Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 30/9/2016

September 30, 2016 0 1 min read
Jhang
Jhang
Jhang

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان امن و انسانی حقوق کونسل کے مرکزی چیئرمین رانا محمد سعید راشد منج نے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرم میں فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے جائیں پولیس نفری کی کمی کو پورا کرنے کیلئے پولیس قومی رضاکاروں کو تربیت فراہم کر کے ڈیوٹی لی جائے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی، بھارتی جارحیت اور سازشوں کی بھر پور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا شہدا کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں پوری قوم متحد ہو کر پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا، اڑی حملہ کی آڑ میں جنگی جنون، پھرسندھ طاس معاہدہ توڑنے کی بات کر کے بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے آگیا کہ خطے میں قیام امن کیلئے مودی کتنا سنجیدہ ہے کشمیروں کو حق خودداریت نہ دے کرجمہوریت کا علمبردار بے نقاب ہو گیاپاکستان کو غیر مستحکم کرنے والے عناصر کبھی بھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتے بھارتی وزراء کے منفی بیانات کو مسترد کرتے ہیں اگر حماقت کی تو اسلامی جمہوریہ پاکستان کی مسلح افواج، عوام منہ توڑ جواب دے گی دہشت گردی کی جنگ میں پاک فوج سمیت تمام سکیورٹی فورسز نے بے مثال قربانیاں پیش کی سپہ سالار جنرل راحیل شریف قوم کا فخر ہیںان کا ہر فیصلہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا آج ملک نازک صورتحال سے گزار رہا ہے پاکستان کو حقیقی معنوں میں اسلامی، فلاحی، خودمختار اور جمہوری ریاست بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے بحالی امن وانسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف عملی جدو جہد کرتے رہیں گیں ڈنڈے،انڈے،بلے،ٹوکے،کلہاڑیاں،کفن پوش کلچر کو مسترداور احتجاج، دھرنے، مارچ ملتوی کرنے کی اپیل کرتے ہیں سیاسی ،سماجی،مذہبی جماعتیں قوم کو متحد کرنے کیلئے کردار ادا کریں غریب عوام کا کوئی پر سان حال نہیں غربت،جہالت،بے روزگاری،امن و امان کی خراب صورتحال،تعلیم ،صحت اور بنیادی مسائل حل ہوتے ہوئے نظر نہیں آرہے منتخب بلدیاتی نمائندوں کو اختیار نہ دینا جمہوریت پسندوں کا سوتلی ماں جیسا سلوک ہے اداروں کی سمت درست کرنے کیلئے ذمہ دارں کو کردار ادا کرنا ہوگا انصاف ،امن،تحفظ ہر شہر ی کاحق ہے حکومت عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے تمام وسائل بروائے کار لائیںپاکستان زندہ باد ،پاک فوج زندہ باد کے نعرے بلند کرنے والے محب وطن ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)موضع باغ کی سیاسی وسماجی شخصیت ملک محمد سلیم کے بیٹے اورڈاکٹرشکیل احمدطارق کے بھانجے کی وفات پرمسلم لیگ ن کے ایم پی ا ے الحاج میاںمحمداعظم چیلہ سیال،سابق چیئرمین یونین کونسل واصوآستانہ میاںمظفرمحمودچیلہ،جمعیت علماء اسلام تحصیل اٹھا رہ ہزاری کے سینئرراہنماحافظ نورمحمد،ماسٹرمحمداقبال انجم،ملک محمدریاض اورملک محمدعمرریاض سمیت متعدد شخصیات نے اپنے مشتر کہ تعزیتی بیا ن میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت ،بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان کلمہ طیبہ کے نا م پر بنا ہے اس کو د نیا کی کو ئی طا قت ختم نہیں کر سکتی ۔جب سے پا کستا ن بنا ہے اس کو ختم کر نے کی کو ششیں کی جا ر ہی ہیں اس کو مٹا نے وا لے جلد اپنے انجا م کو پہنچیںگے ۔ملک کی حفا ظت کیلئے جا نیں قر با ن کر نے کیلئے تیا ر ہیں آخر ی د م تک اپنے پیا ر ے ملک پا کستا ں کی حفا ظت کر تے ر ہیں گے ۔کنٹرول لا ئین پر حملہ کھلی دہشتگر دی اور اس خطہ کے امن کو تبا ہ کر نے کی کو شش ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر اہلسنت و االجما عت کے مر کز ی ر ہنما علا مہ عبد الغفو ر جھنگو ی ، جمعیت علما ء اسلا م کے ر ہنما مو لا نا محمد اقبا ل خا ن شیر وانی ، عا لمی مجلس تحفظ ختم نبو ت کے امیر مو لا نا سید مصدوق حسین بخا ر ی ، انٹر نیشنل ختم نبو ت مو و منٹ کے ضلعی امیر صا حبز ادہ قا ر ی ابو بکر مد نی ، قار ی محمد طا ر ق ، مو لا نا محمد عثمان مد نی نے اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ ایک گہر ی سا زش کے تحت پا کستا ن کو تو ڑنے کیلئے دینی قو تو ں کو د با نے اور مد ار س کو ختم کرو انے کی نا کا م سا ز شش کی جا ر ہی ہیںتا کہ مد ار س کو بند کروا کر اپنے مذ مو م مقا صد کو پو را کیا جا سکے ۔ انہو ں نے کہا کہ د ینی مد ارس ملک پا کستا ن کے د فا ع کیلئے اسلام کے قلعے ہیں ان کے ہو تے ہو ئے دشمنا ن پا کستا ن کی کو سا زش کا میا ب نہیں ہو سکتی ۔د ینی مد ارس کے لا کھو ں طلبا ء ملک کی حفا ظت کیلئے پا ک فو ج کا سا تھ د ینے کیلئے ہر وقت اور ہر قسم کی قر با نی د ینے کیلئے تیا ر ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (تحصیل رپورٹر) بھا ر تی فو ج کو پا کستا نی فو جیو ں کے خو ن کا حسا ب د ینا ہو گا ۔پا ک فو ج ملک کے د فا ع کر نے کیلئے تیا ر ہے بھا ر ت کولا ئن آف کنٹر ول پر منہ تو ڑ جو اب اس کا و اضح ثبو ت ہے ۔بھار ت ہو ش کے نا خن لے اور غیر وں کے اشا رو ں پر پا کستا ن پر حملہ کر کے اپنے پا ئوں پر کلہا ڑی ما ر ر ہا ہے ۔بھار ت نے پا کستا ن کے سا تھ جنگ کی تو بھا ر ت درجنو ں حصو ں میں تقسیم ہو جا ئے گا ۔اوچھے ہتھکنڈو ں سے مسئلہ کشمیر کو د با یا نہیں جا سکتا۔لائن آف کنٹر ول پر بلا جو از فا ئر نگ کی شد ید مذ مت کر تے ہیں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر کیڈ ٹ کا لج جھنگ کے پر نسپل کما نڈ ر (ر)صہیب فا روق نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ بھارت نے پا کستا ن پر حملہ یہ کنٹر ول لا ئن پر فا ئر نگ کی تو بھا ر تی فو ج کو مو قع پر نقد جو اب د یا جا ئے گا ۔انہوں نے کہا کہ بھا ر ت پا کستا ن سے جنگ کر نے جیسی غلطی نہیں کر ے گا کنٹر ول لا ئن پر جو ابی کا رو ائی سے بھار ت ہو ش میں آجا ئے گا اوراب پا کستا ن پر حملہ کر نے کیا جر ات نہیں کر ے گا ۔انہوں نے کہا کہ جب بھی ملک پر مشکل وقت آئے گا پو ر ی پا کستا ن قو م پا ک فو ج کا سا تھ د ے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (تحصیل رپورٹر)ملک کے تما م مسا ئل کا حل نفا ذ اسلا م میں ہے،جمعیت علما ء اسلام قا ئد جمعیت مو لا نا فضل الر حمن کی قیا د ت میں ملک میں اسلامی نظا م کے نفا ذکیلئے پر امن جد و جہد جا ر ی ر کھے گی ، ملک کے تما م مسا ئل کا حل اسلا می نظا م ہے جس میں امیر غر یب کا کو ئی فر ق نہیںہے۔ اسلام امن ، محبت اور بھا ر ئی چا ر ے کا در س د یتا ہے،اسلا م کا د ہشتگر دی سے کو ئی تعلق نہیں ہے ۔ اسلام کو مٹا نے اور ختم کر نے کیلئے غلط پر وپیگنڈاکے زر یعے اسلام کو بد نا م اور ختم کر نیکی کو شش کی جا ر ی ہے عا لم کفر مل کر بھی اسلا م کو ختم نہیں کر سکتا ۔ 21 اکتو بر کو فیصل آ با د میں ہو نیو الی تا ر یخ سا ز ”مفتی محمو د کا نفر نس”ملک کی سلا متی کیلئے سنگ میل ثا بت ہو گی ۔ان خیا لا ت کا اظہا رجمعیت علماء اسلام تحصیل اٹھارہ ہزاری کے سرپرست ا علی قاری محمدحیات خان نے فیصل آبا د میں ہو نیو الی مفتی محمو د کا نفر نس کی تیا ریو ںکے سلسلہ میں گزشتہ روزجامعہ مدرسہ فاطمہ الزہرہ لیہ روڈاڈ اروڈوسلطا ن میںصحا فیوںسے گفتگوکرتے ہوئے کہا۔اس مو قع پرتحصیل کے امیرجے یوآئی قاری محمداسلم فاروقی،حافظ نورمحمد،ماسٹر محمدا قبا ل انجم،ملک محمد شاہداقبال،صوفی محمداسحاق،جمعیت طلباء اسلام کے راہنما ملک محمدعمرریاض اور دیگر راہنما بھی موجودتھے۔مزید کہاکہ قا ئد جمعیت مو لا نا فضل الر حمن کی پا ر لیما نی جد و جہد اسلا می ،اور ختم نبو ت کے د فا ع کیلئے ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ جمعیت علما ء اسلا م تو ہیں ر سا لت کے قا نو ن میں کسی قسم کی تبد یلی نہیں ہو نے د یگی اور د شمنا ن اسلام اور پا کستا ن کا ہر جگہ مقا بلہ کر ینگے۔ انہو ں نے کہا کہ21 ا کتو بر کو فیصل آبا د میں ہو نیو الی تا ر یخ سا ز مفتی محمو د کا نفر نس ختم نبو ت اور نا مو س ر سا لت ۖکیخلا ف ہو نیو الی سا زشو ںاور سیکو لر ازم کی یلغا ر کورو کنے کیلئے مفید ثا بت ہو گی۔انہو ں نے کہا کہ اس کا نفر نس میں قا ئد جمعیت مو لا نا فضل ا لرحمن تا ر یخی خطا ب فر ما ئینگے اور اس کا نفر نس میں جمعیت کے لا کھو ں جیا لے قا فلو ں کی شکل میں ملک بھر سے شر کت کر ینگے اور ثا بت کر ینگے پا کستا ن اسلام کا قلعہ اور اسلام اور پا کستا ن کی حفا ظت کر نیوا لے سپا ہی مو جو د ہیں جنکے ہو تے ہو نے نہ اسلام کو ختم کیا جا سکتا ہے او ر نہ پا کستا ن کو ۔ اس مو قع پر جمعیت علما ء اسلا م کے ر ہنما وء ںنے کہا کہ اس تا ر یخی کا نفر نس میں10گا ڑیو ں پر مشتمل قا فلہ روانہ ہو گا۔

Share this:
Tags:
jhang pakistan Peace امن پاکستان جھنگ چیئرمین
Gujrat
Previous Post گجرات کی خبریں 30/9/2016
Next Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close