Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 25/7/2015

July 25, 2015 0 1 min read
Jhang
Jhang
Jhang

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مذہبی اقلیتوں کو اگر الیکشن میں حصہ لینے سے روکا گیا تو اپنے قائد طاہر نوید چوہدری ،صوبائی صدر طاہرہ انجم اور پوری قوم کے ساتھ مل کر ملک گیر احتجاج کریں گے الیکشن لڑنا ہمارا آئینی حق ہے ان باتوں کا اظہار پاکستان مینارٹیز الائنس کے ضلعی صدروسیم بھٹی،نائب صدر صفدر مسیح،یوتھ آرگنائزرپطرس ندیم اور میڈیا کوآرڈینیٹر آصف منور نے اپنے ایک مشترکہ اخباری بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان مینارٹیز الائنس ملک کی بڑی سیاسی جماعت ہے جو مذہبی اقلیتوں کے حقوق کیلئے لئے دن رات کوشاں ہے اور مسلم لیگ (ن)نے ہمیشہ اقلیتوں کی آواز دبانے کی کوشش کی ہے اور اقلیتوں کے جائز حقوق لینے میں رکاوٹ بنی ہے جو وعدے مسیحیوں کے ساتھ الیکشن سے پہلے کئے گئے تھے وہ آج تک پورے نہ ہو سکے اور ہمیشہ مسیحیوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا اگر اس بارمسیحیوں کو براہ راست الیکشن میں حصہ لینے سے روکا گیا تو مسیحی برادری چپ نہیں بیٹھے گی ۔11اگست کو پینٹوگراؤنڈ وارث پورہ”یوم اقلیت” کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہو گا جس میں بلدیاتی الیکشن میں نمائندگی سمیت اقلیتی برادری کے دیگر مسائل پر بات چیت بھی کی جائے گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ اوقاف کی سرکاری زمین سے کروڑوں روپے کی مٹی چوری سطح زمین سے پانی نکل آیا کرسچن کالونی اور ریلوے لائن تباہ ہونے کا خطرہ لاحق ڈی سی او جھنگ نادر چٹھہ فوری طور پر کارروائی کریں آصف منور چیئر پرسن این سی ایچ ڈی جھنگ تفصیلات کے مطابق پرانا چنیوٹ روڈ پر واقع کرسچن کالونی اور ریلوئے لائن بتاہ ہونے کا خطرہ گوندل برادری عرصہ دراز سے سرکاری زمین سے ٹرالیوں کے ذریعہ سے مٹی چوری کرتے ہیں اور فروخت کرتے ہیں محکمہ اوقاف کی ملی بھگت سے مٹی فروخت کی جاتی ہے اب تک کروڑوں روپے مالیت کی مٹی فروخت ہو چکی ہے لیکن ملزمان کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہ ہوئی ہے ۔نوبت اب یہاں تک پہنچ گئی کہ سطح زمین سے زمینی پانی بھی نکل آیا اور اگر بہت زیادہ بارش ہوئی تو کرسچن کالونی اور ریلوئے لائن تباہ ہونے کا خطرہ ہے جس سے بے گناہ انسانو ں کی جانیں بھی جا سکتی ہیں ۔عوامی و سماجی و اہالیان مسیحی برادری کے علاوہ نوبل کنسرن فا ر ہیومن ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (این سی ایچ ڈی ) جھنگ کے چیئر پرسن آصف منور نے اعلیٰ حکام کے علاوہ ڈی سی او جھنگ نادر چٹھہ سے فوری طور پر کرسچن کالونی میں وزٹ کر کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک آفیسرڈاکٹر تنویر احمد نے پولٹری ایسوسی ایشن اور انجمن قصاباں کے عہدیدان سے کہا ہے کہ وہ اپنی دکانوں پر موجود گوشت کو کپڑے میں ڈھانپ کر رکھیں تاکہ شہریوں کو بیماری سے پاک گوشت میسر آئے اس ضمن میں نااہلی کے مرتکب افراد کے خلاف قانونی کاروائی سے ہرگز گریز نہیں کیا جائیگا۔انہوںنے کہا ہے کہ ڈی سی اونادر چٹھہ کی سرگردگی میں گوشت فروشو ں کی شاپس میں صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے ضلع بھر میں مہم کا آغازکر دیا گیاہے جس کے تحت غیر معیاری گوشت فروخت کرنے والے قصابوں کے خلاف سخت کاروائی اور صفائی ستھرائی کے نظام کو فعال بنانے کیلئے عمل درآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائیگا۔انہوںنے پولٹری ایسوسی ایشن اور انجمن قصاباں کے عہدیداران پر زور دیا ہے کہ گوشت کوگردو غبار اور مکھی مچھر سے محفوظ رکھنے کیلئے وہ اپنی دکانوں میںچونا کروائیں اور کھلے گوشت کو کپڑے میں ڈھانپ کر رکھیں ۔انہوںنے مزید کہا کہ اس مہم کے دوران کھلے آسمان تلے سموسے پکوڑے اور مٹھائی بیچنے والے افراد کے خلاف بھی کاروائی کا عمل جاری کر دیا گیاہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ نے کہا ہے کہ اسلام میں دوسروں کے دکھ درد کو اپنا سمجھ کر مدد کرنے کو عبادت کا درجہ دیا گیا لہٰذا ہمیں بغیر کسی لالچ کے دکھی انسانیت کی خدمت کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ضرورت ہے ۔ جب سے معاشرہ قائم ہو ا اس وقت سے رضا کار کام کررہے ہیں کیونکہ انسان کا پیدا ہونے کا مقصد ہی دوسروں کی خدمت کرنا ہے اور رضاکاروں کی خدمات کو زیادہ سے زیادہ فائدہ مند اور فعال بنانے کیلئے ان کی بھر پور تربیت کا سلسلہ جاری رہنا چائیے۔یہ بات انہوںنے ضلع کونسل ہال میں رضاکاروںکی سیلابی مہم کے سلسلہ میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔سیمینار می ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ریسکیو1122ڈاکٹر طارق سعید ،اے سی شورکوٹ عامرشہزاد اوراے سی اٹھارہ ہزاری سیداحسن رضا بخار ی کے علاوہ متعلقہ افسران اور رضارکاروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ڈی سی او نادر چٹھہ نے رضاکاروںسے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ان کی ذمہ داریوں اور دیگر فرائض کے متعلق آگہی کے ساتھ ساتھ فلڈ سے متاثرہ ہونے والے مواضعات کے رضاکاروںکی (CERT)کیمیونٹی ایمر جنسی ریسپانس ٹیم کو پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو1122سے مرحلہ وار ٹرینینگ بھی کروائی جائے گی۔اس موقع پرڈ اکٹر طارق سعیدنے بھی اپنے خیالات کااظہارکرتے ہوئے کہ جھنگ کی تمام تحصیلوں سے 335 رضاکاروںنے حصہ لیا ہے اورریسکیو1122سروس ہر مشکل گھڑی میں عوام کے ساتھ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) جمعیت علماء اسلام پنجاب کے رہنما عبدالرحمن عزیز نے مقامی جماعتی عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبہ انڈیا کے دل میں کانٹے کی طرح کھٹک رہا ہے ۔بھارت ،برطانیہ و امریکہ کی ٹرائیکا پاکستان اور کراچی میں بالخصوص عدم استحکام پیدا کرکے اس منصوبے کو سبو تاژ کرنا چاہتے ہیں مگر انہیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔ برطانیہ الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کو خواہ مخواہ طول کیوں دے رہا ہے درحقیقت برطانیہ ایم کیو ایم کی قیادت کے ذریعے انڈین خفیہ ایجنسی ”را” کی خواہشات پر عمل پیرا ہے جو کہ حکومت کے لیے لمحہ فکریہ ہونا چاہیے۔ ”را” پاکستان میں کالا باغ ڈیم کے مخالف قوم پرست جماعتوں اور ایم کیو ایم کی قیادت کو بھاری مالی امداد دے کر اپنی روائتی پاکستان دشمنی کا مظاہرہ کر رہاہے حکومت پاکستان بین الاقوامی فورمز پر ”را” کی مداخلت کو پور ی شدت سے اٹھائے ۔رینجرز کو کراچی کے علاوہ پورے سندھ میں اختیارات دیے جائیں جب تک کراچی و دیگر علاقوں میں ”را” کے پروردہ لوگوں کی سرگرمیاں ختم نہیں ہوتی رینجرز کے اختیارات میں لمبی توسیع کی جانی چاہیے ۔تمام محب وطن سیاسی قوتیں متحد ہو کر انڈیا اور اس کے حلیف قوتوں کے عزائم ناکام بنانے کے لیے قومی سلامتی کے اداروں کا بھر پور ساتھ دے۔ رینجر ز اور افواج پاکستان کراچی کے امن کو بحال کرنے کیلئے تاریخ ساز کردا ر ادا کر رہے جمعیت علماء اسلام ان اداروں کی بھر پور حمایت کرتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) صوبائی سیکرٹری کوآپریٹوسیدجاوید اقبال بخاری نے کہا ہے کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنا حکومت کی اولین ترجیح اور ذمہ داری ہے ضلع جھنگ کی حدود میںمتوقع متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں کو محفوظ مقامات اور ریلیف کیمپو ں میں پہنچاکر انہیں ہر ممکن حد تک سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ عوام کوسیلابی صورتحال کے پیش نظر کم سے کم تکلیف کا سامنا کرنا پڑے۔ یہ ہدایات انہوںنے گزشتہ روزاچانک دورہ کے دوران تریموں ہیڈ ورکس جھنگ کے مقام پر سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے حوالہ سے ریسکیو1122کے افسران کو جاری کیں۔صوبائی سیکرٹری جاوید اقبال بخاری نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کو ہدایت کی کہ جھنگ میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ متاثرہ افراد کی جان و مال کا ہرممکن تحفظ کیا جائے ۔اس موقع پرڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعیدنے بتایا کہ ریسکیو1122 ،ضلعی پولیس، ریونیو انتظامیہ کا عملہ کشتیوں اور موٹر بوٹس کے ساتھ سیلابی علاقوں میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موجود ہے۔انہوںنے د ونوں دریائوں میں پانی کے اتار چڑھائو اور ہیڈ تریموں پر پانی کے اخراج کی سطح بارے مکمل بریفنگ دی

Jhang
Jhang

Jhang
Jhang
Jhang
Jhang
Share this:
Tags:
jhang minorities pakistan people political اقلیتوں الیکشن پاکستان جھنگ سیاسی قوم مسیح
MQM
Previous Post ایم کیو ایم کا عمران خان کی اہلیت چیلنج کرنے کا اعلان
Next Post پی ٹی آئی اجلاس، توقعات کے برعکس رپورٹ بھی تسلیم کرنیکا فیصلہ
PTI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close