جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تفصیلات کے مطابق جھنگ صدر محلہ بڈھے والا میں ایک شہری کے گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
ریسکیو 1122 کے عملہ نے بروقت پہنچ کر ا گ پر قابو پالیا اور لاکھوں کا مال محفوظ کیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Start typing to search...