Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 23/11/2016

November 23, 2016 0 1 min read
Jhang School
Jhang School
Jhang School

جھنگ : ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ نے صنعت زار اور دارلامان کی کارکردگی کے جائزہ کے حوالہ سے منعقدہ خصوصی اجلاس کے دوران محکمہ سوشل ویلفیئر کے افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ معاشرے کی غریب اور بے سہارا خواتین کی فلاح و بہبود اور بحالی کے حکومتی مشن کو جاری رکھتے ہوئے بہترین حکمت عملی کے تحت اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کریں۔ اجلاس میں ای ڈی او کمیونٹی ڈویلپمنٹ غلام اصغر جلبانی، ڈی او سوشل ویلفیئر اظہر عباس عادل، منیجر صنعت زار محمد فاروق بٹ، سپرنٹنڈنٹ دارالامان ثمرہ رباب، میڈیکل سوشل آفیسرزرقہ اظہر، ممبران ایڈوائزری کمیٹی اور ادارہ کی اساتذہ خواتین اور طالبات نے بھی شرکت کی۔ ڈی سی او غازی امان اللہ نے اس موقع پر کہا کہ دارالامان میں آنے والی غریب اور بے سہارا خواتین کے مسائل انتہائی توجہ سے سنیں جائیں اور تعلیم و تربیت کے حوالہ سے انہیں مفید مشوروں سے آراستہ کیا جائے اور انہیں معاشی طور پر خوشحال اور خود کفیل بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔انہوںنے مزید کہا کہ پنجاب حکومت خواتین کی فلاح و بہبود اور ترقی کیلئے بھرپور اقدامات اور وسائل فراہم کر رہی ہے لہٰذا اس ضمن میں محکمہ کی طرف سے کوئی شکایت نہیں آنی چاہیے ۔ قبل ازیں سپرنٹنڈنٹ دارالامان ثمرہ ربا ب نے مختلف ہنرسیکھنے والی خواتین اور بچیوں کی سیکورٹی انتظامات اور اسپیشل ٹرانسپورٹ کے حوالہ سے مسائل کی نشاندہی کی جنہیں ڈی سی او نے ترجیحی بنیادوں پر حل کروانے کی یقین دہانی کرائی گئی۔بعدا زاں ڈی سی او غازی امان اللہ نے صنعت زارمیں بیوٹیشن کورس کی تکمیل کے دوران اول پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ گلشن بی بی کو 25ہزار جبکہ ادارہ کی ٹیچرزسلیم ناہید کو ایک لاکھ 9ہزار روپے، سمرن کرن کو 51ہزارروپے اور منیجر صنعت زار محمد فاروق بٹ کو دس ہزارروپے کا چیک دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ : لاہور ہائی کورٹ کی 150سالہ تقریبات کے سلسلہ میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباو طالبات نے مقامی عدالتوں کا مطالعاتی دورہ کیا اور عدالتی کاروائی کا بغور جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عزیز اللہ کلونے طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں “رول آف لائ” کی اہمیت اور عدالتوں کی طر ف سے اس پر عمل درآمد کے حوالہ سے خصوصی لیکچر بھی دیا۔ فاضل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے طلباء و طالبات کو “رول آف لاء “کی اہمیت سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی معاشرہ انصاف کے بغیر پروان نہیں چڑھ سکتا اور انصاف کی فراہمی “رول آف لائ” کی بدولت ہی ممکن ہو سکتی ہے۔ اس موقع پر سینئر سول جج اعجاز رضا اور دیگر جوڈیشل افسران بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ : پنجاب بھر کی 143تحصیلوں میں قائم اراضی ریکارڈ سنٹر عوام کو پٹوار کلچر سے نجات دلانے ، فرد کے اجراء اور تصدیق انتقال کی کمپیوٹرائزڈ خدمات کی شفاف انداز میں فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں ۔تاہم بعض سائلین اپنے مبہم مقاصد یا اراضی ریکارڈ میں ناحق مفاد کے حصول کیلئے عملہ کے بعض افراد کو رشوت دینے کے مرتکب اور دیگر عملہ کیلئے رشوت ستانی کی ترغیب کا باعث بن رہے ہیںاس ضمن میں رشوت کی ادائیگی کے بعد شکایات کا اندراج ایک جانب تو بد عنوانی کا ناسور بڑھنے کا محرک اور دوسری جانب شکایات کے ازالہ اور تدارک کے عمل میں تاخیر کا باعث بھی ہے۔محکمہ مال کے ترجمان کے مطابق معاشرے میں کرپشن کے بڑھتے ہوئے ناسور کی روک تھام کیلئے ضروری ہے کہ سائلین اپنے کسی بھی مقصد کے حصول کیلئے یا عملہ کی جانب سے کسی غیر قانونی تقاضے یا جائزکام میں تاخیر حربوں کی وجہ سے رشوت دینے کی بجائے ایسے کسی بھی واقعہ کی شکایات بروقت درج کروائیںحکومت اور محکمہ مال کی جانب سے ایسے تمام واقعات کی روک تھام کے حوالہ سے کسی کے ساتھ نرمی نہیںبرتی جائے گی۔لہٰذا رشوت کے کسی قسم کے واقعہ کی حقیقت پر مبنی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے گا۔ اور شکایات پر متعلقہ ملازمین کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جاتی ہے عوام معاشرے میں موجود اور عملہ کے درمیان ایسی کالی بھیڑوں کے بے نقاب کرکے اپنا کردار ادا کریںاور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ : معروف ماہر تعلیم پرنسپل (ر) گورنمنٹ غزالی کالج جھنگ پروفیسر کنور شرافت علی خان کی اہلیہ ،ماہر امراض بچگان ڈاکٹر کنور لیاقت علی خان اور کنور کرامت علی خان کی بھابھی اور مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے ضلع جنرل سیکریٹری کنور محمد علی کی چچی طویل علالت کے بعد گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج مورخہ 22نومبر بروز منگل ان کی رھائش گاہ رحمٰن ولاز بھٹہ چوک لاہور میں نماز ظہر کے بعد ادا کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ریسکیو1122جھنگ نے گزشتہ ماہ ا کتوبر میں 5103افراد کو ریسکیو اور ہسپتال شفٹ کیا۔ علی حسنین
جھنگ ( ریسکیو ذرائع ) ڈسٹر کٹ انچارچ ریسکیو1122 علی حسنین نے گذشتہ ما ہ اکتوبر کی کارگردگی بیان کرتے ہوئے کہا کہ ریسکیو1122 کے جوانوں نے ہر ایمر جنسی میں عوام الناس کی خدمت کی ہے جذبہ خدمت سے سر شار ریسکیو1122کے اہلکاروں نے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حسب روایت بہت سی قیمتی جانوں کو ضائع ہونے سے بچایا ہے اور شہریو ں پر فرض ہے کہ وہ رانگ کالز سے پرہیز کریں تاکہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات پہنچائی جاسکیںاور یہ بھی بتایا کہ ریسکیو 1122کو گذشتہ ماہ میں 16536 کالز موصول ہوئیں جن میں 2426ایمرجنسی 2418معلوماتی 11 رونگ جبکہ 11681 دیگر کالیں تھیں۔ ریسکیو 1122نے جن 2426 ایمرجنسی کالز پر ریسپونڈ کیا ان میں 616روڈ ایکسیڈنٹ ، 1439 میڈیکل ایمرجنسی 3222کو ابتدائی طبی امداد مہیا کی ۔ 28آگ لگنے کے واقعات 69کرائم کالز اور 264 متفرق واقعات شامل تھے ۔ 06بلڈنگ مندہیم ہونے کے واقعات، 01ڈوبنے اور 03 بلاسٹ کے واقعات شامل ہیں اور ریسکیو 1122کو روزانہ ایمرجنسی کالز کی ایوریج 78.25کے قریب رہی اور ریسپونڈ ٹائم کی ایوریج 5.5 فیصد رہی 5103لوگوں کو ریسکیو اور ہسپتال شفٹ کیاگیااور 69 لوگ مختلف واقعات میں اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے

Jhang School
Jhang School

Share this:
Tags:
guidelines jhang meeting officer Performance Review Welfare آفیسر اجلاس جائزہ جھنگ کارکردگی ہدایات ویلفیئر
Karachi
Previous Post قمر الزمان ایک سوچ اور نظریے کا نام ہے۔ راجہ عبد الرازق
Next Post کراچی : کلثوم بائی ہسپتال ولیکا میں ایک روزہ پرائمری سرجیکل اسکلز ورکشاپ منعقدہ
Walika Hospital

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close