Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کا لفظی مطلب ہے درختوں کا جھنڈ

March 8, 2014March 8, 2014 0 1 min read
Shafqat Ullah Sial
Jhang
Jhang

جھنگ کو سب سے پہلے تقریبا 1288 ء میں رائے سیال نے آباد کیا۔ رائے سیال نے اس شہر کو اپنے پیر و مرشد حضرت شاہ جلال بخاری کے کہنے پر آباد کیا۔ آہستہ آہستہ یہاں شاہ جلال بخاری کے پیروکاروں اور عقیدت مندوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا۔ جھنگ کا پہلا با قاعدہ سیال حکمران مل خان تھا۔ جس نے 1462 ء میں حکمرانی قائم کی اس کے بعد 360 سال تک مختلف سیال حکمران آتے رہے۔ سیال حکمران نے جھنگ کے ساتھ دیگر علاقوں کو بھی شامل کرکے جھنگ کو رقبے کے لحاظ سے وسعت دی۔ جھنگ کے آخری سیال حکمران احمد خان تھے جنہوں نے 1812 ء سے لیکر 1822 ء تک حکومت کی۔احمد خان کے بعد حکومت سکھوں کے قبضے میں آگئی جنہوں نے تقریبا 12 سال تک حکومت کی لیکن اس دوران برصغیر میں مختلف حملہ آوروں کی دست درازی سے دیگر علاقوں کی طرح جھنگ بھی متاثر ہوتا رہا۔

اس کے بعد انگریز پورے ہندوستان پر قابض ہوگئے اور جھنگ میں موجود تما م سکھ حکمران انگریزوں کی غلامی میں آگئے لیکن ہندوستان کی تقسیم کے وقت جھنگ پاکستان کے حصہ میں آگیا۔ اس وقت جھنگ پاکستان کا اہم تاریخی اور ثقافتی روایات کا حامل شہر ہے جھنگ اپنے کلچر، رسم ورواج اور رومانوی داستانوں کی وجہ سے بہت معروف شہر ہے جسے نے ہیر راجا اور مرزا صاحبہ کی رومانوی داستان کو جنم دیا۔ ہیر رانجھا کی کہانی متعدد مصنفین اور شعرا نے لکھی مگر اس پنجابی قصے کا مشہور ترین کلام حضرت وارث شاہ کا ہے جو کہ 1776 ء میں لکھا گیا۔ جھنگ کی آب وہوا شدید نوعیت کی ہے یعنی گرمیوں میں گرمی اور سردیوں میں سخت سردی پڑتی ہے جھنگ شہر کے گردونواح میں بہت زیادہ سرسبز کھیت ہیں نہری پانی کے بہترین نظام اور بارشوں کی مدد سے جھنگ میں کافی ساری فصلیں کاشت ہوتی ہیں جن میں گندم، کپاس، گنا، اور چاول وغیرہ قابل ذکر ہیں جھنگ کے غیر زرعی رقبہ پر نایاب جنگلات اور جھاڑیاں ہیں۔

جن میں ہرمل، جھنڈ، بوہٹر، کیکر اور دان کے درخت پائے جاتے ہیں جھنگ کے علاقائی کھیل پنجاب میں بہت مشہور ہیں ان کھیلوں میں گھڑ سواری، نیزہ بازی، کبڈی اور کشتی سرفہرست کھیل ہیں۔ علاوہ ازیں یہاں شادی کی تقریبات اور ثقافتی میلے بھی شہرت کے حامل ہیں ان تقریبات میں سمی جھمر اور لوگ رقص جھنگ کی تہذیب وثقافت کا حصہ ہیں اس تاریخی اور ثقا فتی اہمیت کے حامل شہر کو جاگیرداروں، سیاستدانوں، اور حکمرانوں نے پسماندگی کی اس سٹیج پر پہنچا دیا ہے کہ دل اس کی حالت زار پر خون کے آنسو روتا ہے۔

جھنگ کی غربت اور پسماندگی جھنگ صدیوں سے زرخیز دریائی علاقہ ہونے کے باوجود پسماندہ چلا آ رہا ہے اور آج جھنگ کا شمار پنجاب کے پسماندہ ترین اضلاع میں ہوتا ہے جھنگ میں آج بھی کوئی انڈسٹری نہیں، کوئی انجینئرنگ، میڈیکل یا زرعی کالج نہیں، پورے ضلع جھنگ میں تعلیم صحت اور روزگار نا گفتہ بہ ہے جھنگ جو حریت پسندوں، دانشمندوں، ساہنسدانوں اور انسانیت سے پیار محبت کرنے والے انسانوں کی سرزمین ہے کیلئے انگریزوں نے ایک ٹرم، جانگلی، استعمال کی۔

اگر جھنگ کے رہنے والے جانگلی ہیں تو پھر 29 جنوری 1926 ء کو پیدا ہو کر جھنگ کے ٹاٹ سکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والا ڈاکٹر عبدالسلام دنیا کا سب سے بڑا سائنسدان کیسے بن گیا، جنہیں دنیا کی معروف 32 یونیورسٹیوں نے ڈاکٹر آف سائنس کی اعزازی ڈگری بھی دی۔ انگریز کی جھنگ سے کیا دشمنی تھی اس با ت کو جاننے کے لیے پس منظر میں جانا ضروری ہے لیکن سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ جھنگ مخص ایک ضلع کا نام نہیں ایک خطے کا نام ہے جسے ساندل بار کہا جا تا ہے اس میں فیصل آباد، ٹوبہ، خانیوال، ساہیوال، لیہ، بھکر، شیخوپورہ کے علاقے آتے جھنگ دریائی سرزمین ہے اور اس خطے میں جہلم اور چناب بہتے ہیں جہلم اور چناب کی مٹی نے اس خطے کو سرائیکی وسیب کا بہترین میدانی اور ثقافتی خطہ بنا دیا البتہ اس کا کچھ حصہ صحرائے تھل میں آجاتا ہے۔

Multan
Multan

جھنگ تاریخی، ثقافتی، جغرافیائی اور انتظامی لحاظ سے ہمیشہ ملتان کا حصہ چلا آیا ہے یہ بھی حقیقت ہے کہ جھنگ قیام پاکستان کے کافی عرصہ بعد تک ملتان ڈویژن کا حصہ رہا اور یہ بھی بات بھی یاد رکھنے کے قابل ہے کہ جھنگ ہی وہ خطہ ہے جہاں انگریز کو سب سے زیادہ مزاحمت کا سامنے ہوا اور اس دھرتی کے ہیر ورائے احمد خان کھرل نے بدیسی راج کے خلاف بگاوت کی اور بہت سے انگریزوں کو قتل کرنے کے ساتھ انگریز فوج کے اہم کمانڈر لیفٹنیٹ لارڈبرکلے کو بھی قتل کیا انگریز بھپر گئے اور احمد خان کھرل کی بگاوت کچل دینے کیلئے کمر بستہ ہو گئے انگریز نے جھنگ وسیب کی سول نافرنانی کا بدلہ اس طرح بھی لیا کہ جھنگ پر 1849 میں قبضہ کر کے اسے مکمل طور پر اپنے کنٹرول میں لے لیا اور سرکاری اصطلاح میں جھنگ والوں کو، جانگلی، کا نام دیدیا حریت پسندوں کے خاندانوں کو تعزیریں اور غداروں کو جاگیریں دیدیں۔

انگریزوں نے ساندل بار میں آبادکاری سکیم شروع کی اور مقامی گریب کاشتکاروں کی بجائے مشرقی پنجاب سے وفاداروں یا پھر اپنے صاحب حیثیت ایجنٹوں کو زمینیں دینا شروع کردیں جھنگ کی اہمیت ان کا کلچر اور جغرافیہ ختم کرنے کے لیے انگریز گورنر جیمز لائل نے 1895ء میں ایک نئی منڈی کی بنیاد رکھی۔ اس منڈی کو لائل پور کا نام دیا، ایک سال بعد 1896 ء میں اسے جھنگ کی تحصیل بنا دیا۔ لائل پور شہر کی اعلی پلاننگ مشہور زمانہ ٹائون پلانر سر گنگا ررام سے کرائی گئی گھنٹہ گھر سے کشادہ بازار، وسیع سٹرکیں اور اعلی ترین منڈی اور صنعت کاری کا ماحول، چار سال بعد 1900 ء میں لائل پور کو جھنگ سے الگ کر دیا گیا لائل پور تحصیل سے ضلع ڈویژن بنا دیا گیا اور اس طرح جھنگ کو اسی ڈویژن میں کرکے جھنگ کی پسماندگی پر مہر تصدیق مثبت کر دی گئی۔

آج جھنگ کے لوگ غربت اور افلاس کی وجہ سے فیصل آباد کی چار ہزار ٹیکسٹائل اور دوسری فیکٹریوں میں مزدوری کرتے نظر آتے ہیں حالانکہ ان فیکٹریوں کو خام مال کپاس وغیرہ جھنگ اور سرائیکی وسیب کے دوسرے اضلاع دیتے ہیں جاگیرداری کا ذکر آیا ہے تو یہ بات قابل ذکر ہے کہ انگریز نے اس علاقے پر جو جاگیردار مسلط کیے وہ دراصل علاقے کے چور اور ڈاکو تھے چونکہ ڈاکو کا کوئی کلچر نہیں ہوتا اس لیے جھنگ کے جاگیردارں اور سیاستدانوں نے ثقافتی طور بہت ہی رچ خطے کو، بے شناخت، کر دیا آج سوئززلینڈ اور اٹلی کی اعلی تعلیم یافتہ اور ہزاروں ایکڑوں کی مالکہ محترمہ عابدہ حسین بھی اپنے آپ کو، جانگلی، کہتی ہے سابق وفاقی وزیر خالد کھرلبھی اپنے آپ کو جانگلی کہتے ہیں یہی صورتحال دوسرے جاگیرداروں کی ہے کتنے دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ وہ دھرتی جہاں سولہویں صدی میں ہیر رانجھے کی لازول دستان رقم ہوئی جہاں ستارہیوں صدی میں عظیم سرائیکی شاعر سلطان العارفین حضرت سلطان باہونے 140 کتابیں تصنیف کیں جہاں حضرت شاہ جیونہ نے انسانیت کو محبت کا درس دیا چنیوٹ جہاں محبت کا ایک اور تاج محل، گلزار منزل، کے نام سے وجود میں آیا۔

جہاں کے ہنر مندوں کی کاریگری پوری دنیا میں اپنی مثال آپ ہے جہاں کی شاعری لوک ادب، زبان وثقافت، مٹھاس میں اپنی مثال آپ ہے اسی جھنگ کو جانگلی بنا دیا گیا۔ لیکن چنیوٹ کو بھی جھنگ سے سیاستدانوں نے جدا کر دیا ہے انگریزوں نے جھنگ کو سزا اور فیصل آباد صلہ دیا۔ چلو کوئی بات نہیں بات پرانی ہوگئی لیکن سوال پیدا ہوتا ہے کہ آج تو انگریز چلا گیا پھر آ سزا کیوں دی جارہی ہے سابق گورنر خالد مقبول جو جھنگ کے چنیوٹی شیخ تھے کی توجہ ہم نے ان مسائل کی طرمبزول کرائی تھی انہوں نے بھی اپنی دھرتی اور اپنے خطے کے لیے کچھ نہ کیا سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی جن کا جھنگ وسیب سے بہت قریبی تعلق ہے اور وہ اس خطے کیتاریخ ثقافت سے پوری طرح آگاہ ہیں وہ جھنگ کو ترقیاتی پیکیج جس میں سلطان باہو یونیورسٹی، انجنیئرنگ، و میڈیکل کالج، ٹیکس فری زون، صنعتی ایریا کے اعلاوہ جھنگ ڈویژن کا اعلان نہ کر سکے مو جودہ وزیراعظم اپیل ہے کہ وہ مذکورہ ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں چینوٹ اور ٹوبہ کو اس میں شا مل کریں قبل اسکے جھنگ اور پورے سرائیکی وسیب، ساوی گھوڑی آلے، یعنی سبز گھوڑی والے ایک اور احمد خان کھرل کی راہ دیکھنی پڑ جائے۔

Shafqat Ullah Sial
Shafqat Ullah Sial

تحریر : شفقت اللہ خان سیال

Share this:
Tags:
jhang literally multan Shafqat Ullah Sial story trees جھنگ داستان درختوں
Previous Post اقلیتی برادری کے ساتھ مسلسل ظلم و ستم کے خلاف جھول پریس کلب سے لیکر سانگھڑ پریس کلب تک امن ریلی
Next Post تھرپارکر: متاثرین کی مدد کیلئے فوج کے دستے روانہ، گندم کی تقسیم بھی شروع
Tharparkar Victims Help

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close