Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 23/7/2016

July 23, 2016 0 1 min read
Jhang
Jhang
Jhang

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ نے محکمہ صحت کے افسران پر واضح کیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میںڈویلپمنٹ ، سیکورٹی اورصفائی ستھرائی کے حوالہ سے تمام امور کی کڑی نگرانی کی جائے۔یہ ہدایات انہوںنے گزشتہ روز اپنے آفس میں محکمہ صحت کی طرف سے تعمیراتی کام، سیکورٹی اور صفائی ستھرائی کے حوالہ سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدار ت کرتے ہوئے جاری کیں۔ اجلا س میں ڈی او سی ہارو ن رشید، ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ظفر عباس خان ، ای ڈی او فنانس اینڈ پلاننگ طارق لک اور محکمہ بلڈنگ کے افسران نے شرکت کی۔ ڈی سی او غازی امان اللہ نے محکمہ صحت کے افسران کوہدایت کی کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے تعمیراتی کام کی کڑی نگرانی کی جائے اور اس ضمن میںغفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی۔انہوںنے کہا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سی سی ٹی وی کیمروں کی چیکنگ کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر یقینی بنایا جائے اور مانیٹرنگ کے نظام کو مزید فعال کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی ہدایات پر حکومت پنجاب کی طرف سے ڈینگی وائرس کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میں محکمہ زراعت اور واٹر مینجمنٹ کے باہمی اشتراک سے ڈینگی کے تدارک اور آگاہی کے حوالہ سے واک کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈی او واٹر مینجمنٹ سرمد رشیداورای ڈی او زراعت ڈاکٹر غلام عباس تتلہ کے علاوہ ماتحت عملہ اور شہریوں نے شرکت کی۔واک ٹوبہ روڈ پھاٹک سے گزرتی ہوئی واپس دفتر واٹر مینجمنٹ پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔واک میں شرکاء نے بڑے بڑے بینرزاورکتبے اٹھا رکھے تھے جن پر ڈینگی کے خلاف جنگ اور حفاظتی اقدمات اپنانے کے بارے عبارات ،احتیاطی تدابیر اور مفید مشورے درج تھے۔ واک کے دوران محکمہ کی طرف سے ڈینگی بخار سے بچائو اور احتیاطی تدابیر پر مبنی ہزاروں کی تعداد میں پمفلٹس بھی تقسیم کئے گئے۔بعدازاں س موقع پر انسداد ڈینگی کی آگاہی کے حوالہ سے بتایا گیا کہ ڈینگی بخار ایک موذی مرض ہے جو ایک خاص قسم کے مچھر کے کاٹنے سے ہوتا ہے لہٰذا اپنے گھر کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کریں۔ حالیہ بارشوں کے باعث گھر کی چھتوں، تعمیراتی سامان،گملوں اور دیگر جگہوں پر پانی ہرگزکھڑا نہ ہونے دیں۔انہوںنے بتایا کہ سر درد، اچانک بخار،آنکھ کا درد، سرخ دانے ، کمر درد،پٹھوں اور جوڑوں کادرد منہ اور ناک سے خون آنا اور قہ وغیرہ کا شکایت ہو تو فوری قریبی ہیلتھ سنٹر سے رابطہ کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت پنجاب کی ہدایت پر کاشتکاروں او ر کسانوں کو خالص کھاد کی فراہمی کے عمل کو یقینی بنایا جا رہا ہے اس ضمن میں زراعت آفیسر( توسیع)جھنگ ایسٹ محمد طلحہ شیخ نے گزشتہ روز مختلف کھاد سٹوروں کا معائنہ کیا ۔ انہوںنے کھاد ڈیلروں کو ہدایت کی کہ حکومت کے اعلان کردہ کسان پیکج کے مطابق فاسفورس اور نائٹروجن کھادوںکی سبسڈی پر سختی سے عمل درآمد کریں تاکہ کسانوں اور زمینداروں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچے۔انہوںنے کھاد ڈیلروں کو ڈیلی سٹاک خرید کا ریکارڈ روزانہ کی بنیاد پر مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ انہوںنے کھاد ڈیلروں سے مزید کہا کہ پنجاب فرٹیلائزر کنٹرول آرڈر1973کے مطابق کھادکسان پیکج پر عمل درآمد کے سلسلہ میں سختی سے مانیٹرنگ کی جا رہی ہے عمل درآمد نہ کرنے پر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریسکیو1122کے غریب ڈرائیور کے بیٹے میٹر ک کے امتحانات میں نمایاں نمبر آنے پر ڈسٹر کٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید کی مبارک باد ریسکیو1122کے ڈرائیور محمد اکر م کے بیٹے مصطفی اکرم نے گزشتہ روز میٹر ک سالانہ امتحانا ت میں 1100میں 970نمبر حاصل کرکے اپنے اسکول گورنمنٹ جامع ہائی اسکول میں تیسری پوزیشن حاصل کی جس پر تمام ریسکیواہلکاروں ڈرائیور محمد اکرم کو مبارک باد دی ڈسٹر کٹ ایمرجنسی آفسیر ڈاکٹر طارق سعید نے ڈارئیوار محمد اکرم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ ان کابیٹا آئند ہ بھی اپنے تسلسل کو برقرار رکھے گااور مستقبل میں مزید کامیابیاں سمیٹ کر اپنے والد ین اور ملک کا نام روشن کرے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریسکیو1122کے غریب ڈرائیور کے بیٹے میٹر ک کے امتحانات میں نمایاں نمبر آنے پر ڈسٹر کٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید کی مبارک باد ریسکیو1122کے ڈرائیور محمد اکر م کے بیٹے مصطفی اکرم نے گزشتہ روز میٹر ک سالانہ امتحانا ت میں 1100میں 970نمبر حاصل کرکے اپنے اسکول گورنمنٹ جامع ہائی اسکول میں تیسری پوزیشن حاصل کی جس پر تمام ریسکیواہلکاروں ڈرائیور محمد اکرم کو مبارک باد دی ڈسٹر کٹ ایمرجنسی آفسیر ڈاکٹر طارق سعید نے ڈارئیوار محمد اکرم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ ان کابیٹا آئند ہ بھی اپنے تسلسل کو برقرار رکھے گااور مستقبل میں مزید کامیابیاں سمیٹ کر اپنے والد ین اور ملک کا نام روشن کرے گا )ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق ضلعی حکومت عوام کو انکی دہلیز پر طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے اس ضمن میں محکمہ صحت کی جانب سے جھنگ میں پہلی بار موبائل ہیلتھ سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے جوشہر اور گردو نواح کے مختلف دیہی علاقوں میں جا کر مقامی لوگوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کر ے گی۔ یہ بات انہوںنے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں موبائل ہیلتھ سروس کے افتتاح کے موقع پر کہی ۔اس دوران ڈسٹرکٹ آفیسر ہارون رشید،ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ظفر عباس، ڈی ایچ او ڈاکٹر غلام قادر، ڈی او سوشل ویلفیئراظہر عباس عادل اور ڈی ای او ریسکیو1122ڈاکٹر طارق سعید کے علاوہ محکمہ صحت کے دیگر ڈاکٹرز بھی موجو د تھے۔ڈی سی او غازی امان اللہ نے کہا کہ نیک کام کیلئے نیت اور ارادہ ٹھیک ہو تو اللہ تعالیٰ کی مدد شامل ہو جاتی ہے۔انہوںنے کہا کہ موبائل ہیلتھ سر وس ایک پائلٹ پروجیکٹ ہے جس کے دائرہ کار کوبڑھا کر ضلع بھر کے علاقوں کی عوام میں صحت کی مکمل سہولیات فراہم کی جائیگی ۔ اس موقع پر ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ظفر عباس خان نے بتایا کہ موبائل ہیلتھ سروس کو مکمل ڈسپنسری کا درجہ حاصل ہے جس میں ایم بی بی ایس ڈاکٹر، ڈسپنسرز اور لیڈی ہیلتھ وزیٹر شامل ہیں۔انہوںنے بتایا کہ موبائل ہیلتھ سروس کی بدولت خانہ بدوش، بشتون آبادیاں اوربھٹہ جات و دور دراز علاقوں کے مریضوں کیلئے سہولیات فراہم کی جارہی ہیں جس میں عام قسم کی بیماریاں بخار،کھانسی ، نزلہ، زکام ، خارش اور پھوڑے پھنسیاں وغیرہ شامل ہیںکا علاج معالجہ کیا جائیگا۔ انہوںنے مزید بتایا کہ سروس کے دوران حفاظتی ٹیکہ جات،عورتوں کیلئے خاندانی منصوبہ بندی ومانع حمل اور دیگر حفاظتی تدابیربرائے وبائی امراض، ڈینگی بخار اور پیٹ کی بیماریوں سے بچائو کے حوالہ سے آگاہی اور سہولیات فراہم کی جائینگی۔ ڈی سی او غازی امان اللہ نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کی کہ موبائل ہیلتھ سروس کے اغراض ومقاصد کو پوراکرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریسکیو1122کے غریب ڈرائیور کے بیٹے میٹر ک کے امتحانات میں نمایاں نمبر آنے پر ڈسٹر کٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید کی مبارک باد ریسکیو1122کے ڈرائیور محمد اکر م کے بیٹے مصطفی اکرم نے گزشتہ روز میٹر ک سالانہ امتحانا ت میں 1100میں 970نمبر حاصل کرکے اپنے اسکول گورنمنٹ جامع ہائی اسکول میں تیسری پوزیشن حاصل کی جس پر تمام ریسکیواہلکاروں ڈرائیور محمد اکرم کو مبارک باد دی ڈسٹر کٹ ایمرجنسی آفسیر ڈاکٹر طارق سعید نے ڈارئیوار محمد اکرم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ ان کابیٹا آئند ہ بھی اپنے تسلسل کو برقرار رکھے گااور مستقبل میں مزید کامیابیاں سمیٹ کر اپنے والد ین اور ملک کا نام روشن کرے گا )ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ نے کہا ہے کہ ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظرجذبہ خدمت خلق کے ساتھ عوام کو ہر ممکن ریلیف پہنچانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائیگی۔یہ بات انہوںنے تھانہ مسن کے نواحی قصبہ جات میں متوقع سیلاب کے نقصانات سے بچنے کیلئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لینے کے دوران کہی۔اس موقع پر محکمہ انہار کے افسران و انجینئرز اور دیگر متعلقہ افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔ ڈی سی او غازی امان اللہ نے مسن کے علاقوں کے مکینوں سے گزشتہ سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں اور ریلیف انتظامات کے حوالہ سے تفصیلی معلومات حاصل کیں۔اس موقع پرڈی سی او نے محکمہ انہار کے افسران سے نقشہ جات کے ذریعے معلومات کا تبادلہ کیااورعلاقہ کے مکینوں کو سیلا بی صورتحال سے بچائو اور ریلیف انتظامات بارے ٹھوس اقدامات کرنے کے حوالہ سے ہدایات جاری کیں۔ دریں اثناء ڈی سی او غازی امان اللہ نے پرانا مسن کے علاقہ کا دورہ کیا اوروہاں پرمقامی لوگوں سے صحت اور تعلیم کی سہولیات کی فراہمی کے حوالہ سے گفتگو کی اور درپیش مسائل کے فوری ازالہ کیلئے احکامات جاری کئے۔بعد ازاں انہوںنے راجبہ مسن ٹیل، چنڈ بھروانہ کے حفاظتی بندوں کا بھی تفصیلی معائنہ کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) صوفی پر کار اور موٹر سائیکل کے تصادم میں پانچ افراد زخمی تمام افراد کو ریسکیو 1122کے عملے ڈسٹر کٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کردیا ریسکیوذائع کے مطابق صوفی موڑ کے قریب کار اورموٹ سائیکل کے تصادم میں پانچ افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق جھنگ صوفی موڑ پر کار اور موٹر سائیکل کے تصادم کے نتیجے 24سالہ محمد وحید ،30سالہ نفیس ،16سالہ اکرام ، 27سالہ ثقلین ، 35سالہ رحمن زخمی ہوگئے تمام افراد کو ریسکیو 1122کے عملہ نے فوری طور ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیریوں کا اقوام متحدہ کی قرار داد کے مطابق حق خود ارادیت دیا جائے ،ڈاکٹر طارق سعید
بھارتی مظالم کے خلاف ریسکیو1122مین اسٹیشن پر یوم سیاہ اور کشمیری مسلمانوں کے لئے ایک دعائیہ تقریب کا انعقا دکیا تقریب میںڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید،ریسکیو سیفٹی آفیسراصغری پروین،کنٹرول روم انچارچ طاہر عباس،اکاونٹ افیسر ضیاء شاہد، اکا ئونٹ اسسٹنٹ مشتاق احمد ، اسٹیشن کواڈینیٹرمحمد امین،ٹرانسپورٹ مینٹینینس انچارچ علی چنار عباس،میڈیا سیل انچارچ محمد زبیر ،رانا اعتماد،حسنین سلیم کے ساتھ ساتھ ریسکیو اہلکارروں نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید نے کہا کہ کشمیر پر بھارتی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور عالمی برادر ی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کشمیر ی عوام پر بھارتی مظالم کا نوٹس لیتے ہوئے اس میں کردار ادا دکرے اور کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قرادر دادوں کے مطابق حق خودارادیت کا حق دیا جائے تقریب کے آخر میں کشمیر ی بھائیوں کے دعا کی گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ملک شیک پینے سے چار افراد کی حالت غیر تمام افراد کو ریسکیو1122نے طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر منتقل کردیا ریسکیوذرائع کے مطابق جھنگ کچا روڈ پر ایک خاندان کے چار افراد گھر میں بنایا گیا ملک شیک پینے سے بے ہوش ہوگئے جن کو ریسکیو1122کی جانب فوری طور پر ڈسٹر کٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ذرائع کے مطابق کچا کوٹ روڈ پر محمد فاروق نامی شہری کے گھر میں ملک شیک بنایا گیا جس کے پینے سے 10سالہ عیشا،12سالہ مصباح ،9سالہ فیصل اور ڈیرھ سالہ عبدالحفیظ بے ہوش ہوگئے جن کو فو ری ریسکیو1122کے عملہ نے فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)مکان کی چھت گرنے سے خاتون زخمی ریسکیو1122نے خاتون کو ڈسٹر کٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کردیا ریسکیوذرائع کے مطابق جھنگ کے علاقہ موضع سلیانہ میں خستہ حالی کے باعث مکان کی چھت گر گئی جس ایک خاتون زخمی ہوگئی ذرائع کے مطابق جھنگ کے علاقہ موضع سلیانہ میں مکان کی چھت بوسیدہ حالی کے باعث گر گئی جس 35نسیم بی بی زخمی ہوگئی خاتون کو فوری طور ریسکیو1122کے عملہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا pto
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ ۔ دوکان سے ایک میٹر سانپ برآمد
ریسکیو 1122کے ذرائع کے مطابق جھنگ سٹی کے علاقہ باب عمر گیٹ پر واقع شہری اشرف کی دوکان سے سانپ کل آیا اوربازار میں خوف ہراس پھیل گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور ایک گھنٹہ کی مسلسل کوشش کے بعد عملہ نے سانپ کو پکڑ لیا سانپ پکڑنے کے بعد شہریوں نے ریسکیو1122کا شکریہ ادا کیا

Jhang
Jhang

Jhang
Jhang
Jhang
Jhang
Jhang
Jhang
Jhang
Jhang
Share this:
Tags:
health hospital jhang officers security آفیسر افسران جھنگ سیکورٹی صحت محکمہ ہسپتال
Ashar Hameed
Previous Post اسلام آباد: اے آئی جی آپریشنز اشعر حمید اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے
Next Post نواز شریف جہاں سے گزر جائیں وہیں جلسہ ہو جاتا ہے: مریم نواز
Maryam Nawaz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close