لکڑی کی سادہ عمارت تھی جو اسلام کی سادگی کا مظہر تھی _ 670ئ میں ایک عیسائی مؤرخ نے اس مسجد کی زیارت کی اور لکھا کہ ” مسلمان ایک چوکور عبادت گاہ میں بار بار آتے ہیں _ یہ عبادت گاہ انہوں نے تختوں اور بڑے ستونوں کی مدد سے کھنڈر کی باقیات پر بھدے طریقے سے بنائی ہے _ یہ اس قدر وسیع ہے کہ یہاں تین ہزار لوگ بیک وقت اکھٹے ہو سکتے ہیں ” دور فاروقی میں محکوم عوام مسلمانوں کے عمدہ اور منصفانہ سلوک پر نہایت مطمئین تھے کیونکہ بازنطینی قوانین کے مقابلے میں یہ قوانین محکوم عوام کے لیے بہت بہتر تھے۔

644ء میں شہادت فاروقی کے بعد حضرت عثمان رض نے یروشلم میں سلعوم کے تالاب کے ساتھ غریبوں کے لیے ایک عوامی باغ تعمیر کروایا _ حضرت عثمان رض کے مختصر دور حکومت میں یروشلم میں اس باغ کے علاوہ کسی اور خدمت کا ثبوت نہیں مل سکا _ ان کی شہادت کے بعد حضرت علی رض کے دور میں مسلم حکومت خانہ جنگی کا شکار رہی یہاں تک کہ 661ئ
میں حضرت علی رض کی شہادت ہوئی اور پھر حضرت معاویہ رض نے یروشلم میں بھی اپنے خلیفہ ہونے کا اعلان کیا _ اگلے 90 سال تک امویوں نے حکومت کی اور اس دور میں یروشلم پر نہایت توجہ دی گئی _ حضرت معاویہ جب بھی شام کا دورہ کرتے یروشلم ضرور آیا کرتے تھے اور وہاں کی عوام کے حالات معلوم کرتے _ ان کی شہادت کے بعد پھر سے خانہ جنگی کا آغاز ہوا اور یہ سلسلہ 684 تک جاری رہا۔

عبدالملک 685 میں جب بر سر اقدار آیا تو اس کی یروشلم سے عقیدت قابل دید تھی _ اس نے ایک نیا عرب نظام وضح کیا اور اس نے شہر کی دیواروں اور دروازوں کو مرمت کروا کر حرم کے قریب ایلیائ
کے گورنر کی رہائش گاہ دارامامہ تعمیر کروائی _ عبدالملک کا سب سے اہم کارنامہ قبة الصخرا کی تعمیر تھی جو اس نے 688 میں کروائی _ دسویں صدی میں یروشلم کا ایک مؤرخ مقدسی کہتا ہے کہ “الشام کے چرچ اتنے خوبصورت تھے کہ مسلم حکمران کو خوف محسوس ہوا کہ کہیں مسلمان احساس کمتری کا شکار نہ ہو جائیں “چناچہ اس نے ماہر تعمیرات بلوا کر یہ گنبد بنوایا _ اس کے اندر قرانی آیات کندہ کروائی گئیں جن میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے خدا کا بیٹا ہونے کے عقیدہ کی تکذیب کی گئی ہے۔

705 میں خلیفہ الولید عبدالملک کا جانشین بنا _ اس نے اپنے آباؤ اجداد کی طرح یروشلم کی تعمیر و ترقی اور اس کی شان و شوکت میں اضافہ جاری رکھا _ اسی نے مسجد عمر رض کی سادہ عمارت کی جگہ ایک پرشکوہ عمارت تعمیر کروائی لیکن یہ ایک زلزلے سے منہدم ہو گئی تھی _ خلیفہ کے بیٹے سلیمان نے یروشلم کو دارالخلافہ بنانے کا منصوبہ بنایا لیکن بعض وجوہات کی بنا پر یہ منصوبہ قابل عمل نہ ہو سکا _ 747 میں آنے والے تباہ کن زلزلے نے اور آٹھویں صدی میں خانہ جنگی کی وجہ سے اموی حکومت زوال کا شکار ہو گئی اور بالآخر عباسیوں نے حکومت سنبھالی اور دارالخلافہ بغداد لے گئے جس کے یروشلم پر سنگین اثرات مرتب ہوئے _ خلیفہ ہارون الرشید وہ پہلا عباسی حکمران تھا جس نے یروشلم آنا ضروری نہ سمجھا _ اور اس کے بعد سے عباسیوں نے اس شہر سے لاتعلقی شروع کر دی _ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اس کی وجہ یہ بھی تھی کہ یروشلم امویوں کا پسندیدہ شہر تھا _ درحقیقت عباسیوں نے اس شہر کا استحصال شروع کر دیا تھا _ اس کی دولت اور وسائل چھین لیے گئے تھے _ ساتھ ہی امن و امان کی صورتحال بھی نہایت کمزور ہو چکی تھی _ بدویوں نے خانقاہوں پر حملے کرنا شروع کر دیے تھے جس کے نتیجے میں مغربیوں نے اس پر نظر رکھنا شروع کی اور اس سلسلے میں شہنشاہ شارلیمان نے ہارون الرشید کے ساتھ تحائف کا تبادلہ کیا اور بدلے میں یروشلم میں ایک چرچ, ایک مسافر خانہ اور ایک لائبریری بنانے کی اجازت حاصل کر لی _ اس کے بعد بتدریج عباسیوں کے اقتدار کو زوال آنا شروع ہوا اور پھر صورتحال قابو سے باہر ہوتی چلی گئی _ اس طرح یروشلم حکمرانوں کے برے سلوک کا شکار ہوتے ہوتے صلیبی جنگوں کے زمانے میں پہنچ گیا _ اور پھر جنگوں کا ایک نہایت ظالمانہ سلسلہ شروع ہوا اور یہ سلسلہ غالباً کسی نہ کسی صورت میں موجودہ دور میں بھی موجود ہے _ اس کا نتیجہ یہ ہوا ہے کہ اب مسلمان اپنے قبلہ اول اور مقدس مقام کو دیکھنے کا صرف خواب ہی رکھتے ہیں _ اپنوں کی نظر اندازی اور بے توجہی نے اس مقدس شہر کو غیروں کے حوالے کر دیا ہے۔

یروشلم کی تاریخ ہمیں سکھاتی ہے کہ یہاں کچھ بھی پائیدار اور مستقل نہیں ہے _ اس شہر کے لوگوں نے کئی بار یروشلم کو لٹتے ہوئے دیکھا ہے _ مسلمانوں نے متعدد بار اپنے قبلہ اول کے بے حرمتی دیکھی ہے لیکن اب ضرورت بے رحمانہ اقدامات کی نہیں بلکہ رواداری اور برداشت کی ضرورت ہے _ باطل کے ناپاک ارادوں کو بغور سمجھ کر ان کے سامنے متحد ہو کر منصوبہ بندی کی ضرورت ہے تاکہ یہ مقدس شہر پھر سے بے حرمتی اور ظلم کا نشانہ نہ بن سکے۔

Ali Abdullah
Ali Abdullah

تحریر : علی عبداللہ

Share this:
Tags:
Jerusalem mirror young آئینے ماضی نوجوان یروشلم
Imran Khan
Previous Post مریم اورنگزیب کی عمران خان کو مبارک باد
Next Post القرآن حیاتی
Al Quran Hayati

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close