Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فتح پور کی خبریں 8/8/2016

August 8, 2016 0 1 min read
Jhang News
Jhang News
Jhang News

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی شوریٰ کے ممبر شہباز احمدگجر ایڈووکیٹ ، ضلعی امیرملک عبدالرزاق کھوکھر، عبدالرحمن عزیز، حاجی الطاف حسین ، حاجی خالد محمود ڈھڈی، امجد اقبال ساجد ، مولانا سرور خان، مولانا قاری محمد طارق نے اپنے مشترکہ بیا ن میں کہا کہ کو ئٹہ میں وکلا سمیت 60 سے زائید انسانوں کی ہلاکت درند گی کی انتہا ہے اس سانحہ میں ملوث لوگوں کو انسان بھی نہیں کہا جا سکتااس قومی سانحہ میں ،،را ،، ملوث ہے ۔ ہما رے حکمرانوں اور قانون نافذ کر نے والے اداروں اس سانحہ میں ملوث ہاتھو ں اور ان کے سرپرستوں کو آہنی ہا تھوں سے کچل دینا چاہئیے ۔ اب آخیر ہو چکی ہے بلخصوص بلوچستان میں انڈین خفیہ ایجنسی ،،را ،، اور اس کے ایجنٹوں کو پوری دنیا میں رسوا کرنا چا ہئیے پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہو چکی ہے دہشت گرد اب آخری سانس لے رہے ہیں ان کا کلہ قمع کرنا ضروری ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جشن آزادی کی تقریبات جوش وجذبے کے ساتھ منانے کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ایمرجنسی سے نبٹنے کے لئے پلان ترتیب دے دیا گیا ئی بات ڈسٹر کٹ ایمر جنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید نے تمام ریسکیو ر کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ ریسکیو 1122 جھنگ کی جانب سے جشن آزادی بھر پور انداز میں منانے کے لئے انتظامات کا آغاز کر کر دیا گیا ضلع میں موجود تمام ریسکیو اسٹیشنز کو قومی پرچم ، جھڈیوں اور برقی قمقمو ں سے سجایا جائے گا جبکہ مر کزی تقریب مین اسٹیشن جھنگ میں ہوگئی جس کے لئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ۔ ڈاکٹر طارق سعید نے کہا کہ جبکہ آزادی کے ایام کے دوران ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر ان ایام میں ایمرجنسی نبٹے کے لئے بھی پلان مرتب کرلیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ آزادی ایک نعمت ہے اور ہم خوش قسمت کہیں کہ ہم ایک آزاد وطن میں سانس لے رہے ہیں اور ہمیں آزادی یہ خوشی بھر پو ر انداز میں منای چاہئے لیکن ان خوشیوں میں اس انداز میں منانا چاہئے کہ کسی کو اس سے کسی قسم کا نقصان نہ ہوانہوں نے نوجوانوں اور ان کے والدین سے اپیل کی اس موقع پر تیز رفتاری اور ون ویلنگ سے اجتناب کریں تاکہ کسی قسم کا کوئی حادثہ رونما نہ ہو انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ماہ کے دوران ریسکیو 1122کو کل 15497کالیں موصول ہوئی جن میں سے 2375امیرجنسی کالز تھیں اس دوران اوسط رسپانڈ ٹائم 4.6 منٹ رہا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو 1122 جھنگ نے ممکنہ سیلاب کے پیش نظرضلع بھرمیں ریسکیو1122 کے عملہ کو واٹر ریسکیو مشینری کے ساتھ ساتھ فلڈ ریلیف کیمپ پر تعینات کردیا ۔ڈاکٹر طارق سعید
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹر کٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید نے میڈ یا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ متوقع سیلاب کے پیش نظرضلع بھرمیں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھر میں 18فلڈ ریلیف کیمپ بنائے گئے اور تمام کے تمام کیمپوں کو فعال کردیا گیا ہے ان تمام کیمپوں میں دیگر محکموں کے عملہ کے ساتھ ہر سنٹر پر ریسکیو اہلکار بھی موجود ہیں اور ان کے پاس مکمل میڈیکل کٹ بھی موجود ہے اسکے علاوہ کسی بھی قسم کی متوقع سیلابی صورت حال سے نبٹنے کے لئے جھنگ کی تما م تحصیلوں میں واٹر ریسکیوپوئنٹ بھی بنائے گئے ہیں جن میں جھنگ اربن ،بلو شہابل ،کوٹ خیرہ ،خانوانہ ،میرنی والا، گڑ ھ مہاراجہ اربن، گڑ ھ مہاراجہ رورل،احمد پور سیال سٹی،ڈبہ کلاں،ڈوبہ رجبانہ اور حویلی بہادر شاہ شامل ہیںجن پر افیسر سمیت 47 ریسکیو اہلکار اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں ان واٹر ریسکیوپوئنٹ پر 18 کشتیو ں سمت دیگر واٹر ریسکیوسامان بھی شامل ہے اس کے علاوہ ریسکیو1122 جھنگ کے پاس ٹوٹل 49کشتیاں 50اوبی ایمز، 1173لائف جیکٹس، 217لائف رنگز ،4لائف لائنز،40ریسکیو بیگز، 40ریسکیو اینڈ ڈیزاسٹر کٹس،9سیفٹی ہارنیسز،116نائی لون روپ ، 01روپ تھرو گن 02ا بولٹ پروف جیکٹس 02سکوبا،05بوٹ کیری 01 پورٹ ایبل کنٹینر 21میگا فون 40واٹر پروف واکی ٹاکی 500رین سوٹ 130ٹارچ لائیٹ ،56فولڈنگ سٹریچر 09یمبولینس 02ریسکیو وہیکل 03فائر بریگیڈ اور ایک بوزر بھی موجود ہے ،کسی بھی علاقے میں متاثرہ افراد کے مدد کے لئے جیسے ہی ریسکیوکو کوئی کال موصو ل ہوگی فور طور پر ہر شہری کی مدد کے لئے ہر جگہ پہنچا جائے گا
کیونکہ ریسکیو1122کے جوانوں نے ہمیشہ مصیبت میں مبتلا لوگوں کی مدد کی ہے اور کرتے رہے گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (تحصیل رپورٹر) شہر اور گردونواح میں گندگی کے ڈھیر ۔تعفن سے جینا محال ۔عملہ صفائی اپنے فرائض سے غافل۔ان خیالات کا اظہار بہادر خان جھگڑ امیرجماعت اسلامی جھنگ نے ایک پریس ریلیزمیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہر اور گردونواح میں ہر طرف کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں ۔سڑکوں پر گرد مٹی صحت وصفائی کے دعویداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے جبکہ بارش کے دنوں میں پورا جھنگ تالاب کا منظرپیش کرتا ہے۔ ہر گلی محلے ، بازار ہر طرف پانی ہی پانی نظرآتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سیوریج کے ناقص انتظام کی وجہ سے شہر کا زیرزمین پانی بھی خراب ہوگیا ہے جس کی وجہ سے شہر کا ہر چوتھا فرد مریض بن گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حالیہ برسات کے باعث مچھروں اور مکھیوں کی بہتات ہے جس کے باعث ڈینگی جیسے موذی مرض کا خطرہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ TMAحکام کو ہوش کے ناخن لینا چاہئیں ۔ انہوں نے ڈی سی او جھنگ سمیت اعلیٰ حکام سے شہر کی صفائی ستھرا ئی کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ نے سیلاب کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں کے افسران وسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں اور ہدایت کی ہے کہ فلڈ کنٹرول پلان پر موثر عملدرآمد کے سلسلے میں کوئی کمی نہیں رہنی چاہیے۔انہوں نے یہ ہدایت فلڈ فائٹنگ انتظامات کاجائزہ لیتے ہوئے جاری کی جس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمداویس ملک،ڈی او(سی)ہارون رشید،اسسٹنٹ کمشنرز اور تمام متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے ۔اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ ضلع میں سیلابی صورت حال کے پیش نظر 18ریلیف کیمپ قائم کئے گئے ہیں جہاں تمام متعلقہ محکموں کی ڈیوٹیز لگادی گئی ہیں۔ڈی سی او غازی امان اللہ نے ہدایت کی کہ افسران ریلیف کیمپ میں موجود رہ کر انتظامات کو یقینی بنائیں اور متعلقہ محکموں سے قریبی رابطہ رکھیں۔انہوں نے ریلیف کیمپس میں کھانے پینے کی اشیاء اور بیماریوں سے بچائو کی ادویات کے لئے ویکسین ہمہ وقت موجود رکھنے کی تاکیدکی۔ڈی سی او نے کہا کہ تمام ترضروری سازوسامان کو الرٹ رکھا جائے تاکہ ہنگامی صورتحال میں دقت یا پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔انہوں نے خبردار کیا کہ انتظامات میں کمی یا کسی محکمے کی طرف سے لاپرواہی نظر آئی تو سخت محکمانہ کارروائی ہوگی۔انہوں نے حفاظتی بندوں کی مضبوطی کی مسلسل نگرانی کرنے کی بھی ہدایت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈی ایچ کیوہسپتال میں بدتمیزی کا ملزم ایک ہفتہ بعد بھی گرفتار نہ ہوسکا۔ڈاکٹرز کا احتجاج دوسرے روز میں داخل ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ کیوہسپتال میں کارِ سرکار میں دخل اندازی اور ڈاکٹرز سے بدتمیزی پر گزشتہ ایک ہفتے سے جاری احتجاج کے بعد بھی ضلعی پولیس نامزد ملزم کو گرفتار کرنے میں لیت ولعل کا شکار ہے ۔ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ کے ڈاکٹرز نے دوسرے روز بھی احتجاجاً آؤٹ ڈور میں کام بندرکھا۔PMAجھنگ کے صدر ڈاکٹر ممتاز احمد بلوچ نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ مقامی پولیس نے ڈاکٹرز کے شدید احتجاج کے بعد پانچ روز گزر جانے کے بعد مقدمہ درج کیا لیکن اب بھی مراتب مگھیانہ نامی نامزد ملزم اور اس کے ہمراہیان کو گرفتار کرنے میں لیت ولعل کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملزم مذکور ضلع کونسل میں تعینات ہے جس کی سیاسی طور پر پشت پناہی کی جارہی ہے۔ ڈاکٹرممتاز احمدبلوچ کا کہنا تھا کہ اگرآج صبح تک ملزم کو گرفتار نہ کیا گیا تو پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن جھنگ کی میٹنگ میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیاجائے گا ۔ اس موقع پر ڈاکٹر آصف رضا جنرل سیکرٹری PMAنے کہاکہ مقامی پولیس ضابطہ کے مطابق کاروائی کی بجائے ملزم کو سپورٹ کرتے ہوئے گرفتار نہیں کررہی جس پر احتجاج کا دائرہ پورے پنجاب تک پھیلانے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ اس موقع پر ان کے ساتھ ڈاکٹرکامران سہیل ، ڈاکٹرسعید مالک ، ڈاکٹراحسن سلیانہ،ڈاکٹر رائے خضر بھٹی ، ڈاکٹرعاطف ، ڈاکٹرصفدر شہزاد سمیت ڈی ایچ کیوہسپتال جھنگ کے ڈاکٹرز نے ضلعی انتظامیہ سے ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Share this:
Tags:
agency Balochistan jhang law pakistan ایجنسی بلوچستان جھنگ دہشت گردی قانون
Ijaz ul haq Pressconfrence
Previous Post ملک کو ترقی دھرنوں یا احتجاجی ریلیوں سے نہیں دی جاسکتی۔ اعجاز الحق
Next Post تھانہ مصطفی آباد کا بلانمبری بغیر کاغذات،ون ویلنگ کرنے کے خلاف کریک ڈائون
Lalyani News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close