جھنگ (جیوڈیسک) جھنگ احمد پور سیال میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو احمد پور سیال میں مارا گیا ہے۔ رات گئے پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری تھا۔

Start typing to search...