
برلن (جیوڈیسک) جرمن دارالحکومت میں یہود دشمنی کے خلاف بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی۔
جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اس کانفرنس میں شریک جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر نے کہا کہ جرمنی یہودیوں سے نسل اور مذہب کی بنیاد پر متعصبانہ سلوک کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے گا۔
