Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 4/2/2017

February 4, 2017 0 1 min read
Protest
Protest
Protest

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) موضع مچھیانہ میں دو ماہ قبل دریائے جہلم پر بنائے جانے والے پل پر راستہ نہ ہونے کے باعث غریب کسان کا جنازہ تدفین کا منتظر لواحقین کا میت پل کے قریب رکھ کر احتجاج کیا۔موضع مچھیانہ میں دریائے جہلم پر عرصہ دو ماہ قبل ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام کے بار بار احتجاج اور درخواستوں پر عوام کی ضرورت کے تحت سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے دریائے جہلم پر تقریباً ایک کروڑ روپے کی خطیر رقم سے آمد و رفت کے لیے عارضی پل بنایا گیا بدقسمتی سے یہ پل دو ماہ میں ہی بند کر دیا گیا اور عوام کو کم وقت میں ایک شہر سے دوسرے شہر سفری سہولیات سے محروم کر دیا گیا جس کے باعث شہری کشتیوں پر سفر کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں موضع مچھیانہ کا قبرستان دریا کے دوسری جانب ہے علاقہ مکین جنازہ لے جانے اور سفر کرنے کے لیے یہی پل استعمال کرتے ہیں ۔موضع مچھیانہ کے علاقہ مکین جب اپنے بزرگ کا جنازہ لے کر اس پل پر پہنچے تو سپرنٹنڈنٹ پل نے پل اکھاڑ دیا ہوا تھا اس کے پھٹے اتار دئیے گئے جب علاقہ مکینوں پل سے گزرنے کے لیے راستہ مانگا تو سپرنٹنڈنٹ پل کا کہنا تھا کہ اعلیٰ حکام کی جانب سے احکامات ہیں کہ پل کو ہر کسی کے لیے بند کر دیا جائے۔لہذا وہ اعلیٰ افسران کے احکامات کو رد نہیں کر سکتا جس پر لواحقین جنازہ اور علاقہ مکینوں نے جنازہ پل کے ساتھ رکھ کر شدید احتجاج کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور حکومت پنجاب کے خلاف شدید نعرہ بازی کی ۔اس موقع پر بات کرتے ہوئے مقامی رہنماصوفی رمضان انقلابی کا کہنا تھا کہ اس پل کے بننے سے جھنگ،فیصل آباد،میانوالی بھکر و دیگر اضلاع میں سفر کرنے والے افراد کے لیے کم وقت میں ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے میں آسانی تھی اور وہ کم وقت میں اپنی مسافت طے کرتے تھے مگر اب اس پل سے گزرنے میں رکاوٹ ڈال کر ہزاروں افراد کا استحصال کیا گیا ہے یہاں تک کہ اب ان کے لیے اپنے جنازے لے جانا بھی مشکل ہے انہوں نے کہا اگر فوری طور پل کو نہ کھولا گیا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے وہ ڈی سی آفس کے باہر احتجاج کریں گے انہوں نے کہا کہ ایک طرف تو ایک شہر میں اربوں روپے کے میٹرو اور اورن ٹرین جیسے منصوبے جبکہ دوسری جانب کئی اضلاع کو دی جانے والی عارضی پل بھی بند کر دی گئی ہے انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا کہ یہ بھی پنجاب کا حصہ ہے یہاں پر آکر دورہ کریں انہوں نے تو عارضی پل بند کیا ہے جبکہ اس علاقہ میں مستقل پل کی ضرورت ہے لہذا پنجاب حکومت فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے پل کی تعمیر کا کام شروع کروائے اور عارضی پل کو عوام کی سہولت کے لیے کھولا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی کا طوفان برپا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار عمرخان گردیزی سینئرنائب صدر عوامی نیشنل پارٹی پنجاب نے جھنگ میں ایک میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں دس سال کے کم ترین سطح پر ہیں۔ امریکہ سمیت دنیا بھر کے ممالک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچارہے ہیں جبکہ پاکستان میں قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پٹرولیم مصنوعات پر ایک لیٹر پر تقریباً 50روپے تک کے مختلف ٹیکس عائد ہیں جو کہ حکومت کی جانب سے عوام کے ساتھ سراسر زیادتی ہے ۔حکومت ٹیکس نیٹ میں اضافہ کی بجائے پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس عائد کرکے اپنے سلسلے چلارہی ہے۔ چونکہ اس طرح فوری طور پر حکومت کو رقم میسر آجاتی ہے اس لئے پٹرولیم مصنوعات کے ذریعے ٹیکس کی وصولی کی جاتی ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ عالمی مارکیٹ میں کمی کے تناسب سے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کی جائے تاکہ مہنگائی میں پسے عوام کو کچھ ریلیف مل سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )پا کستا ن کلمہ طیبہ کے نا م پر حا صل کیا گیا تھا ملک میں اسلامی نظا م نا فذ ہو کر ر ہے گا ملک میں اسلامی نظا م نا فذ کیا جا ئے تو ملک کے تمام مسا ئل غر بت بے رو ز گا ر ی د ہشتگر د ی کا خا تمہ ہو جا ئے گا ۔ حکمر ان ملک سے غر بت بے رو ز گا ر ی کو ختم کر نے کیلئے ہنگا می اقد اما ت کر یں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر مو لانا محمد اقبا ل خا ن شیر وا نی ، مو لانا سید مصدو ق حسین بخا ر ی ، صا حبز اد ہ قا ر ی ابو بکر مد نی ، مو لانا قا ر ی محمد طا ر ق مو لا نا محمد عثمان مد نی ، مو لا نا پیر محمد اشر ف ہمد ر د نے اپنے بیان میں کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ تو ہین ر سا لت ۖکے قا نو ن میں چھیڑ چھا ڑ کی گئی تو ہما ر ی قیا د ت نے تحر یک چلا نے کا اعلا ن کیا تو اس میں شر کت کیلئے تیا ر ہیں لیکن اس قا نو ن کو تبد یل نہیں ہو نے د یا جا ئے گا ۔انہو ں نے کہا کہ امر یکہ ، بھا ر ت پا کستا ن کے د شمن ہیں جو پا کتسا ن کا امن تبا ہ کر نے کیلئے مختلف حر بے استعما ل کر ر ہے حکمر ان ملک د شمن عنا صر کے خطر نا ک عزائم کو سمجھتے ہو ئے ان قا نو ن میں تبد یلی کر نے کی کو شش نہ کر ے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شہرسمیت تحصیل بھرکے علاقوںاٹھارہ ہزاری،روڈوسلطان،واصوآستانہ،کوٹ شاکر،بھریڑی،کوٹ بہادرسمیت اوردیگرکئی علاقوںمیںقائم رائس فیکٹریوںاوربھٹہ خشت کے زہریلے دھوئیںسے بیماریوںپھیلنے لگیں،سردیوںکی آمدسے کے ساتھ ہی دیہاتوںاورتحصیلوںمیںپرانی جوتیوںکے استعمال سے پانی گرم کرنیکاسلسلہ شروع،دیہاتوںاورشہروںمیںہروقت ایک سموگ کاماحول قائم رہتاہے جوصبح اورشام کے وقت بڑھ جاتاہے جس سے لوگوںکوسانس لینے میںتکلیف اورخاص کربزرگوںمیںدمہ اورکھانسی کامرض عام۔بھٹہ خشت کے زہریلے دھوئیںنے شہریوںکی زندگی اجیرن بنادی،بھٹہ مالکان پیسے بچانے کیلئے کوئلے کی جگہ مرغی خانوںکافضلہ، ربڑکی پرانی جوتیاں،توڑی اورپرالی کیساتھ مکئی کے خالی بھٹوںکوبھی جلانے لگے جسکی وجہ سے مقامی آبادیاںطرح طرح کی بیماریوںکاشکار ہونے لگیں،زہریلے دھوئیںسے فصلیںبرباداوردرخت سوکھنے لگیں،کسانوںکے مویشی اورپرندے مرنے لگیں،معصوم بچے اوربزرگ سانس کی بیماریوںمیںمبتلاہونے لگے جبکہ اس سنگین مسئلے پرمحکمہ ماحولیات نے پراسرارخاموشی اختیارکررکھی ہے۔ مختلف علاقوںکے لوگوں کاکہناتھاکہ کچی اینٹوںکی تیاری کیلئے تالابوںکی شکل میںکھڑاپانی مچھروں،مکھیوںاورجان لیواجراثیموںکی پرورش گاہ بن چکی ہیں۔ سیاسی ،سماجی ومذہبی شخصیات اورکسانوںنے ڈپٹی کمشنرجھنگ،اسسٹنٹ کمشنرتحصیل اٹھارہ ہزاری اور دیگراعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شہربھرکی طرح اٹھارہ ہزاری،کوٹ شاکر،روڈوسلطان،کوٹ بہادر،بھریڑی،واصوآستانہ سمیت دیگرمختلف علاقوں میں موسم سرماکی آمدکیساتھ لنڈابازاروںمیںخریداروںکارش غریب عوام نے مہنگائی کاذمہ دارحکومت کی ناقص پالیسیوں کوٹھر ادیا بازارمیں موجوداشیاء کے منہ مانگے دام وصول کیے جانے لگیںموسم سرماکااغازہوتے ہی شہراورتحصیلوںکے مختلف مقامات پرلنڈے کا کاروبار کرنے والے افرادنے اپنے سٹالزبھی قائم کیلئے سردی کی شدت سے خودکومحفوظ رکھنے کیلئے متوسط اورغریب طبقہ کے افرادنے جرسیاں، سوئٹر،جوتے اوردیگراشیاء خریدنے کیلئے لنڈابازاروںکارخ کرنا شروع کردیاہے گزشتہ سالوںکی نسبت اس سال بھی بازاروں میں موجود اشیاء کی قیمتوںمیںکئی گنااضافہ ہوچکاہے منہ مانگے دام وصول کئے جانیکی وجہ سے صارفین اور دوکانداروں میںت کرار روز کا معمول بن گئی ہے ایک سروے کے دوران کمرتوڑمہنگائی کے ستائے عوام نے حکومتی پالیسیوںپرسخت تنقیدکرتے ہوئے کہاکہ روٹی، کپڑا اور مکان کانعرہ لگا کرعوام کے ووٹ حاصل کرکے کرسی پر قبضہ کیا ہے۔سیاسی،سماجی اورمذہبی شخصیات نے اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔۔

Share this:
Tags:
Families farmers jhang جھنگ لواحقین
Kashmir Rally
Previous Post انجمن طلباء اسلام کے زیراہتمام کشمیر بچاؤ ریلی کی قیادت معظم شہزاد اور دیگر کر رہے ہیں
Next Post اویس اسد خان ناصرہ اسکول کے سالانہ کھیلوں کے مقابلے میں انعامات تقسیم کرینگے
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close