Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسئلۂ بیت المقدس کا عملی حل اور ہمارے مطالبہ باز احتجاجی

December 15, 2017 0 1 min read
Jerusalem
Jerusalem
Jerusalem

تحریر : صادق رضا مصباحی
۶دسمبر کے دن بیت المقدس کو اسرائیل کی باقاعدہ سرکاری راجد ھانی تسلیم کیے جانے کے فیصلے سے مطالبات اور احتجاجی بیانات کا سلسلہ تھمنے کانام نہیں لے رہا ہے لیکن اگر آپ کے اندر حالات حاضرہ کا ذرا سا بھی ادراک ہے توآپ یقیناً میرے اس خیال کی تصدیق کریں گے کہ ان میں سے زیادہ تراحتجاجات اورمطالبات پروفیشنل ہیں جومحض ’’احساس ذمےداری ‘‘کے تحت کیے گئے ہیں اوربس ۔ڈونالڈٹرمپ کا تل ابیب سے یروشلم میںاسرائیلی راجدھانی منتقل کرنے کااعلان صرف علامتی ہے ورنہ واقعہ یہ ہے کہ فتح المقدس آج سے نہیں ۱۹۶۷سے اسرائیل کے قبضے میں ہے۔ جو شہر نصف صدی سے اسرائیل کے قبضے میں ہو،اس کے خلاف نہ جانے کتنے احتجاج ہوئے مگرکیاکبھی امریکہ اوراسرائیل کے کانوںپرجوں بھی رینگی ؟کیاہمارے مطالبات پرعمل درآمدہوا؟اسرائیل ۱۹۴۸سے ہی ظلم وتشددکابازارگرم کیے ہوئے ہے ، دنیابھرمیں اس کے خلاف نہ جانے کتنی قراردادیں پاس کی جاچکی ہیںمگرعملاًکیاہوا؟اب جب اسے عملاًراجدھانی بنانے کا فیصلہ ہوہی چکاہے توہماراسوال یہ ہے کہ کیا مطالبات پرعمل ہوسکے گا؟جواب یقیناناں میں ہے اس لیے یقین کرلیجیے کہ جونصف صدی سے نہ ہواوہ اب بھی نہیں ہوگا،ہرگزنہیں ہوگا۔جناب عالی!خالی قراردادوں اورمطالبات سے آج تک کچھ ہواہے اورنہ ہوسکتاہے ۔شیخ چلی کے خواب مت دیکھیے ، ذراحقیقت کی دنیامیں آجائیے۔محض جذباتی نہ بنیے ،کچھ حکمت عملی بھی اپنائیے۔

یہ اس لیے کہاجارہاہے کہ ۱۳؍دسمبرکوترکی راجدھانی استنبول میں اوآئی سی یعنی’ آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن‘ کے عالمی اجلاس میں۵۷مسلم ممالک کے سربراہوں نے یروشلم کومتفقہ طورپرامریکی فیصلے کے برخلاف فلسطین کی راجدھانی تسلیم کرلیاہے اوراس کااعلان بھی کردیاہے ۔مجھے اس تنظیم کے اخلاص پرشبہہ نہیں مگراس تنظیم نے آج تک سوائے قراردادپاس کرنے کے کبھی کچھ کیابھی ہے؟کربھی کیسے سکتی ہے کہ اس کےسارے ممبران یاتوامریکی مفادات کے غلام ہیں یاوہ اتنے بونے ہیں کہ امریکہ کے ہمالیائی قدسے خوف کھاتے ہیںاس لیے وہ کچھ کرنے کی ہی پوزیشن میں نہیں ہیںاس لیے بے چارے کیا کریں گے صرف قرارداد ہی پاس کرکے اپنے ’’جوش ایمانی ‘‘کامظاہرہ کریں گے اورہمارے معاشرے کے کورفہم لوگ اس کوبہت بڑی کامیابی قراردیں گے ۔واقعہ یہ ہے کہ قراردادیں،مطالبے اوردھرنے دراصل انہی ’’کورفہموں‘‘ کی تسکین کے لیے ہوتے ہیںکیوں کہ مطالبہ بازوں کوہرحال میں عوامی رائے کاخیال رکھناپڑتاہے ۔عرب ممالک سمیت غیرمسلم ممالک کی جانب سے جوبھی احتجاجی بیانات میڈیامیں آئے ہیںوہ سب اسی ذیل میں آتےہیں البتہ ترکی کے مرددانارجب طیب اردوگان نے ضرورجراءت ایمانی کاثبوت دیتے ہوئے اوآئی سی کی کانفرنس کرنے کافیصلہ کیااورنہایت جراءت مندانہ موقف اختیار کیا۔

اس سے کیاہوگا؟مطمئن ہوکربیٹھ جائیے ، اس سے کوئی خاص فرق نہیں پڑنے والا۔یہ اعلان محض علامتی ہے اوررسمی کیو ںکہ ذرامجھے بتائیے کہ ان ۵۷ممالک میں سے کتنے ملک ہیں جنہوںنےامریکہ اور اسرائیل سے اپنے سفارتی تعلقات منقطع کردیے ہیں ؟ اور اگر اب تک نہیں کیے تھے تواس ظالمانہ فیصلے کے بعدکتنوںنے ان دونوں ظالم ملکوں سے اپنے اپنے سفراواپس بلائے ہیں؟توپھر کانفرنس میں یہ منافقت کیوں؟ہم اس کانفرنس کی کامیابی اسی وقت تسلیم کریں گے جب یہ تمام ممالک اپنے اپنے سفراواپس بلالیں گے ۔مگرکیاایساہوجائے گا؟ایں خیال است ومحال است وجنوں۔ ترکی کے مرددانا کے جذبہ ایمانی کوسلام کرناہوگا کہ وہ اس فیصلے کے خلاف اسٹینڈلے کرحدیث نبوی کے ٹکڑے ذالک اضعف الایمان کے زمرے میں ضرورشامل ہوگئے مگر دوسرے سربراہانِ مملکت پر امریکی مفادات اس قدرسوارتھے کہ وہ اپنے اندرایمان کایہ کمزوردرجہ بھی پیداکرنے میں ناکام رہے ۔آپ اس سے اندازہ لگالیجیے کہ جوکچھ بھی ہورہاہے سب پروفیشنل انداز میں ہورہاہے اورسب کومعلوم ہے کہ اس کانتیجہ صرف اورصرف زیروہے۔ہمارے برصغیرمیں احتجاج کرنے والے دوسرے ممالک کی بنسبت کچھ زیادہ ہی پائے جاتےہیں ،یہا ںایسے مواقع پرامریکی اور اسرائیلی جھنڈوں کوروندنا،پرچم نذر آتش کرنا،میمورنڈم دینااوراخبارات میں چھپوانے کاشوق پالناایک عام بات ہے۔

اگردھرنابازوں کوحقیقت حال سے ذرابھی آگہی ہوتی توایسے کاموں کے لیے اس قدر جذباتی نہ ہوتے بلکہ شایدکوئی دوسرا طریقۂ کاراپناتے۔یہاں کوئی مجھ سے پوچھ سکتاہے کہ پھراس مسئلے کاحل کیاہے ،کیااس فیصلے کویوں ہی قبول کرلیاجائے ؟ایک بات توطے ہے کہ یہ فیصلہ ایک ایسے حکمراں کی طرف سے آیاہے جونہایت جنونی ہے ،دوسری بات یہ کہ نصف صدی سے عملاًبیت المقدس اسرائیل ہی کے قبضے میں ہے۔بیت المقدس میں اگرکسی کونمازبھی پڑھنی ہوتی ہےتواس کے لیے اسرائیلی فوج کی اجازت درکارہوتی ہے۔ ہم ۱۹۴۸سے لے کراب تک فلسطینیوںپراسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج ہی کرتے رہےہیں اورفلسطین کے پڑوسی ممالک نے بھی سوائے احتجاج کے کچھ اورنہیں کیاہے ۔اگرکچھ کیا ہوتاتوآج فلسطین کا منظرنامہ کچھ اورہوتااورامریکہ یوں فرعونیت کامظاہرہ نہ کرپاتا۔ہمارے ان احتجاجات کاایک فائدہ البتہ ہوسکتاہے کہ ہم اس فیصلےپرامریکہ اوراسرائیل سے چندشرائط منوالیں کہ اب فلسطینیوں کےساتھ اسرائیل کی پالیسیاں کیاہوں گی ۔کیاوہ اسی طرح ظلم کی چکی چلاکر فلسطینیوں کالہونکالتارہے گا؟یاصدیوں سے یہودیوں کے دماغو ںسے چِپکی خواہش کے عملی نفاذکے بعد وہ فلسطین پرظلم وجبرکرنابندکردے گا؟ ممکن ہے ہمارے اتنے زبردست احتجاجات کے نتیجے میں امریکہ اوراسرائیل ایسی کچھ شرائط پرراضی ہوجائیں جوہمارے فلسطینی بھائیوں کے حق میں ہوںاورکچھ شمع امید نظرآئے۔ویسے ہٹ دھرم یہودیوں سے کسی بھی چیزکی توقع فضول ہے مگرکوشش کرنے میں کیاجاتاہے ۔یہاں ایک بات یہ بھی یادرکھیے کہ فلسطینیوں کے لیے اگرکوئی ملک کچھ کرسکتاہے توہ سعودی عرب ہے مگرکیاسعودی عرب اپنی ذمے داری ادا کرے گا؟جواب میں ہاں یاناں کہنے کااختیارآپ کے پاس ہےکیوںکہ اتنی توسمجھ آپ کے پاس بھی ہے۔

Sadiq Raza
Sadiq Raza

تحریر : صادق رضا مصباحی
موبائل نمبر:09619034199

Share this:
Tags:
demand israel Jerusalem protest احتجاج اسرائیل کانفرنس مطالبہ
Siraj ul Haq
Previous Post جماعت اسلامی کا فاٹا انضمام لانگ مارچ
Next Post سولہ دسمبر اور دو سانحات
Pak Army

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close