Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 9/9/2015

September 9, 2015 0 1 min read

جھنگ: (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ائیر کمانڈر بیس کمانڈ پی اے ایف بیس شورکوٹ کی تحریری درخواست پر قومی ہیرو فلائنگ آفیسر وجاہت حنیف شہید کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ڈی سی او نادر چٹھہ نے ہاکی سٹیڈیم ،فٹ بال گرائونڈ اور جامع مسجد عثمانیہ کے بالمقابل عید گاہ عثمانیہ پر مشتمل پبلک پارک کا نام وجاہت شہید پارک رکھ دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )تمام متعلقہ ادارے پولیو کے خلاف جنگ اورضلع کو پولیو فری بنانے کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔یہ بات ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادرچٹھہ نے 14تا 16ستمبر2015پولیو تدارک کی تین روزہ مہم کا جائزہ لینے کیلئے ایک اجلاس میں کہی۔ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ظفر خان ، ڈی او ایچ ڈاکٹرحافظ عبدالقادراورایم ایس ڈاکٹر ممتاز سیال کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ظفر خان نے اجلاس کوبتایا کہ مہم کے دوران 4لاکھ41ہزار199پانچ سال تک کی عمرکے بچوں کو پولیو ویکسین دی جائی گی اور مہم کے سو فیصد نتائج کو تک حاصل کرنے کے لئے ضلع کی چاروں تحصیلوں میں ایک ہزار13ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلوائیں گی۔ضلع میں 85سپر وائزرزاور89ایریا انچارج کے علاوہ ٹرانزٹ پوائنٹس اور فکسڈ پوائنٹس بھی مقرر کئے گئے ہیں ۔ ویگن بس اڈوں ، موٹر وے انٹر چینج پر خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اور مساجد میں اعلانات بھی کروائے جائینگے۔انہوںنے بتایا کہ متعلقہ تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنر صاحبان پولیو مہم کی نگرانی کریں گے۔سیکرٹری یونین کونسلز85یونین کونسلز میں محکمہ ہیلتھ کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں گے۔ڈی سی او نادر چٹھہ نے کہا کہ پولیو کے خاتمہ کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے ویکسین کی چین اور اسکی افادیت برقرار رکھنے کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )محکمہ تعلیم اورنیشنل کمیشن فارہیومن ڈویلپمنٹ ضلع جھنگ کے زیر اہتمام گورنمنٹ ماڈل جامعہ ہائی سکول سٹیلائٹ ٹائون میں عالمی یوم خواندگی کے حوالہ سے سیمینار منعقد ہواجس میں مہمان خصوصی ای ڈی او ایجوکیشن نسیم احمد زاہدنے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ضلع جھنگ میں سو فی صد داخلہ کے ٹارگٹ کے حصول اورلٹریسی ریٹ کی بہتری کیلئے ہرممکن کوششیں جاری ہیں اورانشاء اللہ ضلع جھنگ کو ماڈل ضلع تعلیم کے حوالہ سے بنا کر دم لیں گے ۔ڈی او ایلمنٹری عبدالرحمن خانے اپنے خطا ب میں کہاکہ 4تا16سال کے سکول نہ جانیوالے بچوں کیلئے ضلع جھنگ میں منظم پالیسی کے تحت کام کرکے 99.40فی صد داخلہ ممکن بنا کر ہم نے اپنا ہدف مکمل کرلیا ہے اورضلع جھنگ میں بنیادی تعلیم کی فراہمی100فی صد داخلہ غیر حاضری کو کنٹرول اور کوالٹی ایجوکیشن میں بہتری لانے کیلئے ہرممکن کردار اداکیا جائے ۔ ڈسٹرکٹ جنرل منیجر NCHDمہر عمر دراز جھاوری نے سیمینار کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ این سی ایچ ڈی ضلع جھنگ میں سوفی صد داخلہ ،غیر حاضری کو کنٹرول کرنے اوربہتر بنیادی تعلیم کی فراہمی کیلئے محکمہ تعلیم کیساتھ مل کر ہم ممکن کردارادا کرتا رہیگا۔کمیونٹی فیڈر سکولزاورکمیونٹی لرننگ سنٹرز کی وساطت سے جھنگ کے پسماندہ اوردوردراز علاقوں میں بنیادی تعلیم کی فراہمی کو ممکن بنایاجائیگا ۔ ڈسٹرکٹ مینجر پی آرایس پی غلام دستگیرنے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بنیادی تعلیم کی فراہمی کیلئے اورلٹریسی ریٹ کی بہتری کیلئے پی آرایس پی ہرممکن کر دار ادا کریگی ۔ڈسٹرکٹ پروگرام منیجر تعلیم بالغاں حماد حسین و دیگر نے بھی خطاب کیا ۔سیمینارمیں محکمہ تعلیم این سی ایچ ڈی ،لٹریسی ڈیپارٹمنٹ اورپی آرایس پی سے کثیر تعدادمیں افرادنے شرکت کی ۔سیمینار کے اختتام پر سکول نہ جانیوالے بچوں کو داخل کرکے سو فی صدی داخلہ کے ہدف کو حاصل کرنے کا عہد کیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )ضلعی میں میڈیا کے مسودات سے متعلقہ کالم نگاروں ،آرٹیکل رائٹرز اور مضمون نویسیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز حکومت پنجاب لاہور آرٹیکل رائٹرز اور کالم نگاروں کا قومی اخبارات میں اشاعت کا اہتمام کریگا۔اس ضمن میں صوبہ بھر کے انفارمیشن آفیسرز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ضلع جھنگ کے کالم نگاروں اور آرٹیکل رائٹرز ڈسٹرکٹ انفار میشن آفس سے رابطہ کریں اور اپنے مسودہ جات ddprjhang@gmail.comپر ای میل کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان الیکٹرانک میڈیا اتھارٹی اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کی تیار کردہ پالیسی کے پیش نظر ڈی سی او نادر چٹھہ نے ضلع بھر کی حدود میں میڈیا ہائوسز کی جانب سے یو اے ویز،ڈرون کیمروں ،فلائنگ کیمروں ،ہیلی کیمز،کواڈ کاپٹرز اور بالو نزکے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید کی سرکردگی میں سنٹرل اسٹیشن ریسکیو1122 میں یوم دفاع کے حوالہ سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ریسکیو سیفٹی افیسر اصغری پروین ،کنٹرول روم انچاج طاہر عباس اور دیگر افسران کے علاوہ ریسکیوراہلکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ڈی او ایمرجنسی ڈاکٹر طارق سعید نے کہا کہ 1965ء کی جنگ میں ہماری افواج کے جوانوںنے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ملک پاکستان کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا جس کی بدولت آج ہم ایک آزاد ملک میں سانس لے رہے ہیں ہم کبھی بھی اُ ن کی قربانیوں اور خدمات کو فراموش نہیں کر سکتے اورہم اُن جانبازوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ انہوںنے مزید کہا کہ پا کستان کے ہرفرد نے دفاع پاکستان میں حصہ لیااور اپنی آواز اور تحریرکے ذریعے بھی جنگ لڑی ہے۔ 1965ء کی جنگ میں بلاشبہ پاکستان نے کامیابی حاصل کی اور دنیا نے اس کا اعتراف بھی کیا ہے۔تقریب کے اختتام پر انہوں نے کہا کہ مسلح افواج کے ساتھ ساتھ معاشرے کے ہر طبقے نے پاکستان کے دفاع میں کلیدی کردار ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )ریسکیو1122سنٹرل اسٹیشن جھنگ میں ریسکیواہلکاروںکی کھلی کچہری کا اہتمام کیا گیاجس میں ضلعی ایمرجنسی آفیسرڈاکٹر طارق سعیدکے علاوہ ریسکیوسیفٹی افیسر میڈم اصغری پروین ،کنٹرول روم انچاج طاہر عباس اور دیگر افسران بھی موجود تھے کھلی کچہری میںریسکیو سٹاف اور روزمرہ کی ایمرجنسیز کے دوران درپیش مسائل پرگفت و شنیدکی گئی۔ ڈاکٹر طارق سعید نے ریسکیواہلکاروںسے کہا کہ ہمارے شعبہ کا مقصد خدمت خلق ہے جس میں ہم لوگوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے میں ان کی مدد کرتے ہیںاور ہمارا یہ مشن پوری دیانتداری اور ایمانداری سے جاری رہے گا اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے عوام سے اپیل بھی کی ہے کہ ایمبولینس کے سائرن کی آواز سنتے ہی اس کو راستہ دیں تاکہ اپ کی چھوٹی سی قربانی کی وجہ سے کسی کی جان بچ سکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مختلف ٹریفک حادثات میں سات ا فرا د شدید زخمی۔
ریسکیو1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ھیڈکواٹرہسپتال جھنگ منتقل کیا
جھنگ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ۔تفصیلات کے مطا بق پہلا حادثہ بھکر رو ڈ ڈائیو اڈا کے قریب چنگچی رکشہ اور گدھا گاڑی کے درمیان پیش ایا جس میں 22سا لہ محمد طارق 20سالہ محمد خرم شدید زخمی ہوا دوسرا حادثہ فیصل اباد روڈ اقبال فلور ملز کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکل کے اپس میں ٹکڑانے سے پیش ایاجس سے 25سالہ ارشاد علی 55 بختاور شدید زخمی ہوئی تیسرا حادثہ سر گودہا روڈاقبال نگرکے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کے سلیپ ہونے سے پیش ایا جس سے موٹر سائیکل پر سوار 06سا لہ عون عباس 10سالہ محمد عامر 22 سالہ محمد سجاد 28 سالہ نسیم اخترگر کر شدید زخمی ہو ئی ٔ جنھین ٰ ریسکیو1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ہیڈکواٹرہسپتال جھنگ منتقل کیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بے ہوش مسافرسے لاکھوںکی تعداد میں ملنے والی رقم اور قیمتی سامان ریسکیو1122کے عملہ نے واپس کر دی۔
جھنگ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ۔تفصیلات کے مطا بق تحصیل سیلانوالی ضلع سرگودہا کا رہاشی 39 سالہ منصب ولد شیرکسی کام کے سلسلہ میں لاہور سے جھنگ آرہا تھاکہ بس میں سوار کسی شخص نے نشہ آور چیز کھلا دی اور بے ہوش ہو گیا جیسے ہی ریسکیو1122 کو اطلاع ملی اُنہوں نے بر وقت پہنچ کر ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ہیڈکواٹرہسپتال جھنگ منتقل کیا اور اُس سے ملنے والی کثیر تعداد میں رقم اور قیمتی سامان ریسکیو1122کے عملہ نے بعد میں متاثرہ شخص کو واپس کر دی جس پر اُس نے ریسکیو1122عملہ اورافسراںکا شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ملک کے دفاع کیلئے ہر پاکستانی کو تیار رہنا چاہیے 65کے ہیروز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اوران کی قربانیاں ہم پر احسان عظیم ہیں ۔یہ بات ملک سلطان محمود نے اپنے گھر میںمنعقدہ 65کی گولڈن جوبلی کے حوالے طلباء و طالبات سے خطاب کرتے کہی ۔جھنگ کی مشہور کاروباری شخصیت اورامیدوار برائے کونسلر ناظم ملک سلطان محمود نے 65کی گولڈن جوبلی کے موقع پر طلباء و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو وطن عزیز کا دفاع مظبوط بنانے کیلئے اپنے اپنے میدان میں آگے بڑھنا ہے طلباء ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ذمہ داری سے اداکریں ۔انہوںنے مزید کہاکہ شہید کو جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے ۔اس جملے کا فلسفہ سمجھ جانے والوں کو ہر میدان میں کامیابی حاصل ہوتی ہے ۔ اس تقریب میں طلباء و طالبات کے علاوہ شہر کی مشہور شخصیات نے بھی شرکت کی۔

Jhang Picture
Jhang Picture
Jhang Picture
Jhang Picture
Jhang Picture
Jhang Picture
Jhang Picture
Jhang Picture
Share this:
Tags:
application jhang services جھنگ خدمات درخواست
Bangladeshi Delegation Gaddafi Stadium
Previous Post بنگلہ دیشی وفد کا پاکستان میں سیکیورٹی پر اظہارِاطمینان
Next Post یہ رسم جہیز آخر مر کیوں نہیں جاتی
Ritual Dowry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close