Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 19/08/2015

August 19, 2015August 19, 2015 0 1 min read
Jhang News

جھنگ: (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عوام کی قیمتی جانوں کو محفوظ رکھنے کے لئے عطائی اور نان کوالیفائیڈ ڈاکٹروں کی حوصلہ شکنی کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ نے محکمہ صحت کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ ایسے افراد کے خلاف کریک ڈائون کو جاری رکھا جائے ۔اس ضمن میں ڈی ڈی او ہیلتھ احمد پور سیال ڈاکٹر حفیظ نے حسین میڈیکل سٹورنزد قاسمی مسجد گڑھ مہاراجہ کو چیک کیا جہاں پر نہ ادویات رکھنے کیلئے مناسب شیلف کا انتظام تھا اور نہ ہی سائن بورڈ آویزاں تھا۔میڈیکل سٹور کے مالک اختر حسین کو تنبیہ کی گئی کہ وہ محکمہ صحت کی ہدایت پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں بصورت دیگر انکے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی اور میڈیکل سٹورز کے لائسنس کی تجدید بھی نہیں کی جائیگی۔مزید برآں ڈی ڈی او ہیلتھ احمد پور سیال ڈاکٹر حفیظ نے وریام میموریل کلینک گڑھ مہارجہ کو بھی چیک کیا اور انہیں ہدایت کی کہ کلینک کے باہر اپنے نام کی تختی آویزاں کریں۔ علاوہ ازیں انہوںنے کہا کہ تمام ڈاکٹرز اپنے کلینکس اور ہسپتالوں کے باہر واضح طور پر اپنانام اور ڈگری سائن بورڈ اور فلیکس پر آویزاں کریں۔دریں اثناء ان کلینکس سے ملحقہ میڈیکل سٹورز باقاعدہ طور پر ای ڈی او ہیلتھ جھنگ سے ڈرگ سیل لائسنس حاصل کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ: ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ نے صدر ڈسٹرکٹ بار علی رضا ترمذی کی استدعا پر ڈی او بلڈنگ کو ہدایت کی ہے کہ بار روم کی تعمیرومرمت کے کام کو فوری طورپر شروع کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ۔ ڈی سی اونادر چٹھہ نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں سے متاثر ہونے والی چمرانوالی روڈ کے کناروں کو محفوظ بنایا جائے اور اس ضمن میں مقامی ایم پی اے مہر ثقلین انور سپراء سے کوآرڈی نیٹ کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف جھنگ کے ڈپٹی تحصیل آرگنائزر میاں مظہر عباس موہل نے کہا ہے کہ تریموں بیراج کی ناگفتہ بہ صورتحال باعث تشویش ہے جو وقت گزر نے کے ساتھ ساتھ بڑی تیزی سے اپنی افادیت کھورہا ہے سیلاب کے بڑے ریلے گزر نے اور ہیڈ کو بچانے کے لیے حفاظتی بندوں کوتوڑ نے کے علاقہ ضلعی انتظامیہ کے ہاس کوئی اوردوسرا حل نہیں ہوتا جس سے ہزاروں ایکڑ زرعی رقبہ پر کھڑی فیصلیں تباہ ہوجاتی ہیں ۔مال مویشی و مکانات فلڈ کی نذ ر ہو جاتے ہیں صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے میاں مظہر عباس موہل نے کہا کہ تریموں بیراج کی خستہ حال سٹرک کی وجہ سے روزانہ کئی کئی کھنٹے ٹریفک کا بند رہنا معمول بن چکا ہے مسافروں کی مشکلات کا کسی کو احساس نہیں ہے اور افسران با لا جشم پوشی اختیار کئے ہوئے ہیںانہوں نے کہا کہ ٹول پلازہ ٹھیکہ سے کروڑوں کی آمدن بھی نہ جانے کہا خرچ کی جاتی ہے جبکہ گردونواح کے لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ہیڈ تریموں کی مرمت کا کام فوری طور پر شروع کیا جائے اور ٹول پلازہ آمدنی میں مبینہ خرد برد کی بھی انکوائر ی کر وائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی جھنگ کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات ذوالفقار احمدچوہدری نے کہا کہ قوم آج بھی ضیاء آمریت کا خمیازہ بھگت رہی ہے جس نے PPP کو ختم کرنے کے لئے بے گناہ سیاسی ورکروں کی قید و بند صوبتیں دیں اور کوڑے مار کر ہلاکو خان کی یاد تازہ کی اس کے باوجود وہ جمہوریت کی شمع کو نہیں بجھا سکے ۔پریس ریلیز میں ذوالفقار چوہدری نے کہا ہے کہ ڈکٹیٹر ضیاء الحق کا سب سے بڑا جرم منتخب وزیر اعظم قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کو چھوٹے مقدمہ قتل میں پھانسی دینا ہے جسے تاریخ کنھی معاف نہیں کرے گی ۔آج بھی اقتدار پر ضیاء کی باقیات کا قبضہ ہے فرقہ واریت ،لسانی فسادات ،کلاسنکوف کلچر اور دہشت گردی اس دور کے تحفے ہیں ڈالروں کے جہاد نے ملک و قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے انہوں نے مطالبہ کہا کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر پہنچنے کے لئے تفتیش کا دائرہ کار رانا ثناء اللہ تک بڑھایا جائے جس کے بارے میں وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کے والد شیر علی نے عوامی اجتماع میں الزام لگایا کہ وہ بڑا ٹارگٹ کلر ہے اعلیٰ عدلیہ کو از خود نوٹس لیکر کا روائی کرنے چاہیے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ (تحصیل رپورٹر) آئی جی پنجاب پولیس کے فحش ویڈیوز فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کے حکم کے بعد جھنگ میں پولیس اہلکاروں نے دہاڑیاں لگاناشروع کر دیںانٹر نیٹ کیفوں اور موبائل فونز میں رنگ ٹونز اور ویڈیوز بھرنے والوں کے خلاف دھڑا دھڑ چھاپے مارکر متعدد افراد گرفتار کیے گئے اُن میں سے جن افراد کے ساتھ پولیس کا مُک مکا ہو جاتااُنہیں چھوڑ دیا جاتا ہے جبکہ مُک مکا کی بھاری رقم ادا نہ کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کر کے کاروائی ظاہر کی جا رہی ہے ایسے پولیس افسران اور اہلکاروں میں چوکی مگھیانہ جھنگ کے انچارج رانا شکور اور سیکیورٹی برانچ کے امان اللہ سر فہرست ہیں ہفتہ کے روز مذکورہ اہلکاروں نے مین بازار جھنگ میں موجود متعدد موبائل اور سی ڈیز کی دکانوں پر چھاپہ مار کر کئی افراد کو گرفتار کیااُن میں سے جس نے بھاری نذرانے پیش کیے اُنہیں چھوڑ دیا گیا اور منہ مانگی رقم نہ دینے والے چھوٹے دوکانداروں پرجھوٹے مقد مات درج کر دیے گئے اور حراست میں لیے گئے اُن دوکانداروں کے کمپیوٹر میں جب کوئی خاطر خواہ فحش ویڈیوز نہ ملیں تو خود اُن کے کمپیوٹرز میں سٹیج ڈراموں کے فحش مُجرے ڈال دیے مقدمات درج کرنے کے بعد بھی رانا شکور ضمنیوں میں رعایت کرنے کے نام پر بھی رقم کا مطالبہ کرتا رہا۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ چوکی مگھیانہ کے علاقے میں دیگر سنگین نوعیت کے جرائم کھلے عام جاری ہیں عوامی و سماجی حلقوں نے آئی جی پنجاب پولیس کے اس حکم کو سراہا ہے لیکن اس حکم کی آڑ میں قانون کی دھجیاں اُڑانے والے پولیس ملازمین کے خلاف کاروائی کا بھی مطالبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 کے گریڈ 11 سے 12 میں ترقی پانے والے اہلکار عمران آصف اور محمدعمر کو تمام افسران اور سٹاف نے مبارک باد دی اور اس کے ساتھ ساتھ ضلعی ایمرجنسی افیسر ڈاکٹر طارق سعید نے بیج لگائے اور نئی ذمہ دار یوں سونپ دیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) سید حسن گیلانی صدر روٹری کلب جھنگ کی زیر صدارت ایک اسمبلی میٹنگ شکر گنج ہال میں منعقد ہوئی ۔جس میں روٹری کلب کے کثیر تعداد میں ممبران نے شرکت کی۔اسمبلی میٹنگ میں مختلف پروجیکٹ بارے معلومات لی گئی اوراس کو جلد جلد مکمل کرنے کے بارے میں کہا گیا۔ ضرورت مند اوردکھی انسانوں کی فلاح و بہود کا کام بھرپور انداز سے جاری رہے گا۔ماضی کی طرح آئندہ بھی روٹری کلب جھنگ اپنی بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنامشن جاری رکھے گی ۔ان خیالات کا اظہار روٹری کلب جھنگ کے صدر سید حسن گیلانی نے روٹری کلب جھنگ کی اسمبلی میٹنگ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوںنے آنے والے نئے ممبران کو ویلکم کیااورروٹری کلب جھنگ کے مقاصد بارے آگاہ کیا ۔شکر گنج ہال میں ہونے والے اجلاس سے سینئر ممبران سید فیروز گیلانی ،واصف مجید،چوہدری یوسف ،مشتاق گجر ایڈوکیٹ ،،پروفیسر جمیل ،اورمقصود بھٹی صاحب نے خطاب کیا ۔پولیو کمیٹی لسٹریسی کمیٹی ،واٹر فلٹریکشن پلانٹ کمیٹی اوربلڈ ڈونر کمیٹی کے چیئر پرسن سے پروجیکٹ بارے آگاہی حاصل کی گئی ۔آخری میں سید حسن گیلانی نے کہا کہ روٹری کلب جھنگ سابقہ روایت کے مطابق انسانیت کی خدمت کرتی رہے گی۔

Jhang News
Jhang News
Share this:
Tags:
club jhang news people projects اسمبلی انسانوں پروجیکٹ جھنگ خبریں کلب
Shuja Khanzada
Previous Post سرخرو
Next Post بدین ضلع کی تحصیل ٹنڈو باگو کی متعلقہ میونسپل ایڈمنشٹریشن، ٹی ایم اے میں کرپشن
Badin

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close