Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 3/10/2016

October 3, 2016 0 1 min read
Shafqat Sial
Shafqat Sial
Shafqat Sial

جھنگ (تحصیل رپورٹر) جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے ڈسٹرکٹ جھنگ میں محمد شفقت اللہ خان سیال کو کواڈینیٹر ڈسٹرکٹ جھنگ مقرر کردیا گیا ہے موصوف پہلے بھی جھنگ صحافتی اموار میں فرائض انجام دے رہے ہیں حلقہ کی عوام نے مرکزی صدر صہبان عارف جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے شکر گزار ہے کہ انہوں نے پسماندہ ضلع جھنگ کی عوام کے مسائل کیلئے ایک معروف شخصیت کونامزد کیا ہے اور ہم امیدکریں گے کہ موصوف جھنگ کے صحافیوں کی مسائل حل کرے گے اور حقوق کی جنگ لڑیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (تحصیل رپورٹر ) ضلعی انتظامیہ نے گنے کے کاشتکاروں کو مطلع کیا ہے کہ شوگر ملز کے ذمہ ان کی فصل کے بقایا جات کیلئے متعلقہ تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر سے ہمراہ سی پی آر رابطہ کریں اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنرز کو متحرک کر دیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ نے ضلع کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایات کی ہیں کہ وہ گنے کے کاشتکاروں کے بقایا جات کی فوری ادائیگی کیلئے تیز رفتار اقدامات کریں اور ان کے دفاتر سے رجوع کرنے والے کسانوں کے مفاد کا ہر ممکن خیال رکھا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد اویس ملک نے کہا ہے کہ کھیلیں انسانی نشوونما اور خوبصورتی میں نکھار پیدا کرتی ہیں لہٰذا خصوصی طلباء و طالبات کھیلوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اوراپنے علاقہ شہر اور ضلع کو نام روشن کریں۔یہ بات انہوںنے گزشتہ روز محکمہ سوشل ویلفیئراینڈ بیت المال کی جانب سے گورنمنٹ سپیشل ایجو کیشن سنٹر برائے متاثرہ سما عت خصو صی طلبہ وطالبات کے درمیان مختلف کھیلوں کا انعقاد کے موقع پربطور مہمان خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر ای ڈی او کمیونٹی ڈویلپمنٹ غلام اصغر جلبانی ،ڈی او سوشل ویلفیئراظہر عباس عادل، چیئر مین ڈسٹرکٹ بیت المال کمیٹی ریا ض حسین عشرت ، چیئر مین ڈسٹرکٹ زکوٰةکمیٹی عابدہ بشیر،پرنسپل گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹرمشرف فاطمہ سمیت بچوں کے والدین اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اے ڈی سی محمد اویس ملک نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے تحت سماعت سے محروم خصوصی طلباء و طالبات میں چھپی ہوئی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان میں کھیلوں کا رجحان پیدا کرنے اورحوصلہ افزائی کرنے سے منفی سرگرمیاں بہت دور چلی جاتی ہیں۔انہوںنے کہا کہ میں ان خصوصی بچوں کی سر پرستی ذاتی اور سرکار ی حیثیت میں کر وں گا۔ انہوں نے پوری ٹیم کو مبارک باد دی جو ان بچوں کی حو صلہ افزائی کیلئے کام کر رہے ہیں۔اے ڈی سی محمد اویس ملک نے چیئر مین ڈسٹرکٹ بیت المال کمیٹی اورذکواة کمیٹی کو بھی ہمدردانہ سفارش کی کہ وہ بیت المال اور ذکواةفنڈز سے خصوصی افراد کے والدین کی مالی امداد کریں۔انہوں نے ڈسٹرکٹ آفیسر سپورٹس ملک محمد طا ہر کی کا وشوں کو بھی سرا ہا جنہوں نے ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی کے فنڈز سے سپورٹس مقا بلہ جات میں انعا مات دینے کے انتظامات کئے۔ ای ڈی او سی ڈی غلام اصغر جلبانی نے کہا کہ جھنگ کی مٹی بڑی زرخیز ہے اورسر زمین جھنگ ذہین لوگوں کا مسکن ہے۔کھیلوںکے مقابلہ جات کر وا کر کھلاڑیوں کے حوصلے بلند کئے گئے ہیں جس سے ان میں مزید آگے بڑھ کر کامیابی حاصل کرنے کا رجحان پیدا ہوگا۔ڈی او سوشل ویلفیئر اظہر عباس عادل نے کھیلو ں کے مقا بلہ جات کے ا غراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے کہا کہ بڑے بچوں کی ریس ، ہرڈل ریس، سپون ریس، بوری ریس، خرگوش ریس ،کرو جمپنگ ،چھوٹے بچوں کی ریس، تین ٹا نگوں والی ریس میں 110 طلبہ و طالبات نے گہری دلچسپی سے حصہ لیا ۔قبل ازیں پرنسپل ادارہ مشرف فاطمہ نے سکول کی کارکردگی کے بارے میں شر کا ء کو آگا ہ کیا اور بتا یاکہ طا لبات کو فنی اورآرٹ کی تعلیم بھی دی جاتی ہے ادارہ کی ایک طا لبہ سدرہ بتول نے نارمل بچوں کے ساتھ مل کر میٹرک کا امتحان دیا اور پورے فیصل آبادڈویژن میںتیسری پوزیشن حا صل کی۔تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی محمد اویس ملک نے سپورٹس مقا بلہ جات میں ائول، دوئم اور سوئم آنے والے خصو صی طلبہ وطا لبات میںانعا مات تقسیم کیے اور بورڈ میں تیسری پوزیشن حا صل کرنے والے طا لبہ سدرہ بتول کو خصو صی ٹرا فی اور میڈل پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجاد حسین سندھرنے سول جج شہباز حجازی کے ہمراہ گزشتہ روز ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کے دورہ کے دوران معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث 15 اسیران/قیدیوں کو ذاتی مچلکوں پر رہائی کا حکم صادر کیا۔انہوںنے جیل کے مختلف حصوں کا معائنہ کرتے ہوئے جیل میں صفائی ستھرائی اور سیکورٹی کے نظام کو مزید موثر اور فعال بنانے کی ہدایات جاری کیں۔فاضل جج صاحبان نے جیل کچن میں کھانے کا معیاراور تیاری کے مختلف مراحل کا جائزہ لیا اور ہسپتال میںزیر علاج قیدی مریضوں کی عیادت کی اور ان سے علاج معالجہ طبی و دیگر سہولیات کی فراہمی کے حوالہ سے گفتگو کی۔انہوںنے معائنہ کے دوان مختلف بارکوں میں قیدیوں کے مسائل سنے اورانہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر جیل سپرنٹنڈنٹ شیخ افضل جاوید اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکیٹو حق نواز اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجودتھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات فیصل آبادریجن نے گذشتہ شب سکیورٹی کے نظام کامعائنہ کرنے کے لیے جیل کااچانک دورہ کیا ۔ اس موقع پر جیل سپرنٹنڈنٹ شیخ محمد افضل جاوید ، چوہدری حق نوازایگزیکٹیو، چوہدری جاوید رشید ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ، اعجاز خان سٹور کیپر ، اور انکے ہمراہ دیگر افسران موجود تھے ۔ انہوں نے سکیورٹی کے نظام کو سراہا ۔انہوں نے ہسپتال وارڈ، بارکان ، خواتین وارڈز کا بھی معائنہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریسکیو 1122کی جانب سے محرم الحرام کے لئے ایمرجنسی پلان تشکیل دے دیا گیا
تفصیلات کے مطابق ڈسٹر کٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید کے کی زیر صدارت ریسکیو1122کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید نے محرم الحرام کیلئے ایمرجنسی پلان کی حتمی منظوری دی جس کے مطابق محرم الحرام کے دوران تمام ریسکیورز چھٹیاں منسوخ کر دیں گئی ہیں پلان کے مطابق جلوسکے داخلی اور خارجی راستوں پر ریسکیو کی ایمبولنسز اور فائر برگیڈ کی گاڑیاں موجود رہیں گئیں ریسکیو 1122کی جانب سے ماتم داروں بروقت طبی امداد فراہم کرنے کے لئے ریسکیوپوسٹیں بھی قائم کیں جائیں گئیں محرم الحرام کے موقع پر ضلع بھر میں 160سے زائد اہلکار اپنے فرائض سرانجام دینگے اس کے علاوہ امامیہ رضاکاروں کی بھی طبی امداد کی تربیت دے دی گئی ہے جو اس دوران ریسکیو کی معاونت کریں گئے تمام مجالس پر ریسکیو کی ایمبولینسز الرٹ رہیں گئی تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت بر وقت اور بہتر طبی امداد فراہم کی جاسکے اجلاس میں کنٹرول روم انچارج طاہر عباس، ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر محترمہ اصغری پروین اور میڈیا کوارڈینئٹر محمد زبیر نے سمیت تمام ریسکیوافسران نے شرکت کی۔

Jhang Jail
Jhang Jail

Jhang Jail
Jhang Jail
Special Education School System
Special Education School System
Share this:
Tags:
duties issues jhang journalist pakistan public پاکستان جھنگ صحافی عوام فرائض مسائل
Imran Khan
Previous Post لے ہم بھی ہیں صف آرا
Next Post حکومت عوام کے جم غفیر کو دیکھ کر رائیونڈ کی بنیادیں لرز اٹھی ہیں۔ رانا جاوید اشرف
Rana Javeed Ashraf

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close