Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 22/10/2016

October 22, 2016 0 1 min read
Jhang
Jhang
Jhang

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے زرعی پیدوار میں اضافہ اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے پروگرام پر تیز رفتاری سے عمل درآمد جاری ہے اور اس ضمن میں کسانوں اور کاشتکاروں کو مفت گندم بیج،سبسڈی کے تحت زرعی آلات اور بلاسود قرضوں کی فراہمی اور محکمہ زراعت کی طرف سے مفت اور بروقت ٹیکنیکل سپورٹ کی فراہمی کا سلسلہ تیز رفتاری سے جاری ہے۔حکومت پنجاب کی طرف سے قرعہ اندازی کے ذریعے منتخب ہونے والے کسانوں اور کاشتکاروںکو گندم کی فصل کی کاشت کیلئے مفت بیج کی فراہمی کے حوالہ سے ایگرکلچر کمپلیکس میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں رکن قومی اسمبلی شیخ محمد اکرم،ای ڈی او زراعت ڈاکٹر غلام عباس تتلہ، ڈی او زراعت توسیع یوسف حسن تتلہ،زراعت آفیسرمحمد طلحہ شیخ اور محکمہ زراعت کے ماہرین اور کسانوں اور کاشتکاروں کی بڑی تعدا دشریک تھی۔ تقریب سے خطاب کے دوران مقررین نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آباد ی کے پیش نظر خورا ک کی پیداوار میں اضافہ ناگریز ہو چکاہے اور حکومت فی ایکٹر پیداوار میں اضافہ کیلئے کاشتکاروں کو مالی اور تکنیکی معاونت فراہم کررہی ہے۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ حکومت کی طرف سے گندم کے بیج کی مفت تقسیم کے لئے گائوں کے نمبردار، پٹواری، امام مسجد ، فیلڈ اسسٹنٹ اور معزز ین پر مشتمل کمیٹی کی نگرانی میں شفاف طریقے سے قرعہ اندازی کے مراحل مکمل کر کے خوش نصیب کسانوںکاانتخاب کیا گیا۔تقریب کے دوران محکمہ زراعت کے ماہرین نے فی ایکٹر پیداوار میں اضافہ کے حوالہ سے خصوصی لیکچر ز کے ذریعے کسانوں اور کاشتکاروں کو معلومات فراہم کی۔ بعد ازاں رکن قومی اسمبلی شیخ محمد اکرم نے قرعہ اندازی کے ذریعے منتخب ہونے والے خوش نصیب کسانوں اور کاشتکاروں میں گندم کے مفت بیج تقسیم کئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ُُُُُ جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پنجاب اسمبلی پی پی 78سے خالی نشت پر تحریک انصاف پاکستان نے میاں ارفع مجید کو بطور امیدوار لانے کا فیصلہ کر لیا ہے اس ضمن میں تمام پارٹی عہدیداران نے متفقہ طور پر میاں ارفع مجید کی حمایت کا اعلان کردیاہے ۔ میاں ارفع مجید گفتگو کے دوران کہا کہ پارٹی قائدین ، عہدیداران اور عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور یقین دلاتا ہوںکے الیکشن جیت کر پارٹی اور شہر کی عوام کی توقعات پر پورا اتروں گا اورعوام کے مسائل کے حل کیلئے ہمہ وقت تیارہوں۔انہوںنے کہا کہ عوامی نمائندہ منتخب ہونے کے بعد عوام کو بنیادی حقوق ان کے دہلیز پر مہیا کریں گے۔انہوںنے بتایا کہ تحریک انصاف پاکستان کی واحد جماعت ہے جو ملک سے لوٹ مار کے خلاف جہاد بلند کر رہی ہے اور ملک و قوم کی سلامتی اور استحکام کیلئے پارٹی کا آخری سانس تک جہاد جاری رہیگا اور انشاء اللہ الیکشن مہم بھی پھرپور طریقے سے چلائی جائیگی۔میاںارفع مجید نے کہا کہ عوام نے اس حلقے میں دیگر تمام جماعتوں کو ووٹ دے کرنتیجہ دیکھ لیا ہے کہ جھنگ شہر کا کتنابرا حال ہے۔میاں ارفع مجید نے مزید کہاکہ انشاء اللہ جیت کر اپنے حلقے کی تقدیربدل دوں گااگر شہرکی عوام نے میرا ساتھ دیاتو میری اورمیری جماعت کی اولین ترجیحات کریشن اور قبضہ مافیا کا خاتمہ ہو گا اور جھنگ کو ماڈل سٹی بنانے میںبھر پور کردار ادا کروں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھٹہ مزدور،مردو خواتین ،بچوں کا لیبر قومی موومنٹ کے زیر اہتمام مرکزی چیئرمین اور ضلعی صدر کی قیادت میں لیبر ڈیپارٹمنٹ آفس میں اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ۔تفصیلات کے مطابق بھٹہ مزدوروں کا کہنا ہے کہ انہیں حکومت کی جانب سے جاری کردہ اجرت کے نوٹیفکیشن جس میں فی ہزار اینٹ 1036کی بجائے صرف 750روپے دئیے جارہے ہیں دوسری جانب چائلد لیبر کے تحت بھٹہ پر کام کرنے والے بچوں کو رجسٹرڈ کر کے سکولوں میں داخل کروایا گیا اور گورنمنٹ کے حکم کے مطابق فی بچہ چار ہزار روپے کا سامان دیا جائے گا جس میں دو یونیفارم ،اچھی کوالٹی کا سکول بیگ،اچھے جوتے اور اسٹیشنری وغیرہ شامل ہے مگر ای ڈی ا و ایجوکیشن اور دیگر ذمہ داروں نے بچوں کو جو سامان دیا اس کی قیمت صرف پندرہ سو روپے ہے اور جو ان بچوں کے والدین کے لیے خدمت کارڈ جای کیے گئے ان میں صرف پہلی قسط یعنی ایک ہزار روپے دئیے گئے ابھی تک اس کے علاوہ کچھ اور نہیں دیا گیا مرکزی صدر لیبر قومی موومنٹ بابا عبدالطیف انصاری نے کہا کہ اب غریب کا خون کسی کو چوسنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ذمہ داران “ڈنگ ٹپائو”پالیسی پر عمل کر رہے ہیں۔مظاہرین سے ضلعی صدر چوہدری تنویر احمد،رانا زاہد ،بی بی رانی اور شوکت علی سمیت دیگر نے خطا ب کیا اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بھی لگائے اس موقع پر قائم مقام ڈی او لیبر محمد نواز ڈب نے کہا کہ اس ماہ انہوں نے بھٹہ مالکان کے 180چالان کر کے عدالت بھجوائے ہیں جبکہ جھنگ میں کل بھٹوں کی تعداد 240کے قریب ہے جن میں سے چالیس بند ہیں ۔اور حکومت کی جانب سے محکمہ ایجوکیشن میں رجسٹرڈ 35سو بچوں کی بجائے صرف1554بچوں کے سکول میٹریل کے لیے 62لاکھ ،سولہ ہزار روپے آئے تھے مگر جوان کو سامان دیا گیا وہ ناقص ہے اس پر انہوں نے کوشش کر کے ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کی میٹنگ ڈی سی او آفس میں24اکتوبر بروز سوموار کو رکھوائی ہے جس میں تمام معاملات زیر بحث آئیں گے۔لیبر قومی موومنٹ کے قائدین نے کہا کہ اگر ان کے جائز مطالبات نہ مانے گئے تو 28اکتوبر کوٹوبی ٹیک سنگھ اور نومبر کے پہلے ہفتہ ڈی سی او جھنگ دفتر کے باہر مظاہرہ کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) دوآبہ فائونڈیشن نے باہمی اشتراک سے کنسرن ورلڈ وائیڈ نے فلڈ ایریا میں آباد لوگوں کو حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کے سلسلہ میں بستی پیپل والا موضع دراج سمیت دیگر علاقوں بستی ناصر مہدی ،موضع سیال فقیریونین کونسل ممدوانہ احمد پور سیال میں سمینار کا انعقاد کیا ۔کنسرن ورلڈ وائیڈ کے عہدیداروں سید سلیمان شاہ ایمر جنسی اینڈ ڈی آر آر ایڈوائزر،اعجاز افضل پروگرام انجینئر،مہوش روز پروگرام افسرنے سیلاب سے بچائو کے لیے تعمیر کیے گئے پشتوں کا معائنہ کیا اور کہا کہ سیلاب جیسی قدرتی آفات سے بچنے کے لیے حفاظتی بند تعمیر کیے جائیں جس سے جانی و مالی نقصان کو روکنے کی کوششوں کو یقینی بنایا جاسکے اور موقع پر دوآبہ فائونڈیشن کے پروجیکٹ منیجر سمیر احمد خان اور پروجیکٹ انجینئرمحمد فیصل نواز نے کنسرن ورلڈ وائیڈ کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات سے لوگوں کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچایا جاسکتا ہے اور انہیں محفوظ جگہ منتقل کرنے میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں بعد ازاں اہلیان علاقہ میں امدادی چیک بھی تقسیم کیے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (تحصیل رپورٹر) تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن میںآج سینٹری ورکرز اور سیورمینوںکا میلہ لگایا گیا جس کی وجہ حکومت پنجاب کی وہ ٹیم تھی جو اس بات کی یقین دہانی کرنے کے لئے آرہی تھی کہ ٹی ایم اے جھنگ میں کتنے سنیٹری ورکرزہیں اور کتنے گھوسٹ ملازمین ہیں اس کی تصدیق کرنے کے لئے محکمہ لوکل گورنمنٹ کی جانب سے ایڈ یشنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ زاہد کریم اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسٹبلشمنٹ نعیم حنیف پر مشتمل دورکنی آج جھنگ پہنچنی ہے جو اس بات کی تصدیق کرے گئی کہ ٹی ایم اے جھنگ میں اس وقت جو 470سنیٹر ی وکرراور سیور مین کام کرررہے ہیں ان کے شناخت کو ممکن بنایا جاسکے اور ٹیم اس بات کو یقنی بنائے گئی کہ تمام سنیٹری ورکرز اور سیور مین موجود ہیں اور کام کر رہے ہیں اور ان میں کوئی بھی گھوسٹ ملازم نہیںہے ٹیم کی آمد سے قبل ہی انتظامیہ نے اس کام کی ریہرسل کا آغاز کر دیا تاکہ ٹیم کے سامنے تمام ورکرز کی اصل شناخت کو یقنی بنایا جاسکے جس کے لئے ٹی ایم اے جھنگ کے دفتر میں ایک میلے کاسماں نظر آیا اور سنیٹری انسپکٹر محمد اسحاق اور عبدالرشید ایک ایک ورکر کا شناختی چیک کرنے بعد اس امر کو یقینی بنانے میںلگے ہوئے تھے کہ تمام ورکرکی شناخت کو ممکن بنایا لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ آج بہت سے ایسے سنیٹری ورکرز بھی نظر آئے جو کبھی کام کرتے ہوئے فلیڈ میںکبھی نظروں سے نہیں گذرے بلکہ عام لو گوں کا ان کا بارے میںتاثر یہی تھا کہ تما م سفید پوش لوگ ہیں اور ان افراد کو کئی بار مختلف جگہوں پر کام کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا ہے معاملات جو بھی ہوں اس کے بارے میں تو کچھ نہیںکہا جاسکتا لیکن اس بات سے بھی انکا ر کرنا کسی طور ممکن نہیں ہے کہ اگر یہ سینٹر ی وکرز ٹی ایم اے میںکام کرتے ہیں تو پھر آخر شہر کی صفائی کیو ں کر نہیں ہوپاتی قائم مقام تحصیل میونسپل آفیسر چوہدری عبدالرئوف گجر نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ٹی ایم اے میںکوئی گھوسٹ ملازم نہیں ہے اور نہ ہی کوئی ایساسنیٹری وکرر یا سیور مین ایسا ہے جو کام نہ کرتا ہو ںجو چہرے لوگوںکو نئے نظر آرہے ہیں ان میںوہ ملازمین شامل ہیں جو پارکوں ، ڈسپوزل ورکس اور اور کچھ چوکیدار کے طور پر کام کرتے ہیں جس کی وجہ سے وہ فلیڈ میں وہ لوگ نظر نہیں آتے لیکن ایسی کوئی بات نہیں کہ ان میں کوئی بھی ملازم گھوسٹ ہے ٹیم اب ٹی ایم اے آچکی ہے اوراس تصدیق کے عمل میں کافی وقت لگ سکتا ہے لیکن انہیں کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیںکیونکہ کوئی بھی غلط کام نہیںکیا گیا جس کی وجہ سے انہیں مسائل کا سامنا کرنا پڑے۔

Jhang
Jhang

Jhang
Jhang
Jhang
Jhang
Share this:
Tags:
chief minister farmers jhang production Punjab Shahbaz Sharif پنجاب پیدوار جھنگ شہباز شریف فلاح کسانوں وزیر اعلیٰ
Faiza Laghari
Previous Post خیرپور ناتھن شاہ میں مزدور کی 7 سالہ بیٹی دل کے آرزو میں مبتلا۔ والدین۔ علاج کے لیے کسی مسیحہ کے منتظر
Next Post اسلامی ممالک کی تنظیم OIC
OIC

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close