Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 17/03/2015

March 17, 2015March 17, 2015 0 1 min read
Polio Copain
Polio Copain
Polio Copain

جھنگ (نمائندہ جھنگ) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے بار بار چلائی جانے والی انسداد پولیو مہم کا مقصد پولیو وائرس کو جڑ سے اکٹھارنا ہے اور اس مقصد کی تکمیل کیلئے یہ سلسلہ جاری ہے لہٰذا والدین کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو ہر صورت انسداد پولیو ویکسین ضرور پلوائیںیہ ہدایات انہوںنے گزشتہ روز ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلا کر تین روزہ پولیو رائونڈ کاآغاز کرتے ہوئے جاری کیں۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر حافظ غلام قادر،ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیٹر ایم این سی ایچ پروگرام ڈاکٹر ذوالفقار علی،ایم ایس ڈاکٹر ممتاز سیال اور دیگر ڈاکٹرز اور ماتحت عملہ بھی موجود تھا۔محکمہ صحت کے افسران کی طرف سے بتایا کہ انسدادپولیو مہم کے حوالہ سے تمام ضروری انتظامات مکمل کئے جا چکے ہیں اور اس مہم کو محکمہ صحت پورے قومی جذبہ کے ساتھ کامیاب بنانے کیلئے سرگرم عمل ہے۔ انہوںنے مزید بتایا کہ اس خصوصی انسداد پولیومہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے4لاکھ41ہزار199 بچوں کوپولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کا ٹارگٹ مقرر کیا گیا ہے اور اس ضمن میں محکمہ صحت کی 1005موبائل ،ٹرانزسسٹ اور فکس ٹیمیں تحصیل جھنگ،شورکوٹ ،احمد پور سیال اور تحصیل اٹھارہ میں گھر گھر جا کرپانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائیں گی۔ڈی سی او نادر چٹھہ نے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس قومی فریضہ کے حوالہ سے کسی قسم کی سستی اور نااہلی ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی اور انسداد پولیو مہم کی کارکردگی روزنہ کی بنیاد پرانہیں پیش کی جائے اور مانیٹرنگ کے عمل کو فعال رکھا جائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ(نمائندہ جھنگ) دو موٹر سایٔکل کے درمیان تصا د م تین ا فرا دشدید زخمی۔تفصیلات کے مطا بق صوفی موڑ چینوٹ روڈ کے قریب مخالف سیمت میں دو موٹر سا یٔکل آپس میں ٹکراے جس سے ملازم شاہ عمر 40 سال صاحب بی بی عمر 55سال ا للہ د تہ عمر 50 سال شدید زخمی ھو گے جنھین ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ھیڈکواٹر ھسپتال جھنگ منتقل کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (نمائندہ جھنگ) سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ محمد زاہد اختر نے غیر قانونی شکار کرنے اور پرندوں کو پکڑنے کے مرتکب شخص کو دس ہزار روپے جرمانہ اورایک ماہ قید جبکہ مذکورہ پرندوں کو کھلی فضا میں آزاد کرنے کا حکم جاری سنایا۔ ڈسٹرکٹ وائلڈ لائف آفیسر کے پیش کردہ چالان کے مطابق ملزم محمد نواز ولد سجاول نے قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شارک(لالی) کا غیر قانونی شکارکر کے انہیں قید کر لیا جس پر فاضل مجسٹریٹ محمد زاہد اختر نے سماعت کے بعد اپے فیصلہ میں مذکورہ شخص کو قید و جرمانہ کا حکم سنایا جبکہ پرندوں کو بھی آزاد کر وایا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ (نمائندہ جھنگ) پنجاب ٹیچرزیونین ضلع جھنگ کے صدر محمدانور جپہ و دیگر رہنماؤں نے حکومت وقت، ارباب اقتدار سے بھرپور مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز گورنمنٹ گرلز ماڈل پرائمری سکول جلال آباد جھنگ کی دونوں معلمات سکول بند کرکے واپس گھر آرہی تھیں اور مین چنیوٹ روڈ پر ویگن کے انتظار میں سٹاپ پر کھڑی تھیں ۔ ایک ویگن جس میں تین مرد اور دو عورتیں سوار تھیں جنہیں ویگن روک کر بٹھا لیااور کرایہ بھی وصول کرلیا۔جب ویگن عمرانہ موڑ میل نمبر9پر پہنچی تو ویگن کو شیخ علی روڈ پر موڑ کر پسٹل کے زور پر معلمات کے ساتھ بدتمیزی کرنا شروع کردی اور سنسان جگہ پر لے جاکر معلمات سے نقدی، موبائل فون اور طلائی زیورات جو معلمات نے پہن رکھے تھے چھین لئے اور قتل کی دھمکیاں دیتے ہوئے ویگن لے کر فرار ہوگئے۔ پنجاب ٹیچرزیونین نے ضلعی انتظامیہ جھنگ اور حکومت وقت کے ارباب اختیار سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ روزانہ سفر کرنے والی معلمات جو سکول ڈیوٹی پر طلباء وطالبات کی تدریس کیلئے جاتی ہیں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور ویگن میں سوار ملزمان کو فی الفور گرفتار کیاجائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ (نمائندہ جھنگ) پاکستان کے شہریوں کو گروہ بندیوں میں تقسیم کرنے کی خوفناک سازشیں ناکام بنادیں گے ۔ دہشت گردی بھارت کرارہا ہے ۔ان خیالات کا اظہار جماعة الدعوة جھنگ کے ضلعی امیر ابوعمار نے ایک پریس بریفنگ میں کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم کو متحد ہونے کی جس قدر ضرورت آج ہے پہلے کبھی نہ تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ قوم کو تقسیم کرنے کی سازشیں ہورہی ہیں جن کو ناکام بنایا جانا بے حد ضروری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی بھارت کرارہا ہے کیونکہ غیراسلامی قوتیں پاکستان کو اپنے لئے سب سے بڑا خطرہ سمجھتی ہیں اور منظم سازشوں اور منصوبہ بندی کے تحت پاکستان میں بم دھماکے اور دہشت گردی کو پروان چڑھایا جارہا ہے ۔اس موقع پر جماعة الدعوة جھنگ کے ضلعی رہنما منشاء جھنگوی بھی موجود تھے جنہوں نے کہا ہے کہ بھارت اور غیرملکی طاقتیں پاکستان کو عالم اسلام کی قیادت کرتا نہیں دیکھنا چاہتیں اس لئے یہاں پر فرقہ واریت اور لسانیت کی بنیاد پر فساد کی راہ ہموار کی جارہی ہے ۔ انہوں نے قوم سے متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ (نمائندہ جھنگ) ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں منگل کی صبح سزائے موت کے تین مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ پھانسی کے وقت مجسٹریٹ ، اہم انتظامی افسران ، پولیس حکام ،سپرنٹنڈنٹ و ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل ، میڈیکل افسران اور دیگر حکام بھی موجود تھے جبکہ اس موقع پر جیل کے اندر اور باہر سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل جھنگ نے بتایاکہ سزائے موت پانے والے 2مجرمان مبشر عباس ولد عزیز احمد اور محمد شریف ولدخان محمد سمیت تین مجرمان ساکنان لالیاں کے خلاف پولیس تھانہ لالیاں میں1999ء میں مقدمہ نمبر 255/99 بجرم 302/365ت پ و انسداد دہشت گردی ایکٹ درج کیاگیا تھا جس کے مطابق مذکورہ تین مجرمان نے 1998ء کے آخر میں تھانہ لالیاں کے علاقہ کے رہائشی نواز ولد ماہلہ کی ٹیکسی کار کرایہ پر حاصل کی مگر راستہ میں اسے گلا دبا کر قتل کر دیا اور اس کی لاش کھیتوں میں دبانے کے بعد ٹیکسی لے کر فرار ہو گئے ۔ انہوںنے بتایاکہ سال 1999ء میں واقعہ کاسراغ ملنے پر مجرمان مبشر عباس ، محمد شریف وغیرہ تین مجرمان کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا جس میں انسداد دہشت گردی فیصل آباد کی خصوصی عدالت کے جج نے انہیں سزائے موت کا حکم سنایا۔ انہوںنے بتایاکہ مجرمان کا ایک ساتھی بعد ازاں جیل میں دل کادورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا جبکہ مبشر عباس اور محمد شریف جیل میں سزا کاٹ رہے تھے ۔ انہوںنے بتایاکہ پھانسی پانے والے تیسرے مجرم محمد ریاض ولد خان محمد سکنہ ٹوبہ کے خلاف پولیس تھانہ صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سال 1995ء میں اپنے ایک عزیز کو قتل کرنے کے جرم میں مقدمہ نمبر 206/95 زیر دفعہ 302/34ت پ درج کیا گیا تھا جس میں ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ٹوبہ ٹیک سنگھ نے مجرم محمد ریاض کو پھانسی کی سزا سنائی تھی ۔ انہوںنے بتایاکہ بعد ازاں لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ آف پاکستان نے مجرمان کی مذکورہ فیصلوںکے خلاف اپیلیں مسترد کردیں۔ انہوںنے بتایاکہ صدرمملکت نے بھی مجرمان کی رحم کی اپیل مسترد کردی تھی جس کے بعد ملزمان کے پہلے ڈیتھ وارنٹ اور پھر بلیک وارنٹ جاری کئے گئے۔ انہوںنے بتایاکہ منگل کی صبح تینوں مجرمان کو پھانسی دینے کے بعد ان کی میتیں تدفین کیلئے ان کے ورثاء کے حوالے کردی گئیں جو انہیں لے کر اپنے آبائی علاقوں کو روانہ ہو گئے ۔ انہوںنے بتایاکہ قبل ازیں 2درجن سے زائد ورثاء کی مجرموں سے آخر ی ملاقات بھی کروائی گئی۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں کوئی جلاد موجود نہیں جس کے باعث جیل کے ہیڈوارڈن نے مجرمان کے گلے میں پھندے ڈال کر انہیں پھانسی گھاٹ پر تختہ دار پر لٹکایا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (نمائندہ جھنگ) حلقہ پی پی 78شہری نشست جھنگ سے تعلق رکھنے والی مسلم لیگ (ن) کی ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری برائے ترقی خواتین راشدہ یعقوب شیخ کے خلاف انتخابی عذرداریوں کی سماعت کل 19مارچ بروز جمعرات کو فیصل آباد ڈویژنل الیکشن ٹربیونل کے جج حسن محبوب رشیدی کی عدالت میں ہو گی جبکہ موصوفہ کوکل ایویڈنس پیش کرنے کا حتمی موقع فراہم کردیا گیا ہے نیز شہادتوں کے فوری بعد فیصلہ سنائے جانے کا بھی امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق معلوم ہواہے کہ اہلسنت والجماعت پاکستان کے سربراہ اور مذکورہ حلقہ سے 11مئی 2013ء کے انتخابات میں دوسرے نمبر پر آنیوالے امیدوار مولانا محمد احمد لدھیانوی ، شیخ دانیال اقبال ، ماسٹر محمد سعید اختر اور ایک شہری شیخ طارق اسلم کی جانب سے کامیاب امیدوار راشد ہ یعقوب شیخ کے خلاف دائر کی گئی انتخابی عذرداریوں میں مختلف الزامات عائد کرتے ہوئے انہیں نااہل قراردینے کی درخواست کی گئی تھی جن میں ایک الزام یہ بھی تھاکہ چونکہ حسنین کنسٹرکشن کمپنی نادہندہ ہے اور راشدہ یعقوب شیخ اس کمپنی کی مبینہ طور پر ڈائریکٹر بھی ہیں نیز ان کے خاوند شیخ محمد یعقوب سابق ایم پی اے کو بھی اس کمپنی کا ڈائریکٹر ہونے کے باعث ڈیفالٹ کی وجہ سے نااہل قراردیاگیاتھا لہٰذا راشدہ یعقوب شیخ کس طرح الیکشن کی اہل قرار پاسکتی ہیں۔ مزید برآں گزشتہ روز کیس کی سماعت کے موقع پر راشدہ یعقوب شیخ کی جانب سے شہادتیں پیش نہ کئے جانے پر انہیں 2 الگ الگ درخواستوں کی سماعت کے دوران 10،10ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیاگیا اور کل 19مارچ بروز جمعرات کی حتمی تاریخ برائے پیشگی ایویڈنس مقرر کی گئی ہے جس کے بعد مزید کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Share this:
Tags:
hospital injured jhang news تفصیلات جھنگ چینوٹ خبریں زخمی ھسپتال
Khalid Maqbool– Breaking News – Geo
Previous Post الطاف بھائی کو ایک بار جیل بھی ہو چکی ہے، یہ کوئی نئی بات نہیں
Next Post ایم کیو ایم کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close