Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 27/7/2016

July 27, 2016 0 1 min read
Farmer Package
Farmer Package
Farmer Package

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) خادم پنجاب محمد شہباز شریف کے کسان پیکج 21617 کے تحت کسانوں میں آگاہی کے حوالہ سے محکمہ زراعت کی طرف سے تاریخی پروگرام کا انعقاد آر سی سی ایس سی میں کیا گیا جس کام مقصد کسانوں اور کاشتکاروں میں کسان پیکج کے ثمرات کے حوالہ سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔ سیمینار میں ایم این اے شیخ محمد اکرم،ایم پی اے محمد خان ،میاں محمد اعظم چیلہ اور سابق ایم پی اے نواب امان اللہ سیال ،ای ڈی او زراعت غلام عباس تتلہ،ڈی او زراعت یوسف حسن تتلہ ، ڈی او لائیوسٹاک ڈاکٹر محمد تنویراور ڈی و اٹر مینجمنٹ چوہدری سرمدکے علاوہ زراعت آفیسرزاورویٹنری آفیسرزاور زرعی ماہرین سمیت کسانوں اور کاشتکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر ممبران اسمبلی نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت پنجاب کسانوں کی فلاح و بہبود کیلئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے اس ضمن میں اربوں روپے کے تاریخی کسان پیکج کے ثمرات کاشتکاروں تک پہنچ رہے ہیں جس سے ملکی معیشت مزید مضبوط ہوگی۔ انہوںنے بتایا کہ حکومت زرعی ادویات ،مختلف کھادا ور زرعی مشینری پر بھاری سبسڈی دے رہی ہے جس میں ٹیوب ویلوں پر بجلی کے یونٹ میں کمی،کسانوں میں سمارٹ فون اور بلا سود قرضہ جات کی فراہمی،زمینی لیزر لیولر، آبپاشی کے نظام اورآب پاشی کے نظام کی آپریشنل لاکت کو کم کرنے کیلئے شمسی پمپس کی فراہمی اور گائوں کی سطح پر بیماری سے پاک گندم بیج کی مفت فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے ۔انہوںنے مزید بتایا کہ کسانوں کی ترقی کیلئے خادم اعلیٰ رورل روڈ پروگرام بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ڈی او لائیوسٹاک ڈاکٹر تنویر نے بتایا کہ کسان پیکج میں بچھڑوں کی افزائش اور صحت کے حوالہ سے بھی بھرپور اقدامات کئے گئے ہیں۔ ای ڈی او زراعت غلام عباس تتلہ نے کسانوں میںآگاہی کے حوالہ سے کہا کہ کسان پیکج سے بھرپوراستفادہ حاصل کریں اور جدید پیدواری ٹیکنالوجی اور نئی ریسرچ کواپناتے ہوئے ملک کی معیشت کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کریں۔انہوںنے مزید کہا کہ کسان پیکج کی آگاہی کے حوالہ سے زمینداروں کو محکمہ زراعت کے مفید مشوروں پر عمل کرنے کی ضرورت ہے جس کے لئے کسان اور کاشتکاران حضرات محکمہ زراعت کے دفتر سے رابطہ کرسکتے ہیں۔بعدا زاں زرعی ماہرین نے کسانوں اور کاشتکاروں کو کسان پیکج کے حوالہ سے مفید مشوروں سے بھی آگاہ کیا۔
۔۔۔///۔۔۔
ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں07 ا فرا د شدیدزخمی۔
ریسکیو1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا
جھنگ( تحصیل رپورٹر) ۔تفصیلات کے مطابق پہلا حادثہ بھکر روڈ کوٹ خیرہ کے قریب تین تیز رفتار چنگچی رکشہ کے آپس میں ٹکڑانے سے پیش آیاجس سے 22سالہ فیصل 28سالہ امان اللہ 25سالہ محمد حسین 32سالہ عارف 28سالہ عرفان شدید زخمی ہوئی دوسرا حادثہ گوجرہ روڈ پانچواںمیل کے قریب تیز رفتا رموٹر سائیکل کے سلپ ہو نے سے پیش آیا جس سے 10سالہ پنوں04سالہ محمد سلیم شدید زخمی ہواجنھین ٰ ریسکیو1122 کی ٹیم نے بر وقت پہنچ کر ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایس پی یو میں بھرتی ہو نے واے امیدوار دوران دوڑ گر کر زخمی اور شدید گرمی کے باعث بے ہوش
ریسکیو1122کی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کی
جھنگ( تحصیل رپورٹر ) ۔تفصیلات کے مطابق اسپیشل پروٹیکشن یونٹ فورس((SPUمیںبھرتی ہو نے واے امیدواروں کا صوفی موڑپر ڈی آئی جی (IT ( پنجاب شاہد حنیف اور ڈی پی او جھنگ ہمایوں مسعود کی زیر نگرانی دوڑ کا مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں 875اُمید واروں نے حصہ لیا جن میں چار اُمید وار دوران دوڑ گر کر زخمی اور شدید گرمی کے باعث بے ہوش ہو ئے جن میں 23 سالہ ذیشان 22سالہ عتیق الرحمان 21سالہ خاور اور 22سالہ نعیم شامل ہیں جنھین ریسکیو1122 کی ٹیم نے مو قع پر ہی ابتدائی طبی امداد دے کر فارغ کر دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صوفی رمضان انقلابی کی قیادت میں آل اساتذہ الائنس پنجاب کے وفد کی سیکرٹری ایجوکیشن سے میٹنگ
صرف PSTہی نہیںتمام کیڈرز کے اساتذہ کو اَپ گریڈ کیا جائے گا۔ سیکرٹری ایجوکیشن کا وعدہ
PEFاور دانش اتھارٹی کے حوالے اداروں پر وزیراعلیٰ سے مشاورت کے بعد اساتذہ سے اگلے ہفتے پھر میٹنگ ہوگی
(ڈسٹرکٹ رپورٹر )آل اساتذہ الائنس پنجاب کی سیکرٹری ایجوکیشن سے میٹنگ ۔ تمام کیڈرز کو اَپ گریڈ کیاجائے گا اور PSTکو 12کی بجائے گریڈ14دیا جائے گا۔ پنجاب بھرسے آئے ہوئے اساتذہ رہنماؤں نے صوفی رمضان انقلابی مرکزی صدر آل اساتذہ الائنس پنجاب و پنجاب ٹیچرزیونین کی سربراہی میں سول سیکرٹریٹ لاہور میٹنگ ہال میں ایڈیشنل سیکرٹری محمداختر ، ڈپٹی سیکرٹری مہرمشتاق سیال، ڈپٹی سیکرٹری آصف مجید سمیت سیکرٹریٹ کے آفیسرز کے ساتھ میٹنگ کی جس میں چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا گیا ۔ چارٹرآف ڈیمانڈ میں اساتذہ نے مطالبہ کیا کہ وعدہ کے مطابق PSTکو گریڈ14، ای ایس ٹی کو 16اورSSTکو 17گریڈ دیا جائے جس پر افسران بالا نے یہ کہا کہ انشاء اللہ آپ کا یہ مطالبہ ضرورپورا کیا جائے گا اور PEFاور دانش اتھارٹی پر تحفظات کیلئے اگلے سوموار کوایک بار پھر میٹنگ کی جائے گی اور ہم وزیراعلیٰ پنجاب سے آپ کے دئیے ہوئے چارٹر آف ڈیمانڈ کو Discussکریں گے اور اساتذہ کے تمام خدشات کو دور کیاجائے گا۔ اس موقع پر مرکزی صدر صوفی رمضان انقلابی، میڈم فرخندہ عثمان، جمیل احمدآفتاب ، سید فہیم افضل، انور سیال ، تصور خان نول، شفیق بھلوالیہ، محمدخان اعوان سمیت اساتذہ رہنماؤں نے کہا کہ جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ، ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 3اگست سے پہلے ہمارے مطالبات منظور کئے جائیں ورنہ ہم اپنے شیڈول کے مطابق احتجاج کریں گے۔اس موقع پر مرکزی صدر آل اساتذہ الائنس پنجاب صوفی محمدرمضان انقلابی نے ڈراپ آؤٹ پر ٹیچر کو سزا دینے ایم فل اور پی ایچ ڈی کیلئے منظور شدہ کوالیفکیشن الاؤنس کیلئے چھ چھ مہینے دفاتر کے دھکے ، دیگر صوبوں کی طرح پنجاب میں بھی ریٹائرمنٹ پر گرو پ انشورنس دینے جیسے مطالبات پیش کئے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے مطالبات پورے کردئیے جائیں تو ہمیں احتجاج کا شوق نہیں ہے۔اس لئے اَپ گریڈیشن اور باقی مسائل کا نوٹیفکیشن دیا جائے جس پرافسران بالا نے عمل درآمد کیلئے وعدہ کیا

Share this:
Tags:
farmer package jhang news Punjab Shahbaz Sharif پنجاب جھنگ خبریں شہباز شریف کسان پیکج
Press Confrance
Previous Post بھمبر کی خبریں 27/7/2016
Next Post بجلی کی بندش کے نتیجہ میں گھریلوں صارفین کا الیکٹرونکس سامان جل کر خاکستر
Jhang

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close